صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فیصلہ نہ سنانے پر تشویش ہے،اس کیس میں سزا دینے کا مطلب ہر اس شخص کو سزا دینا ہے جو فلاحی کام کررہا ہے، پریس کانفرنس
شہر بھر میں مرغی کا گوشت اور انڈے سرکاری نرخ سے زائد پر فروخت ہورہے ہیں، انتظامیہ خاموش
رواں موسم سرما کی سرد ترین رات اور سب سے کم درجہ حرارت 6.2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا
آئی جی کا ڈی ایس پی راجہ عمرخطاب اور سی پیک میں تعینات ان کے رشتے دار پولیس افسر کوعہدوں سے ہٹاتے ہوئے تحقیقات کا حکم
عدالت نے فیصل جاوید کو حفاظتی ضمانت دے دی، 14 روز میں درج مقدمات کی تفصیلات بھی مانگ لیں
راستے نہ کھلنے کی وجہ سے تیسرے روز بھی امدادی سامان روانہ نہیں ہو سکا
ڈسکوز کے پاس نیٹ میٹرنگ کی زیر التوا درخواستوں کی تعداد 4742 تک پہنچ گئی
سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے کفایت شعاری اجلاس میں متروکہ سرکاری گاڑیوں کی نیلامی کا بھی فیصلہ کیا گیا
ملک کے کون کون سے شہروں نے 2023-24 میں کتنا ٹیکس دیا؟ ایف بی آر نے رپورٹ جاری کردی
میڈیکل اسکریننگ ابتدائی طور پر سندھ کے سرکاری کالجوں میں کی جائے گی
اسٹاک مارکیٹ میں مزید منفی رجحان دیکھا گیا اور 1818پوائنٹس کی بڑی کمی سے 114436پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
متعلقہ علاقوں کے رہائشی اپنے گھر کے ساتھ سیاحوں کے لیے کمرے تعمیر کریں گے، مشیر سیاحت و ثقافت
مذاکراتی کمیٹی کا کوئی رکن عمران خان سے ملاقات کے لیےنہیں پہنچا، ملاقات کی اطلاعات کی وجہ سے وکلا بھی نہیں آئے۔
فیصل آباد سے بچی کے ساتھ ہراسگی کی شکایت موصول ہوئی، شہری نے 15 پر کال کرکے پولیس کی مدد طلب کی
مذاکرات بے نتیجہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک سے حکومت کیلیے مشکلات پیدا ہوں گی، پی ٹی آئی سینیئر رہنما
سابق وزیرا عظم عمران خان کمیٹی کی آمد کے حوالے سے جیل انتظامیہ سے بار بار پوچھتے رہے۔
تاجر برادری نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے اور آئندہ کنٹونمنٹ بورڈ کو پراپرٹی ٹیکس نہ دینے کا اعلان کیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کے اضافے سے 2642 ڈالر کی سطح پر آگئی
فوج کا کندھا خود استعمال کرو تو ٹھیک کوئی دوسرا کرے تو تنقید ہوتی ہے، قائم مقام گورنر پنجاب
رشوت کی شکایت پر ڈولفن کے اہلکار کو نوکری سے بر خاست کر دیا گیا
کوئٹہ سے اسلام آباد آنے والی بس کو حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، حکام
بشری بی بی کے وکیل خالد چوہدری کی جانب سے آج حاضری سے استثنی کی درخواست دائر دی گئی
6 سے 7 ماہ میکرو اکنامک استحقام پر توجہ دی گئی، موجودہ وقت میں معاشی طور پر بڑے مثبت مقام پر ہیں،محمد اورنگزیب
تنقید کریں مگر پاکستان کا تشخص برباد نہ کریں، اب تو سیاسی مخالفین بھی معاشی استحکام کے معترف ہیں، زیر اطلاعات
انکوائری کے بعد ڈی جی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس عدالت میں رپورٹ جمع کروائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسپیشل فیملی پنشن صرف مسلح افواج اورسول آرمڈ فورسز کے شہدا کے لواحقین تک محدود ہے، وفاقی وزارت خزانہ
بانی سے مشاورت کے بغیر ہم تحریری مطالبات کیسے دے سکتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تھیوری و پریکٹیکل ٹیسٹ دیکر لائئسنس کی درخواست جمع کرادی
گھر کے صحن میں بنے زیر زمین پانی کے ٹینک کا ڈھکن صحیح طرح سے بند نہیں تھا، ایس ایچ او منگھوپیر
پول مقامی اور بین الاقوامی پاکستانی انجینئرز پر مشتمل ہوگا جو انجینئرنگ شعبے کو ترقی دلوانے کے لیے تجاویز دے گا۔
عدالتی عملے نے پرویز الہی کی حاضری گاڑی میں جاکر مکمل کی، فرد جرم کی شیٹ پر پرویز الہی نے دستخط کردیے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 1500 تعمیراتی مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ کا نظام نصب کرنے کا حکم دے دیا
شیخوپورہ اور بہاولنگر میں ایم آر آئی اسکیننگ سروسز کا جلد آغاز ہوگا
ایکسپریس وے پر کار کیلئے 100 اور بس کیلئے 200 روپے ٹول ٹیکس مقرر
مقدمے کے تفتیشی افسر اور وزیراعلیٰ کے پی کے وکیل بھی عدالت پیش نہ ہوئے
غیر قانونی ٹرانزکشن کےمقدمے میں اومنی گروپ کے انورمجید، عبد الغنی مجید، حسین لوائی و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔
دریائے سندھ پر نئی نہروں کے قیام کی مخالفت کرتے ہیں، سندھ کے ساتھ زیادتی ہوئی تو ہر سندھی باہر آئے گا، رہنما پی پی پی
یونیورسٹیوں اور کالجز میں رینکنگ نظام سے تعلیم میں ضرور بہتری آئے گی، صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم
پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں
بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے، محکمہ موسمیات
منشیات قبضے میں لے کر ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
ان کے دفتر کے باہر صلاح الدین کے نام کی تختی کو بھی ہٹادیا گیا ہے
کرم میں کسی بھی قسم کی شرپسندی روکنے کے لیے پارا چنار شاہراہ پر صبح چھ بجے سے شام چھ بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا
مختلف کلاسوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کے درمیان سرٹیفکیٹ اور اسناد تقسیم کی گئیں
سبکدوش امریکی سفیر نے ایوان صدر میں آصف علی زرداری سے ملاقات کی
سندھ میں 8 تعلیمی بورڈز ہیں جس میں سے کم از کم 6 بورڈز میں گزشتہ ایک دہائی سے مستقل چیئرمین موجود نہیں
نئے ڈپٹی کمشنر کرم محمد اشفاق نے چارج سنبھال لیا، قافلوں کی نقل و حرکت کیلئے راستوں کو محفوظ بنایا جا رہا ہے
سابق گول کیپر نے بتایا کہ انہوں نے اسلام قبول کرنے کے متعلق رونالڈو سے بات کی تھی اور انہیں اس میں دلچسپی تھی
مدعی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کا مقدمہ پولیس نے درج کرلیا
مجوزہ بل میں شامل کیا جائے کہ دہری شہریت والا کوئی بھی شخص بیوروکریٹ تعینات نہیں ہوسکتا، قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی