صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خاتون کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت اسما ولد عبدالمنیر کے نام سے ہوئی
چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل فاروق ایچ نائیک اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
گورنر کو جواب دینے کے لیے تیار ہیں، گورنر بھی ہمیں حساب دیں کہ وفاق نے صوبے کا حق کیوں روکا ہوا ہے، مزمل اسلم
اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید میں بھی نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے بزرگ شہری جاں بحق
صدر زرداری نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 اور نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق کر دی
روپوش اشتہاری نے ایک سال قبل معمولی لڑائی جھگڑے پر اپنے ہم نام شہری کو قتل کردیا تھا
پی ٹی آئی دور حکومت میں پی آئی اے کے خلاف بیان کی تحقیقات پر غور بھی کیا جائے گا
عمران خان نے خیبر پختونخوا میں انٹر اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی کی رپورٹ پر وزیر اعلیٰ سے تحفظات کا اظہار کیا تھا، ذرائع
پیکا کا رونا پڑا ہے، اس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا چیئرمین پی ٹی آئی کا ہے
سکھر سے حیدر آباد موٹروے ایم 6 کی تعمیر اولین ترجیح ہے جسے کراچی تک بنایا جائے گا، عبدالعلیم خان
استھیاں ان افراد کی ہیں جو بتدریج سال 2013 سے سال 2015 کے دوران دنیا سے جا چکے ہیں
میرا خیال ہے کہ زرداری صاحب دستخط کرنے کے لیے تیار بیٹھے تھے، صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری
دو راستے ہیں، عدالتوں کا راستہ بھی ہے اور صحافتی تنظیموں کی موومنٹ بھی ہے، شوکت پراچہ
کمیٹی نے پولیس سروس کے 16 اور پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے 40 افسروں کی گریڈ 18 میں ترقیوں کی سفارش کردی
ہماری ملاقات امریکی انویسٹر سے ہوئی جو بلین ڈالر کمپنی کے مالک بتائے جا رہے ہیں، عامر الیاس رانا
گریڈ 21 کے تینوں افسران کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان سے ہے
عدالت نے قرار دیا کہ بادی النظر میں ایف آئی اے نے اختیارات کا غلط استعمال کیا
امریکا میں پاکستان کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، عوام کو پاکستان کی حقیقی تصویر نہیں دکھائی گئی
جمعرات کوکم سے کم پارہ 11سے13ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
اس پروگرام کی مدد سے 11 ہزار بچوں اور بچیوں کو اسکول میں “ہاٹ میل لنچ بکس” مہیا کیے جائیں گے
امن معاہدے کے بعد اب تک مجموعی طور پر 16 بنکر مسمار کیے گئے ہیں، ضلعی انتظامیہ
خاتون نے امریکا واپس جانے سے انکار کرتے ہوئے نوجوان سے ملنے کی خواہش ظاہر کی ہے
رجسٹرار سپریم کورٹ نے فکسر برانچ کے افسران سے 7 روز میں جواب مانگ لیا
پروفیسر ڈاکٹر سروش لودھی معاملے کی تحقیقات کرکےرپورٹ 12 فروری تک اسمبلی کمیٹی کو پیش کریں گے
یہ ہتھیار دہشت گرد تنظیموں بشمول ٹی ٹی پی کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال کیے گئے ہیں. ترجمان
ملزمان فرید اور بشیر احمد نے 28 ستمبر 2018 کو اپنی ساس شبانہ کے گھر جاکر فائرنگ کی تھی
رچرڈ گرینل پاکستان کے نظام انصاف کی مکمل حمایت کرتے ہیں، جینٹری بیچ
یہ انقلابی فیچر الیکٹرانک ووٹنگ کے عمل کی ازسرِ نو تعریف کے لیے تیار کیاگیا ہے
گرفتار ڈاکوؤں کے قبضے سے 5 پستول,گولیاں،چھینی گئی 6 موٹر سائیکلیں،15 موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی ہے، پولیس
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بعض علاقوں میں مزید بارش جبکہ پہاڑی مقامات پر برف باری کا بھی امکان ہے
منصوبے کی تکمیل کے لیے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
اس اقدام کا مقصد دور دراز علاقوں میں ڈیجیٹل سہولتوں کی فراہمی اور ملک میں ڈیجیٹل خلا کو کم کرنا ہے
ایک مہینہ مذاکرات ہوئے کوئی حل نہیں نکلا، حکومت نے جو کچھ لکھا ہوا تھا وہ ہمارے ساتھ شیئر کرتے، چیئرمین پی ٹی آئی
ایس ای سی پی اپنے مینڈیٹ کے مطابق اندرونی تجارت اور مارکیٹ ہیرا پھیری کے مقدمات کی تحقیقات میں سرگرم رہا ہے
زمینوں پر 2023 کے مقابلے میں قبضے کی کم شکایات موصول ہوئی ہیں، جاوید عالم اوڈھو
9 مئی مقدمات کےعلاوہ ماضی کے ملٹری کورٹ کے فیصلے کی مثالیں دیں، جسٹس نعیم اختر افغان کا وزارت دفاع کے وکیل سے مکالمہ
ریسکیو 1122 کے مطابق دھماکے کے بعد لگنے والے آگ بھجائی جا رہی ہے
پارک میں بچوں کو ہراساں کرنیوالا 45 سالہ شخص گرفتار، ملزم نے بچے کو ورغلا کرا جنسی ہوس کا نشانہ بنایا، ترجمان
پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
سوشل میڈیا پر ہونے والی محبت میں مبتلا 2 بچوں کی ماں 11 اکتوبر کو کراچی پہنچی تھی
پی پی چیئرمین امریکا کے بعد جرمنی بھی جائیں گے
آج پراسیکیوشن نے کہا ہے کوئی یو ایس بی جمع کرانی ہے مگر آج تک پراسیکیوشن نے کسی یو ایس بی کا ذکر نہیں کیا، وکیل
دہشت گرد گروہ نوجوان خواتین کو خودمختاری کے جھوٹے وعدوں سے ورغلاتے ہیں اور جال میں پھنسا لیتے ہیں، ویڈیو منظرعام پر
خاتون کو زبردستی کراچی سے امریکا روانہ کرنا غیر قانونی ہوگا، کوشش ہے راضی کرکے بھیجا جائے، حکام
مسجد اپنی خوبصورتی اور تاریخی اہمیت کے علاوہ پراسرار کہانیوں کے باعث بھی مشہور ہے
سولرائزیشن بڑھنے سے عوام پر بوجھ بڑھ رہا ہے،نیٹ میٹرنگ سے مہنگی بجلی خریدنے کے سبب عوام پر 103 ارب کا بوجھ پڑا
پاکستانی کامیابیوں اور بلندیوں کی ابھی ابتدا ہے، یہ ہوائیں چلتی رہیں گی، سوشل میڈیا پر پیغام
سندھ ہائیکورٹ نے 26 آئینی ترمیم کیخلاف چوتھی درخواست کو بھی پہلے سے زیر سماعت درخواستوں کے ساتھ یکجا کردیا۔
گلشن جمال میں کارسوارشہری سے35لاکھ روپے لوٹے جانے کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22ڈالر کے اضافے سے 2763ڈالر کی سطح پر آگئی۔