صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بین الاقوامی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھی پاکستان کی حالیہ سفارت کاری مہم کوبہترین قرار دےدیا ہے
اجلاس میں تینوں ممالک کے درمیان تجارت، علاقائی روابط اور انسداد دہشت گردی کے حوالے سے تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا
شدید بارش کے بعد شہر میں اربن فلڈ کی صورتحال بن گئی اور سوشل میڈیا پر شہر بھر کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں
امدادی سامان دور دراز کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے تقسیم کیا جائے گا
2 گھنٹے کی طوفانی بارش نے نظام زندگی مفلوج کردیا، کے الیکٹرک کے 600 فیڈرز ٹرپ، 146 ملی میٹر تک بارش ریکارڈٖ
انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کی بہت کم تعداد میں حاضری کے باعث سماعت ملتوی کردی
وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین سے ملاقات اور ان میں امدادی چیکس تقسیم کریں گے
بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آنے والوں کو اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی سے متعلق آگاہ کیا
پنجاب میں جاپان کے ترقیاتی ماڈل کو نافذ کرنا چاہتے ہیں تاکہ عوام کو جدید سہولتیں فراہم کی جا سکیں، وزیراعلیٰ
پاکستان کے ساتھ اسٹریٹیجک رابطے اور بین الاقوامی و علاقائی امور میں ہم آہنگی کو مزید فروغ دیا جائے گا، ترجمان چینی وزارت خارجہ
انسداد دہشتگردی کے بعد اب دونوں ملکوں کو معیشت کے میدان میں آگے بڑھایا جا رہا ہے، امریکی ناظم الامور
قومی ٹیم کے پلیئرز 4 مختلف گروپس کی صورت میں آج دبئی پہنچیں گے۔
عدالت نے الیکشن کمیشن کو کمنٹس جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے جواب طلب کرلیا
عدالت التوا نہیں دے گی، تاہم سب سے پہلے استغاثہ کے دلائل سنیں گے، چیف جسٹس
اسلام میں ریاست کا تحفظ جہاد فی سبیل اللہ کے مترادف ہے، مفتی عبدالرحیم
برسی کے موقع پر ملک بھر میں دعاؤں اور قرآن خوانی کا اہتمام
انہی اعلیٰ اقدار کے تحفظ کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں جن کے لیے راشد منہاس نے اپنی جان نچھاور کی، افواج کا عزم
بلدیاتی ادارے اور انتظامیہ شہر میں کام کرتی نظر آئے، شہریوں کی مدد اور پانی کی فوری نکاسی ممکن بنائی جائے، ہدایات
بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون کے طاقتور سلسلے ملک میں داخل ہو رہے ہیں، محکمہ موسمیات
ممکنہ بارشوں کے باعث شہر کے اسکول اور کالجز آج بند رہیں گے، وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ
جاں بحق افراد میں 294 مرد، 41 خواتین اور 30 بچے شامل جبکہ زخمیوں میں 144 مرد، 27 خواتین اور 10 بچے شامل ہیں
پاک فضائیہ کے بھرپور آپریشنل تجربات مشعل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں، نائب وزیر آذربائیجان
سندھ کے مختلف اضلاع میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان ہے، ترجمان
وزیراعظم کی چیئرمین این ڈی ایم اے کو ایک دو روز میں کراچی دورے اور سندھ حکومت سے مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت
یہ حتمی فارم ایف بی آر کی جانب سے سات جولائی 2025 کو ڈرافٹ فارم جاری کرنے کے 40 دن بعد سامنے آئے ہیں
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس، ریلیف پیکج کے چار ارب این ڈی ایم اے کو فوری جاری کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے مڈٹرم ڈیٹ سٹریٹجی رپورٹ آئی ایم ایف کو بھیجوا دی
آئندہ مقدس مقامات کی زیارات صرف وزارت مذہبی امور کے مجاز زیارت گروپ آرگنائرز کے ذریعے ممکن ہوں گی
سیلاب متاثرین کے دکھوں پر مرہم رکھنا قومی فریضہ ہے اور ہم سب مصیبت کی گھڑی میں اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے پی ٹی وی کے بیالیس 42 پنشنرز کی درخواست پر سماعت کی
کراچی میں بارشوں کے دوران حکومت سندھ کی پوری مشینری فعال ہے، سینئر صوبائی وزیر
کراچی میں منگل کی صبح سے وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لے کر ملزم کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی
کسی نے ہاتھ جوڑ کر یا پائوں پکڑ کر معافی نہیں مانگنی بلکہ غلطی یا جرم ہو تو اس کا احساس ضروری ہے، وفاقی وزیر
صوبے کے بیشتر علاقوں میں طاقتور مون سون ہوائیں اثر انداز ہو رہی ہیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس اس وقت 888 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 49 ہزار 84 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے
سڑکوں پر پانی کی سطح کم ہونے کے بعد سروس دوبارہ بحال کردی جائے گی، انتظامیہ
آرمی چیف کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کام کر رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
سعودی ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو سخت مراسلہ ارسال کر دیا
بل وزیر مملکت برائے طلال چوہدری نے پیش کیا، جے یوآئی (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی تجویز کردہ ترامیم مسترد کردی گئیں
بانی پی ٹی آئی کو میری بات اب سمجھ آرہی اس لیے وہ کہہ رہے کہ آخری سانس تک لڑوں گا، سینیئر سیاستدان
سعودی ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو سخت مراسلہ ارسال کردیا
عمان کی دستبرداری کے بعد قازقستان کی ہاکی ایشیا کپ میں شمولیت کا امکان ہے۔
فیصلہ کن آپریشن کے لیے وزیر داخلہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی مانیٹرنگ کمیٹی قائم
نوکریوں سے نکالے جانیوالوں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز بھی ہیں، وزیر مملکت برائے داخلہ
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا سینیٹر عرفان صدیقی کو فون، پاکستان کا قوی بیانیہ پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 3ہزار 339ڈالر کی سطح پر آگئی
جسٹس بابر ستار نے ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کردیے
شہر کی مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر
شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کے الیکٹرک کے 600 سے زائد فیڈرز متاثر ہوئے