صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹیکسز پر نظر ثانی کا فیصلہ، ٹاسک فورس کی سفارشات پر وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا
بشری بی بی کو آج عدالت میں پیش نہیں ہونے دیا گیا، نادیدہ قوتوں نے آج ساری سماعت کو سبوتاژ کیا، وکیل عمران خان
وی سیز کی تعیناتی سے متعلق پی ٹی آئی نے نگراں حکومت کی سفارشات کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہوا ہے
عدالت نے ملزمان پر 4 لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا
سماعت کے دوران عمران خان کو عدالت میں پیش کیا گیا، جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت6 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔
پابندی کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی، ڈی سی کرک
ججز کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا۔
ہر کرپٹ شخص کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، چوروں، لٹیروں اور بدعنوان مافیا کے خلاف بلا سخت احتساب کا آغاز کیا جائے گا
مسافروں نے غیر قانونی طریقے سے اسپین براستہ دبئی، سینیگال جانے کی کوشش کی، تحقیقات شروع
تحریک انصاف اور حکومت مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کرچکے ہیں مگر اسپیکر کا حکم ہے کہ کمیٹی برقرار رکھی جائے، ذرائع
بشریٰ بی بی خصوصی عدالت اڈیالہ جیل میں پیش نہ ہوئیں
تجارت اور سرمایہ کاری میں مزید بہتری کیلیے آپ کیساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں، شہباز شریف کی بیلاروسی صدر سے گفتگو
4 کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 27.970 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی
سیاسی بحران نے معاشی بحران بھی پیدا کیا ہوا ہے، وفاقی وزیر تعلیم
مری میں 16 سہولت سینٹرز قائم کر دئیے گئے، انتظامیہ
اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے شکایات پر تحقیقات کیں
ضلع کرم میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر سعید منان کی عیادت کی
عمران خان کو کہا میری جگہ ایسے بندے کو صدر بنائیں جس کا گنڈاپور کے ساتھ تعلق اچھا ہو، صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار کی شہادت کی تصدیق کردی گئی۔
تحقیقاتی ٹیم نے ڈرائیور سمیت دیگر افراد کے بیانات لیے، ریلوے ذرائع
بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک، شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا، محکمہ موسمیات
فروری 2008ء میں جسٹس سردار اسلم کا لاہور ہائیکورٹ سے تبادلہ ہوا اور چیف جسٹس بنے
واقعہ کا مقدمہ 2022 میں درج کیا گیا تھا، پولیس
لاہور ہائیکورٹ سے جج لا کر اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنایا گیا تو یہ آئین سے فراڈ ہو گا، ہائیکورٹ ججز کا خط
ملزم کی نشاندہی پر درخت کے پاس چھپائی گئی 70 ہزار روپے کی رقم برآمد
رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر 15 سے 20 دہشت گردوں نےمختلف اطراف سے حملہ کیا، ترجمان پنجاب پولیس
منصوبے کے پہلے مرحلے میں پنجاب بھر میں 8 ہزار زرعی ٹیوب ویل سولر پر منتقل کی جائیں گی
مقتولہ کی شناخت کے حوالے سے کوئی ریکارڈ نہیں مل سکا، پولیس
حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں مہنگائی مزید بڑھے گی، رہنما پی ٹی آئی
امریکی محکمہ انصاف نے صرف اتنا بتایا کہ یہ نیٹ ورک ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے آن لائن فعال تھا
ملزمان جعلی نکاح کرواتے اور گھر والوں کو یرغمال بنا کر واردات کرکے فرار ہو جاتے تھے
ٹیم میں فخرزمان خوشدل شاہ، سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی ہوئی ہے
اختلاف ضرور رکھیں لیکن دین کی تعلیم اور تہذیب کا دامن نہ چھوڑیں، وزیراعلیٰ پنجاب
گیس ذخائر کی مد میں دئیے گئے حصص کو 10 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد کردیا گیا
پاکستان کی سلامتی اور ترقی سب سے پہلے ہے، پاکستان یا افواجِ پاکستان کے خلاف کسی سرگرمی کو قبول نہیں کریں گے، شرکا
خشک موسم کا سلسلہ چند روز جاری رہے گا، درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہوگا، ماہرین
یہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت نہیں ہے پولیس اس واقعہ کی مزید تحقیقات کررہی ہے
کرم مسٸلہ نفرت کا نتیجہ ہے، شرپسند رکاوٹ ڈالیں تو قانون حرکت میں آٸے گا، حکام
بنائی جانے والی ٹیم شہر میں بچوں کے اغوا میں ملوث گینگ کا سراغ لگائے گئی
خزانہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے
اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 253 روپے 97 پیسے مقرر کی گئی ہے
پی بی اے، اے پی این ایس، ایمنڈ اور سی پی این ای کے قائدین نے بڑے شہروں میں پیکا کے ظالمانہ قانون کے خلاف خطاب کیا
سمجھ نہیں آرہی آج کل آپ لوگ اتنےغیرمحفوظ کیوں ہورہے ہیں، شرجیل میمن کی ٹوئٹ پر وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا ردعمل
غالب امکان ہے کہ پینشن ٹرسٹ میں موجود رقم قواعد وضوابط کے خلاف کہیں اور استعمال کی گئی ہے، پالپا عہدیداران
محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو دورہ امریکا اور چمپیئنز ٹرافی کی تیاریوں پر بریفنگ دی
بانی پی ٹی آئی ستمبر 2023 میں سپریم کورٹ میں ایڈووکیٹ شعیب شاہین کے ذریعے درخواست دائر کردی تھی
زخمی اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سعید منان کو آپریشن تھیٹر منتقل کردیا گیا
امریکی خاتون نے کہا کہ یہ شہر بہت گندا ہے اور یہاں صورتحال بہت خراب ہے
پی ٹی آئی قیدیوں کی رہائی چاہتی ہے تو واحد حل یہ ہے وزیراعظم صدر سے سزائیں معاف کرنے کی سفارش کریں، عرفان صدیقی
ہر رکن پارلیمنٹ کو 5 لاکھ 19 ہزار روپے تنخواہ کی مد میں ملیں گے، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہ نہیں بڑھائی گئی