صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہر رکن پارلیمنٹ کو 5 لاکھ 19 ہزار روپے تنخواہ کی مد میں ملیں گے، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہ نہیں بڑھائی گئی
پولیس لاپتا بچوں کا پولیس سراغ لگانے میں ناکام ہے، بچوں کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے ، مظاہرین
فریقین کا مؤقف آنے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا، عدالت نے نوٹسز جاری کردیے
ملزم عالم خان کو ایف آئی اے نے تخت بھائی سے گرفتار کیا ہے
تابش فاروق کو توہین عدالت کا نوٹس جاری، تین دن میں نوٹس کا جواب داخل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی حیثیت پالشیا یا اردلی سے زیادہ نہیں ہے، ان کے پاس کوئی اختیار نہیں، پی ٹی آئی رہنما
ریکارڈ کے مطابق کوئی ایک بھی ملزم جائے وقوع سے گرفتار نہیں کیا گیا، تحریری فیصلہ
چھٹی سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے
ڈی آئی خان میں چار خوارج اور شمالی وزیرستان کے علاقوں میں چھ خوارج کو ہلاک کیا گیا
مشین اسپتال میں موجود ہے اور کام کررہی ہے، ہنسی آرہی ہے کہ اتنی بڑی مشین کون کیسے چوری کرسکتا ہے؟ مشیر صحت کے پی
پرنسپل کی درخواست پر ملزم کے خلاف رضویہ تھانے میں مقدمہ درج
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھنے کے بعد مقامی سطح پر بھی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
اونیجا نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک واپس جانے کےلیے تیار ہیں
شہر میں شمال مغرب سمت سے ہواٸیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
ٹرین شاہدرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتری، ترجمان ریلویز
سندھ کی جامعات میں ایم اے پاس بیوروکریٹ کو وائس چانسلر مقرر کیا جا سکے گا، ترمیمی بل
رجسٹرار آفس نے اپیل پر اعتراض لگا کر واپس کردیا تھا
پاک چین دوستی ہمارے دلوں کے قریب ہے اور پوری دنیا میں ایک مثال ہے، چین کے نئے قمری سال کی تقریب سے عطاء تارڑ کا خطاب
جس کےخلاف شکایت ملی اور کرپشن ثابت ہوئی توکارروائی ہوگی، صوبائی مشیر صحت کی تصدیق
بچے کھیل رہے تھے نامعلوم شخص نے ان کا نام پکار کر بلایا اور بچوں کو لے گیا، پولیس نے معاملہ دشمنی قرار دے دیا
یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی کی پاکستان میں چیف جسٹس سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں
ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر بند ہوگئی، ترجمان ریلویز
الیکٹرک بس میں جی پی ایس لوکیشن ریکارڈر، وائی فائی، یو پی ایس پورٹ اور دیگر سہولیات موجود ہیں
بالائی اضلاع میں بارش کے ساتھ برف باری کا بھی امکان
ہماری چھان بین ہو رہی ہے اور نظر رکھی جا رہی ہے، بلاضرورت موبائل کے استعمال کی اجازت نہیں، خارجی نور ولی کی ہدایات
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل میں پسند کا وکیل کرنے کی اجازت نہیں، جو خود متاثرہ ہو وہ شفاف ٹرائل نہیں دے سکتا، وکیل کے دلائل
پنجاب پولیس کو مطلوب ملزم گزشتہ سال بیرون ملک فرار ہوگیا تھا
ملزم سید نوازش رضا کو نمائش چورنگی میں واقع ٹریول ایجنسی کے دفتر سے گرفتار کیا گیا
شراب کی عالمی مارکیٹ میں قیمت تقریباً 63 ہزار امریکی ڈالر کے قریب ہے، حکام
اسموگ تدارک کیس میں ای بسوں، موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو الیکٹرک ٹیکنالوجی پر منتقلی کی رپورٹ بھی طلب
مغوی کو بازیاب کروانے کے لیے کیس آرگنائز کرائم یونٹ کے حوالے کر دیا گیا
ملزم عمران نے نوکری کے لیے دفتر بلایا اور زبردستی زیادتی کی، خاتون کا بیان
نئے ٹرمینل پر مسافروں کو لمبی قطار یا انتظار نہیں کرنا پڑے گا جبکہ سامان گم ہونے کا خطرہ بھی کم ہو جائے گا
گورنر کبھی رکن کے پی اسمبلی نہیں رہے، انھیں ٹیوشن کی ضرورت ہے، مشیر خزانہ مزمل اسلم
چیف جسٹس عامر فاروق کی عمران خان کو جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت، تحریری فیصلہ جاری
آصف علی زرداری نے منصوبے پر پاک فضائیہ کی قیادت کے وژن اور فعالیت کو سراہا
وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ یہ نیا سال پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گا
ایف آئی اے نے مزید سات ڈیپوٹیز اور سہولت کار ملزم کو تحویل میں لے لیا
مذاکرات کے علاوہ کسی چیز سے حل نہیں نکل سکتا، پی ٹی آئی جتنا جلدی ممکن ہو سمجھ لے، رہنما ن لیگ
بچی کو چلڈرن اسپتال منتقل کردیا گیا، چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں نگہداشت اور پرورش کی جائے گی
الیکشن 2018ء کے لیے جو کمیٹی بنی تھی وہ بھی اپنا کام کرے اور فروری 2024ء کے الیکشن کے لیے بھی کمیٹی بنے اور حقائق سامنے لائیں، شہباز شریف
حکومت کا رویہ ایسا تھا کہ شاید تحریک انصاف کی کوئی کمزوری ہے، ہماری تو کوئی کمزوری نہیں تھی، زرتاج گل
پاکستان میں آج تک جتنے کمیشن بنے ہیں کسی کا کوئی نتیجہ سامنے آیا ہے، کھیل داس
جوڈیشل کمیشن ہو یا پارلیمانی کمیشن ہو اس کا جو بھی رزلٹ ہوکیا پی ٹی آئی اس کو مان لے گی، محمد الیاس
نیکسز کا مطلب ورک آف ڈیفنس میں خلل ڈالنا ہے، خواجہ حارث
ڈھائی کروڑ روپے کی پراپرٹی خریدنے والوں سے پوچھ گچھ نہ کی جائے، چیئرمین آباد ایس ایم نبیل
عمران خان نے 349 صفحات پر مشتمل خط چیف جسٹس اور جسٹس امین الدین کو لکھا ہے
ہماری خوش فہمی تھی کہ یہ تاجروں سے معذرت کریں گے لیکن حکومت سندھ کا جولہجہ تھا وہ دھمکی آمیز تھا، سربراہ ایم کیوایم
پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے ملک و قومی ائیر لائن کا تشخص متاثر ہوا، وزیراعظم کو بریفنگ
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 91 ہزار 800 روپے کی سطح پر پہنچ گئی