صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈیرہ اسماعیل خان کی بچی کو پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کریں گے
پیغام دیا گیا ہے کہ اپوزیشن کے معاملات یا ان کے لیڈروں کو مخاطب نہ کریں، عمران خان کے وکیل کا دعویٰ
اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان بھی عدالت میں موجود رہے
بانی پی ٹی آئی نے 8 فروری کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا ہے، اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھنے کے ساتھ مقامی سطح پر بھی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
امریکا پاکستان کو خانہ جنگی طرف لے جانا چاہتا ہے، سربراہ جے یو آئی
پاور ڈویژن نے الیکٹرک گاڑیوں کے لیے بجلی کے نرخ میں 44 فیصد کی تاریخ ساز کمی کردی، وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس
پاکستانی قیدیوں کو 18 مختلف جرائم میں ملوث ہونے پر جیلوں میں ڈالا گیا، وزارت خارجہ کی تفصیلات ایوان میں پیش
پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ اور عمر ایوب نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خطوط لکھ دیے۔
ایک سینئر بھارتی فوجی افسر پاکستان میں دہشت گردی کرتے ہوئے پکڑا گیا بھارتی جنرل نے اس بات کو مکمل نظر انداز کردیا
وزارت توانائی نے 2024 میں بجلی چوری سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں
کھارو ون کنویں سے یومیہ 20 بیرل خام تیل اور 50 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار کی جارہی ہے
صارفین سے 4 مختلف قسم کے جی ایس ٹی بھی وصول کیے جاتے ہیں، دستاویز میں انکشاف
خواتین کی برابری کی سطح پر اسٹرکچرل ریفارمز نہیں کی گئیں، تقریب سے خطاب
جنرل عاصم منیر، ساتھیوں کی کاوشوں کی تعریف کرتا ہوں جنہوں نے پاکستان کی بنیاد کو مضبوط کرنے کے لیے کام کیا۔
غیر قانونی طور پر لوگ اٹھائے جاتے ہیں جن کا الزام سیکورٹی فورسز پر لگتا ہے، سنیٹر جے یو آئی (ف)
عائشہ اس سے قبل بھی دو مرتبہ خودکشی کی کوشش کرچکی ہے، تاہم اس میں کامیاب نہیں ہوسکی تھی
انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے لیےتمام ادارے فعال کردار ادا کریں ، شہباز شریف
جب انصاف طاقتوروں کے ہاتھوں میں کھلونا بن جاتا ہے تو حکومتیں گرانے والی تحریکیں جنم لیتی ہیں
ہمارا صوبہ جل رہا ہے ہمین بات کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا، سینیٹ اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضی کا شکوہ
لاہور سے فتنہ الخوارج کے 7 خطرناک دہشت گردوں کو اسلحہ، باروی مواد سمیت گرفتار کیا گی،ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی
پچھلے دوتین سالوں میں موبائل سیکٹر میں اس طرح سے ترقی نہیں ہوسکی، وزیر آئی ثی
صوبائی حکومت کے مذکورہ فیصلوں کے خلاف ہڑتال اور تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا جائے، فپواسا
مذاکرات کا رزلٹ نکلنا چاہیے، دونوں جانب سے احتیاط سے کام لینا چاہیے، پی ٹی آئی رہنما
کرپشن کیخلاف جہاد کا اعلان کرنے والے علی امین کی ناک کے نیچے سے 799 ملین غائب ہوگئے، وزیراطلاعات پنجاب
سینٹرل جیل کراچی انسداد دہشتگردی کمپلیکس کی خصوصی عدالت میں درخواستیں دائر کی گئیں
بغیر اجازت وزیراعلیٰ کے طیارے میں سفر کرنے والے گریڈ 17 کے افسر ہیں، نوٹیفکیشن سندھ حکومت
جلد مولانا فضل الرحمٰن بھی گورنر صاحب کے ہاں حلیم کھائیں گے، جے یو آئی رہنما
سندھ کے کسی بھی سرکاری اسپتال میں سردی سے محفوظ رہنے کے لیے کوئی شیلٹر ہوم قائم نہیں
شہباز شریف یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کریں گے
پولیس نے ملزمان پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو عدالت میں پیش کیا
انتہائی حساس علاقے میں فائرنگ سے زخمی دوسرے شخص کی حالت تشویش ناک ہے
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
مختلف مدات میں سرکاری خزانے سے 61کروڑ 92لاکھ روپے کی اضافی ادائیگیاں بھی کی گئیں، ذرائع محکمہ خزانہ
مسلح ڈکیتوں نے نوجوان کو قتل کرنے سے قبل 3 گھروں میں ڈکیتی کی واردات بھی کی
متعلقہ آپریٹرز اور پولیس اہلکارحساس ڈیٹا کی رازداری کو برقرار نہیں رکھ رہے، مراسلہ جاری
سوشل میڈیا ایپس پرجعلی معلومات سے عوام کو لوٹا جا رہا ہے، درخواست گزار کا لاہورہائیکورٹ میں موقف
حکومت سنجیدگی کے ساتھ بیٹھے تو مسائل کا حل نکل سکتا ہے، استحکام کے لیے سیاسی قیدیوں کو رہائی ملے ،چیئرمین پی ٹی آئی
آئل کمپنی، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، موٹروے اور ایکسائز پولیس سندھ ناجائز چالان کررہی ہے، ٹرانسپورٹرز
یہ انسانی حقوق کا معاملہ ہے، سندھ ہائی کورٹ
فوجی عدالت میں دہشتگردوں کے ٹرائل کیلیے آئین میں ترمیم کیوں کرنا پڑی؟ جسٹس جمال مندوخیل کا سوال
شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
18 سے 20 جنوری تک بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں حال ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
لاہور ہائیکورٹ میں ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شجاعت علی خان نے سماعت کی۔
عالمی بینک نے 10 سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے، ذرائع
رن وے، اے ایس ایف کالونی، پارکنگ و مرکزی ٹرمینل بلڈنگ سمیت اطراف کا علاقہ تھانہ نصیر آباد راولپنڈی کی حدود میں شامل
18 سے 20 جنری تک بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر رکھے ہیں
پی این ایس یمامہ کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی اور بحری تعلقات کو مزید فروغ دے گا