صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت اور میڈیا کا باہمی اعتماد کا رشتہ ہے، شہباز شریف کی پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو
پاکستان ڈیجیٹل بل پر پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے مخالفت کی تھی پھر کہیں سے دباؤ آنے پر حق میں ووٹ دیا، عمر ایوب
جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کے سیکریٹریز کی تقرری کیلئے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ایڈیشنل سیشن ججوں کے ناموں پر غور ہوگا
درخواست گزار نے آکشن بھی رکوا دی اور درخواستیں دائر کر کے عدالتی وقت ضائع کر رہے ہیں، وکیل ایل ڈی اے
شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل داخل نہ ہونے دیا جائے،عمران خان کی جیل انتظامیہ کو ہدایت
مراسلے میں تحقیقات کی پیش رفت پر اعتماد میں لینے اور ذمے داروں سے متعلق آگاہ کرنے کے لیے کہا گیا ہے
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو بولنے کی اجازت نہ دینے پر اپوزیشن کی نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
سبسڈی کم کرکے نئی ای وی بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سینئر صوبائی وزیرشرجیل میمن
عمران خان کو 14 سال سزا ہوئی لیکن کوئی مظاہرہ نہیں ہوا اور نہ ایک بندہ باہر نکلا، سینیئر وزیر
عدالت نے مجرم کو 2 وکلا ملک اسرار اور ذوالفقار احمد ایڈووکیٹس کے قتل میں دو مرتبہ سزائے موت سنائی
ملزمان کو چوری کا سامان لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، ریلویز پولیس
صوبائی حکومت وہ کام کرے جو اس کے اختیار میں ہے، عوام کو روزگار، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، عوام
7 گواہان کی شہادت قلم بند، پانچ گواہان پر وکلائے صفائی نے اور چھٹے گواہ پر بشریٰ بی بی کے وکیل نے جرح مکمل کی
مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں، پی اے اے
ڈیجیٹل نیشن بل پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے خلاف ہے، اختلافی نوٹ
اپیل میں نیب کی جانب سے پہلی انکوائری بند کرنے کا ذکر ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی
سندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کے لیے 46 ناموں پر غور ہوگا
دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں کی بارش کردی
انتظامیہ نے قواعد و ضوابط کے تحت انکوائری کے بعد دونوں ملازمین کو ملازمت سے نکالا، ترجمان
تین سال سزا و 30 لاکھ جرمانہ ہے، آپ چاہتے ہیں پاکستان میں ہر کسی کا گلا گھونٹ دیا جائے اور کوئی حکومت کے خلاف نہ بولے
ملزمان کو مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار گرفتار کیا گیا، پولیس
پی ٹی آئی کی رکن زرتاج گل اجلاس سے واک آؤٹ کرگئیں
ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے مجموعی طور پر 162 ریڈ نوٹسسز جاری کئے
ملزم شہریوں کو غیر قانونی طریقوں سے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث رہا اور لاکھوں روپے ہتھیائے، الزام
مخصوص کمپنیوں سے گاڑیاں خریدی جا رہی ہیں، نئی خریدی گئیں تو ان کیخلاف نیب جاؤں گا، فیصل واوڈا
کیس میں پیش رفت نہ ہوئی تو آئندہ سماعت پر ایس ایس پی خود پیش ہوں، عدالت کا حکم
صوبے بھر میں 130 اشتہاریوں کے سر کی قیمت اور انعام کی رقم مقرر کی گئی
پیداوار میں اضافے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کردی گئیں
ناجائز حکومت عدلیہ، میڈیا اور اپوزیشن کا وجود ختم کرنے کے لیے نئے قانون لا رہی ہے، صوبائی مشیر
پاکستان عالمی برادری اور حالات کو دیکھ کر افغانستان کو تسلیم کر نے کا فیصلہ کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشریٰ بی بی جیل میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا
عدالت نے خیبر پختونخوا، بلوچستان اور نیب سے بھی مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان میں تعلیم کا نہیں نیتوں کا بحران ہے جبکہ تجاری خسارہ نہیں بلکہ اعتماد کا خسارہ ہے، ڈاکٹر خالد مقبول
وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے ضلع بھمبھر میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل حکام کو پیر تک جواب جمع کروانے کی ہدایت کی
ملزم نشے کا عادی ہے، پہلے بھی اہلیہ پر تشدد کرتا تھا، بیٹی گھر بسانا چاہتی تھی، والدین
وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اہم قومی اور انتظامی امور پر بحث ہونا تھی
مقتولین نے ملزم پر شاپر شاپر کی آوازیں کسی جس پر ملزم نے مقتولین کو منع کیا اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی
واشنگٹن میں وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی کانگریس مین جو ولسن اور روب بریسنہان سے الگ الگ ملاقات
اتھارٹی قائم کی جائیگی جسے سوشل میڈیا مواد ’ریگولیٹ‘ کرنے کا اختیار ہوگا،اتھارٹی شکایات پرمواد کو بلاک یا ختم کرسکے گی
فروری کے دوسرے ہفتے میں کراچی سے کھوکھراپار تک تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا سفر ہوگا
مختلف کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 7 ملزمان سے 138.63 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی
مجرم منصف نے 2023ء میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا
ڈیجیٹل ادائیگی سہولت فراہم کرنے والے عالمی ادارے ویزا کی سینئر وائس پریزڈنٹ کی ایکسپریس نیوز سے گفتگو
سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینا بنیادی حقوق کے خلاف ہے، درخواست گزار
اپنی گاڑیوں میں آگے اور پیچھے دھند والی فوگ لائٹس کا استعمال کریں، ترجمان موٹر وے پولیس
مختلف امراض کے ماہرین نے مریضوں کا معائنہ کیا، میڈیکل کیمپ میں مفت دوائیں بھی دی گئیں
کرمنل کارروائی کو اس موقع پر اسٹے کرنے کی کوئی عدالتی نظیر موجود نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اجلاس میں 13 اسلامی ممالک کے 39 مندوبین کے علاوہ چین اور روس سے مندوبین بھی شریک ہیں