صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہماری خوش فہمی تھی کہ یہ تاجروں سے معذرت کریں گے لیکن حکومت سندھ کا جولہجہ تھا وہ دھمکی آمیز تھا، سربراہ ایم کیوایم
پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے ملک و قومی ائیر لائن کا تشخص متاثر ہوا، وزیراعظم کو بریفنگ
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 91 ہزار 800 روپے کی سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد سے ایف آئی اے نے انہیں حراست میں لے لیا
شہدا فیمیلیز ویلفیئر اکاونٹس پرمنافع کی شرح 13.92فیصد سالانہ سے کم کرکے13.68 فیصد سالانہ کردی گئی ہے، نوٹیفکیشن
سوشل میڈیا کی خرابیوں کے ازالے میں ہمارا کوئی اختلاف نہیں ہے لیکن صحافیوں کے تحفظات دیکھے جائیں، مولانا فضل الرحمان
حکومت سنجیدہ ہوتی تو اب تک کمیٹی بن چکی ہوتی، جوڈیشل کمیشن پر لوگوں کا اعتماد ہوتا ہے، شبلی فراز
کابینہ نے نوجوانوں کو قرض فراہم کرنے کے پروگرام کی مںظوری بھی دے دی
پاکستانی ہائی کمیشن نے متاثرہ پاکستانیوں کے لیے رہائش اور کھانے کا انتظام کرلیا ہے
امریکا نوٹوں کے لیے جا رہے ہیں وہ کالی یا گوری کے لیے نہیں جا رہے ہیں، کراچی میں بزرگ خاتون کی میڈیا سے گفتگو
ملزمان نے معمولی رنجش اور تلخ کلامی پر اپنے دوست عبدالوہاب کو قتل کیا
پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز اسحاق نے چیف جسٹس پاکستان سے الگ الگ ملاقات کی۔
یہ کیس تب ختم ہوگا جب تمام بندے بازیاب ہو جائیں گے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے یہ کیسز ملک کی بدنامی کا باعث ہیں
یکم شعبان کل ہوگی، کوئٹہ، تھر سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے پر رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا
باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر محکمہ صحت نے ایم پاکس کے دوسرے کیس کی نشاندہی کی
اہلکارون کو آن لائن ٹیکسی کے پیچھے روانہ کیا گیا، تاہم خاتون متعلقہ تھانے کی حدود سے کہیں اور چلی گئی
ملزمان کو پیکا کی سیکشن 11 میں 7 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی
آپ رکن پارلیمنٹ ہیں آپ کو دھمکی ملی ہے تو کل مجھے بھی مل سکتی ہے، چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال
بہادری قانونی شعبےکی خوبی ہے، عوامی حقوق کے لیےبات کا حوصلہ ہونا چاہیے، پریشر آئےگا، حلف سے نہیں ہٹنا، جج سپریم کورٹ
بین الاقوامی نمبرز غیر قانونی سرگرمیوں میں استعمال ہوتے تھے، ترجمان ایف آئی اے
13 اور 16 جنوری کے حکمنامے بغیر کسی اختیار کے تھے، دونوں حکمنامے واپس لیے جاتے ہیں، تحریری حکمنامہ جاری
100 گاڑیوں پر مشتمل سامانِ رسد آج روانہ ہوگا، سکیورٹی فورسز کے علاوہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ بھی الرٹ
برادری میں مانگنے والوں کا نام ہوتا ہے، بھکاری کی عجیب منطق
وزارت خزانہ قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے 15 فروری تک نافذ العمل ہوگا۔
عدالت نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے خدیجہ شاہ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلاب بھی مانگ لیں
امریکی کاروباری افراد کا دورہ پاکستان دفتر خارجہ کے ذریعے نہیں ہوا،،ترجمان کی ہفتہ وار بریفنگ
لڑکا رشتے دار کی رسم چہلم میں شرکت کے لیے آیا تھا، پولیس
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے تحت تمام اقدامات کو غیر قانونی قرار دیا جائے، بیرسٹر گوہر کی درخواست میں استدعا
اہل کاروں نے شہری کی جیب سے ہزار روپے نکالے، جو انکوائری میں ثابت ہوگیا
بلوچستان اور پنجاب کی حکومتوں، وزارت داخلہ، وزارت قانون، شہدا فورم نے وکیل خواجہ حارث کے دلائل اپنالیے
پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادی رائے کا گلہ کاٹنے کے مترداف ہیں، پیکا ترامیم آئین کے آرٹیکل 8 اور 19 سے متصادم ہیں، بار
لڑکی نے گزشتہ برس گھر سے فرار ہوکر پسند کی شادی کی تھی، آج گھر لوٹی تو بھائی نے قتل کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت 4 فروری کے لیے مقرر کردی، چیف جسٹس عامر فاروق سماعت کریں گے
کراچی کے رہائشی عبدالرحیم نے امریکی خاتون اونیجا اینڈریو کو شادی کی پیشکش کی ہے
وزیر خزانہ کیوں یوٹیلیٹی اسٹورز کے پیچھے پڑگئے ہیں، قائمہ کمیٹی، اگلے اجلاس میں وزیر خزانہ کو طلب کرلیا
خوارج کی موجودگی کی اطلاع میر علی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، دہشتگردوں کے خلاف پُرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
گزشتہ روز میری بات سے کنفیوژن ہوئی، میڈیا کی فکر نہیں لیکن کچھ ریٹائرڈ ججز نے مجھے فون کرکے رابطہ کیا، جج سپریم کورٹ
کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش، ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور نجکاری کے آپشنز زیر بحث آئے
10 کارروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کرکے 87 لاکھ سے زائد کی 55.638 کلو منشیات برآمد کرلی گئی
کینیڈا سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی پروازوں پر 10 فیصد رعایت فوری طور ٹکٹ بکنگ کرائی جاسکتی ہے
شوہر، 2 بچوں کو کراچی کے نوجوان کی خاطر چھوڑکر نیویارک سے پاکستان آنے والی خاتون چند روز سے میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔
بارش کے باعث موسم میں دوبارہ ٹھنڈک کا احساس ہونے کے ساتھ درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی، ماہرین
محسن نقوی نے وزیراعظم کو دورۂ امریکا، اہم حکام، کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتوں کے حوالے سے آگاہی دی
کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد کے تحت غیر قانونی بنکرز کے خاتمے کا عمل تیزی سے جاری ہے، ضلعی انتظامیہ
ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی کرنسی، لیپ ٹاپ، پرائز بانڈز اور دیگر ریکارڈ برآمد ہوا
51 اشیا میں سے 12 کی قیمتوں میں کمی، 14 کی قیمتوں میں اضافہ جب کہ 25 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں، ادارہ شماریات
خاتون کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت اسما ولد عبدالمنیر کے نام سے ہوئی
چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل فاروق ایچ نائیک اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
گورنر کو جواب دینے کے لیے تیار ہیں، گورنر بھی ہمیں حساب دیں کہ وفاق نے صوبے کا حق کیوں روکا ہوا ہے، مزمل اسلم