صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی نے محفوظ کیا تھا
خاور مانیکا نے 13 جولائی 2024 کا ایڈیشنل سیشن جج کا بریت کا فیصلہ چیلنج کیا ہے
رپورٹ میں پی ٹی آئی، مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کو پڑنے والے ووٹ کے رجحان کا جائزہ بھی لیا گیا ہے
شہر میں سات دن میں ایک ارب 20 کروڑ گیلن سے زائد پانی فراہم نہیں کیا جاسکا
پارٹی میں تبدیلی اب صوبائی صدر کی صوابدید ہے وہ جسے چاہیں اور جہاں چاہیں ذمہ داریاں تفویض کرسکتے ہیں، عاطف خان
دو افراد فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے
برطانوی ٹیم 27 جنوری سے 6 فروری تک برطانوی ٹیم پاکستان سی اے اے کا آڈٹ کرے گی
پارٹی کہیں نظر نہیں آرہی، اگر اسی طرح پارٹی چلائی جاتی رہی تو کارکنان میں مایوسی پیداہوگی، سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے، ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں،شہباز شریف
اطلاق یکم فروری سے ہوگا،گھریلو صارفین، کمرشل، سی این جی، سیمنٹ سیکٹر،فرٹیلائزر اور پاور سیکٹر کیلیے موجودہ نرخ برقرار
چیئرمین ایف بی آر کا کراچی میں انٹرنیشنل کسٹمز ڈے 2025 کی مناسبت سے کسٹمز ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب
پشتون علاقوں میں پشتون مفادات کے خلاف کسی بھی قسم کے منصوبے کی حمایت نہیں کی جائے گی، جرگہ مقررین
پی ٹی آئی کے نئے صوبائی صدرجنیداکبر نے صوبائی سطح پر پارٹی کے کئی اہم رہنماوں سے ٹیلی فونک رابطے بھی کیے ہیں، ذرائع
اے آئی ڈیولپر صبوحی عارف نے مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کی مدد سے رئیل ٹائم فیبرک کوالٹی انسپیکشن سسٹم تیار کیا ہے
سائرہ کی لاش بوری میں بند تھی جس کی شناخت کرنا بھی مشکل تھی، پولیس
اس گھنٹے کی تنصیب کا مقصد ڈاک کی آمد و روانگی کی اطلاع دینا تھا
،اسٹیٹ بینک کے پاس پالیسی ریٹ 8فیصد پر لانے کی گنجائش ہے، صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز
انتخابات کے 50 جنرل وارڈز میں 167 امیدوار مد مقابل ہیں
سینیٹ کمیٹی کے اعتراض کا احترام سے تسلی بخش جواب دیا ہے، آپریشن کے لیے گاڑیوں کی ضرورت ہے، راشد لنگڑیال
صوبے میں امن کیلئے ہم ہر طرح کے تعاون کو تیار ہیں، سابق امیر جماعت اسلامی
ماحولیاتی نمونوں کے سیمپلز 23 اور 24 دسمبر 2024 کو لیے گئے
بیس ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور بیس کی 25 لاکھ روپے رکھی گئی ہے، محکمہ داخلہ کی فہرست جاری
آج کم سے کم درجہ حرارت 9.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
تمام تاجروں کی مریم نواز کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کی حمایت
فپواسا کی وزیر اعلیٰ سندھ کے اساتذہ اور اکیڈمیا سے متعلق ریمارکس کی سخت مذمت
چھوڑے گئے چاروں پولیس اہلکاروں کا اسلحہ اور دیگر سامان بھی واپس کر دیا گیا، ڈی پی او
حکومت کہتی ہے 17 آئی پی پیز سے بات ہوگئی، اگر فائدہ ہوا تو عوام کو ریلیف کیوں نہیں مل سکا، امیر جماعت اسلامی پاکستان
بھارت دہشت گرد ریاست ہے لہٰذا دنیا بھارتی ریاست پر دہشت گردی کا مقدمہ چلائے، وزیراعظم آزاد کشمیر
ٹائیگر نے تین روز سے کھانا پینا چھوڑ دیا تھا، انتظامیہ شیر باغ
امن مشق 7 سے 11 فروری تک منعقد کی جائے گی
مکانات کی تعمیر کیلئے 9 ہزار سے زائد افراد کو قرضے جاری، 5 ہزار گھر تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل
مصطفیٰ ملک کو وزارت اوورسیز پاکستانیز، ہیومن ریورس ڈویلپمنٹ کا فوکل پرسن بھی مقرر کیا گیا ہے
خضدار سے روانہ ہونے والی مسافر بس پر دھماکا ایم 8 شاہراہ پر ہوا،ہ دھماکا خیز مواد دوسری گاڑی میں نصب تھا، حکام
جنید اکبر کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا صدر نامزد کردیا گیا، سلمان اکرم راجا
محسن نقوی نے واضح کیا کہ ان کے دورۂ امریکا کا مقصد دہشت گردی کے خلاف ایک مؤثر حکمتِ عملی ترتیب دینا ہے
آغا خان یونیورسٹی اسپتال نے شعبہ صحت کو ٹرانسفارم کرنے کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا ہے
مجھے قربانی کابکرا بنایا گیا، ایک طرف عدالت نے شوکاز نوٹس جاری کیا تو دوسری طرف او ایس ڈی بنا دیا گیا، ایڈیشنل رجسٹرار
دھماکے سے 2 بچے اور ایک عورت شدید زخمی ہوگئی
’’سول نافرمانی نامنظور، ترسیلات زر بڑھاؤ اور ملک بچاؤ‘‘ کے فلک شگاف نعرے‘‘
نئے سال میں ہم مل کر کام کرنے اور چین۔پاکستان تعلقات کے لیے مزید روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے تیار ہیں، جیانگ زیڈونگ
صوبے کے ان 25 اضلاع میں مجموعی طور پر 60 پولنگ اسٹیشنز اور 138 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں
یہاں ایک خواہش کے بعد نئی خواہش جنم لیتی اور منظر عام پر آجاتی ہے، بیرسٹر عقیل ملک
خاتون کے مرحوم شوہر کے نام ایک مربعہ زمین ہے جسے ملزمان زبردستی اپنے قبضے میں لینا چاہتے تھے
ملاقاتوں میں دونوں فریقین نے موجودہ جیو اسٹریٹجک ماحول پر تبادلہ خیال کیا
پاکستان میں سیاحت اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے خواہاں ہیں، بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان
خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں کارروائیاں کی گئیں، 6 خوارج زخمی حالت میں گرفتار ، آئی ایس پی آر
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلیے تحریک انصاف والے اسپیکر سے سفارش کریں پھر ملاقات ہوسکتی ہے، رہنما ن لیگ
قومی اسمبلی فنانس کمیٹی نے تنخواہ 5 لاکھ کرنے کی منظوری دی، پی ٹی آئی نے اضافے کا مطالبہ کیا تمام جماعتوں نے حمایت کی
مراکش کے حکام کے ساتھ مکمل تحقیقات اور روابط کے بعد ان افراد کو گروپوں میں پاکستان واپس بھیج دیا جائے گا، ترجمان
نرخ معمول پر آنے سے شہریوں میں خوشی کی لہر