صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کے الیکٹرک کے 600 سے زائد فیڈرز متاثر ہوئے
رئیل ٹائم انٹربینک پیمنٹ سیٹلمنٹ سسٹم کےنئےورژن سے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا نیاباب کھل گیا، گورنر اسٹیٹ بینک
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے بعد یاسر سلطان پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ ہیں۔
رواں ماہ اب تک مختلف ٹرینوں کے 9 حادثات پیش آ چکے ہیں
گڈانی کا پرسکون ساحل فیملیز، سیاحوں اور مہم جوئی کے شیدائیوں کے لیے یکساں اہمیت کا حامل ہے
متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری
قیادت کے اکسانے پر احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ میں شامل ہوئے، ملزمان کا اقبالی بیان
محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی
شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے
تمام سابق مختیارکارز کو فوری طور پر بورڈ آف ریونیو سندھ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے
ریونیو مقدمات کے متعلق کمیٹی میں چیئرمین ایف بی آر کی موجودگی پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں
ہرکوچ کی بریک پاور100فیصد درست ہونے کی انجینئرنگ اسٹاف تصدیق کرے گا
اسلام آباد، پنڈی، اٹک، مری اورہری پورکے ڈپٹی کمشنرزکو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا
ریسکیو اہلکار کئی گھنٹے پیدل سفر کرکے متاثرہ گاؤں تک پہنچے
178 افراد زخمی ہوئے، 28 خواتین اور 21 بچے شامل، 139 گھر مکمل منہدم، 281 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا
لیکوئڈ ٹری دراصل ایک شیشے کا شفاف ٹینک ہوتا ہے جس کے اندر خوردبینی کائی رکھی جاتی ہے
ایف ٹی او کی سفارشات پر ایف بی آر نے 12 ارب کے جائز ریفنڈز شکایت کنندگان کو جاری کیے، ڈاکٹر آصف محمود جاہ
دو واقعات لاہور کے علاقوں گلبرگ اور ساندہ میں پیش آئے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج
ملک اچھا چل رہا ہے اور معیشت میں بہتری آئی ہے، لندن میں اسحاق ڈار کی صحافیوں سے گفتگو
دراوڑی گاؤں میں مکانات کے ملبے میں 15 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ، گدون میں مکان گرنے سے دو خواتین دو بچے جاں بحق
لاہور کو یوکوہاما کی طرح ترقی دیں گے اور یہاں کے صفائی کے نظام کو ستھرا پنجاب میں شامل کریں گے، خطاب
پنجاب کی سینئر وزیر اور انفارمیشن سیکرٹری مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے پارٹی کے فیصلے سے آگاہ کیا
جسٹس خالد اسحاق نے درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل عدالت کے روبرو پیش نہ ہوئے
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جاپان کے سب سے بڑے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا دورہ کیا
ایران بڑی مقدار میں مکئی منگانے پر بھی آمادہ ہے، دونوں ممالک آزاد تجارتی معاہدے پر متفق ہیں، وفاقی وزیر رانا تنویر
گاڑی تراڑ کیمپس کے قریب نالےسے گزر رہی تھی کہ بند ہوگئی، اس دوران نالے میں زیادہ پانی آنے کی وجہ سے گاڑی بہہ گئی
پولیس نے غزہ بی بی کو عدالت میں پیش کردیا
گھریلو تشدد اور غیرت کے نام پر مقدمات میں 64 فیصد ملزمان بری ہوئے، خواتین پر تشدد کے خاتمے کیلیے سینیٹ میں تحریک پیش
پھسلن کے باعث گاڑی دریا میں گری
حادثے کا شکار جیپ چترال شہر آ رہی تھی کہ بلپھوک چڑھائی میں فنی خرابی کے باعث سینکڑوں فٹ نیچے کھائی جا گری
وسیم خان نے بلیک میل کر کے مجھ سے شادی کی، کرپشن اور دو نمبر کام نہ کرنے پر اختلافات ہوئے، مقدمہ درج کیا جائے، خاتون
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 350ڈالر کی سطح پر آگئی
ترک تعاون و ہم آہنگی ایجنسی (ٹیکا) نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے ریلیف پروگرام کا آغاز کیا
تمام اضلاع میں الرٹ جاری، 289 میڈیکل کیمپس قائم
اگست سے اکتوبر تک پاکستان بھر میں 4 کروڑ 10 لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے، مون سون شجر کاری مہم پر پیغام
مرمتی کام شروع کر دیا گیا ہے تاہم ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہونے لگی
ملزمان سکیورٹی گارڈ کا اسلحہ بھی چھین کر لے گئے، وزیر داخلہ سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
اسکول مالک رحمت اللہ وزیر کو وانا میں اسکول آتے وقت اغوا کیا گیا،مسلح افراد کی فائرنگ سے دو شہری زخمی، طلبا کا احتجاج
مناسب ذخیرہ گاہیں اور نہری نظام ہو تو سندھ اور جنوبی پنجاب کی سال بھر کی ضروریات کے لیے پانی محفوظ کیا جا سکتا ہے
ہم روزانہ دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر سے متعلق کیا پیش رفت ہورہی ہے، مارکو روبیو
چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس، وراثت 12 ماہ، کرایہ داری مقدمات، فیملی دعوے اور لیبر کیسز 6 ماہ میں نمٹادیے جائیں گے
ریاست نے مجھے عزت اور مقام دیا لیکن میں نے ریاست سے غداری کی، گرفتار پروفیسر عثمان قاضی کا اعتراف
وزیر اعلیٰ نے ان عطیات کے شفاف استعمال کے لیے بھی طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پیپلز پارٹی سے متعلق میڈیا میں آنے والی خبر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے، ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
صارم علی خان جمعہ کو دفتر سے نماز جمعہ پڑھنے نکلے تھے لیکن واپس نہیں پہنچے تھے
امدادی اشیاء کی تقسیم کی نگرانی انجینئر مقام کو تفویض، متعلقہ وزراء کو کے پی، آزاد کشمیر اور جی بی جانے کی ہدایت
میکرو اکنامک حالات بہتر ہوئے، مہنگائی کم ہو رہی ہے لیکن ملک میں بچت کی کم سطح جیسے بنیادی مسائل برقرار ہیں، جمیل احمد
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران شہر میں بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے
اسپیشل سینٹرل عدالت میں پرویز الٰہی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی