صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اگر کوئی ابہام تھا تو اس کی اجازت بانی پی ٹی آئی سے دو تاریخ سے پہلے ہی لینی چاہیے تھی،’’ سینٹر اسٹیج‘‘ میں گفتگو
3 ماہ میں معلوم ہو جائے گا سول نافرمانی تحریک کے کیا اثرات ہیں، سیکریٹری اطلاعات وقاص اکرم شیخ
کم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی، پولیس
بچے کے جسم کو سگریٹوں سے داغا گیا، نازک حصے کو کاٹنے کی کوشش اور بدفعلی بھی کی گئی، والد
مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما نے محمود خان اچکزئی کو سخت جواب ان کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں دیا
اسلحہ جمع کرنے کے لیے دونوں فریق 15 دنوں کے اندر اندر مربوط لائحہ عمل دیں گے ، بیرسٹر سیف
انٹر میڈیٹ حصہ اول کے نتائج میرٹ کے مطابق ہیں ، پروفیسر امیر حسین قادری
کمشنر کراچی کی مقررہ 635روپے کلو کی خوردہ قیمت ہوا میں اڑادی گئی، شہری پریشان
کمیشن کو بھجوائی فہرست میں میں 3 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور ایک ایڈیشنل سیشن جج کا نام بھی شامل ہے
ایکس چینج کمپنیوں نے 2024 کے دوران مجموعی طور پر 7ارب ڈالر مالیت کے زرمبادلہ کی ہینڈلنگ کی
قافلوں کی صورت میں مسافر اور اشیائے خور و نوش کی ترسیل کل سے شروع ہوگی، سکیورٹی انتظامات مکمل
بارڈر ایریا کے قریب شہری آبادی میں داخل ہرن کو مقامی لوگوں نے پکڑ کر وائلڈ لائف حکام کو آگاہ کیا تھا
خوارج نوجوانوں کو تنظیم میں شمولیت کے بعد جنسی درندگی کا نشانہ بناتے ہیں، ساتھی دہشت گردوں کو بلیک میل بھی کرتے ہیں
18 اشیا مزید مہنگی، 10 اشیا سستی، 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا، رپورٹ
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
باٹا پور پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پولیس پہنچنے پر ملزمان ریپئرنگ کیلئے آئے 4 موبائل فون لیکر فرار
بم ڈسپوزل ٹیم نے موقع سے شواہد جمع کر لئے، ذرائع
پی ٹی آئی والے پکا منہ بنا کر جھوٹ بولتے ہیں، وزیراطلاعات پنجاب
اسلامی ملک افغانستان کو دشمن بنایا جارہا ہے، بلاول اور اسحاق ڈار ایک بار بھی وہاں نہیں گئے، علامہ راجہ ناصر عباس
بیشتر مقامات پر 6 سے 8 انچ تک برف پڑ چکی ہے، لواری ٹنل پر صفائی شروع، گاڑیوں کی آمد و رفت جاری
مولانا فضل الرحمن کی جانب سے پوتے کی شادی کی مبارک باد پر نواز شریف نے شکریہ ادا کیا
حکومتی ٹیم سے کہا ہے کہ عمران خان سے ہماری ملاقات ہونی چاہیے، انہیں غیر قانونی طور پر جیل میں رکھا ہوا ہے، پی ٹی آئی رہنما
نامزدگیاں ملک کی پانچوں ہائی کورٹس میں 38 ججز کی تعیناتیوں کے لیے بھجوائی جائیں گی
ماہر نجوم سامعہ خان کی رواں برس کی پیشن گوئی سامنے آگئی
گرفتار ملزمان میں ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر بھی شامل ہیں ، ایف آئی اے
فیصل آباد کی عدالت نے عدم حاضری پر دونوں بھائیوں کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کردیے
ہری پور سے گرفتار ملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ ایجنٹ قاری جان محمد کا بھائی ہے
ملزم کیخلاف کافی مواد ریکارڈ پرموجود ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ
نوٹی فکیشن کو صرف غیر قانونی قرار دینا کیسے کافی ہوگا؟ اگر ساتھ ہدایات نہ ہوں تو یہ کیسے کام کرے گا؟ سندھ ہائی کورٹ
وزارت آئی ٹی اور ہواوے کے تعاون سے آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجراء کردیا گیا
سنگین جرائم میں مطلوب بیرون ممالک مفرور 104 خطرناک اشتہاریوں کو بھی گرفتار کرکے پاکستان منتقل کیا گیا
ملٹری کورٹس سے جنہیں معافی ملی وہ تو پہلے ہی ایک سال کی سزائیں کاٹ کر آچکے ہیں، شیخ وقاص اکرم
آرمی چیف کی معاشی استحکام کے لیے حکومت کے اقدامات کی بھرپور حمایت کا پختہ عزم
اس بار ڈنمارک، یونان، پاناما اور صومالیہ بھی غیر مستقل ارکان کے طور پر منتخب ہوئے ہیں
لوگ خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے، کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
سیاسی مذاکرات غیر جانبدارانہ انتخابات کا نتیجہ لائیں، نائب امیر جماعت اسلامی
الیکشن کمیشن نوسٹر کا مقصد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سر پر تلوار لٹکانا ہے، درخواست میں موقف
چیف جسٹس عامر فاروق نے سب سے زیادہ 2 ہزار 5 سو 25 مقدمات کے فیصلے کیے
ملزمان مختلف علاقوں سے موٹرسائیکلیں چرا کر فرار ہوئے تھے، پولیس
متاثرہ شخص کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرتا ہے، ملزمان نے موبائل فون کے ذریعے 3 لاکھ 40 ہزار ڈالر مختلف اکاؤنٹس میں منتقل کرلیے
سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرموں نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں، آئی ایس پی آر
صرف ہماے کارکنوں کو چھوڑ دیں، ان میں 40 فیصد دیہاڑی دار ہیں، پی ٹی آئی رہنما
ہفتہ اور اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری تک ریکارڈ ہو سکتا ہے، بالائی اضلاع میں صبح سویرے دھند کا امکان
ملزم نثار احمد گزشتہ 10 سال سے اسلام آباد زون کو مطلوب تھا، ایف آئی اے
شرجیل میمن نے رکاوٹیں دور کرنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو 5 دن کی سخت ڈیڈ لائن دے دی
ثالثی کا مستحکم اور قابل پیش گوئی تنازعات کے حل کا نظام سرمایہ کاروں کے اعتماد کو فروغ دیتا ہے، فیصلہ
مذاکرات کے دوران اڈیالہ جیل منتقلی کی پیش کش ہوئی جسے کارکنان کی رہائی سے مشروط کردیا، بانی پی ٹی آئی
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا
9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عمران خان سمیت تمام پارٹی کارکنان کو رہا کیا جائے، تحریک انصاف