صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا
9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عمران خان سمیت تمام پارٹی کارکنان کو رہا کیا جائے، تحریک انصاف
علاقے کو اسلحے اور بنکرز سے پاک کیا جائے گا، پہلے سے موجود بنکرز ایک ماہ میں ختم کیے جائینگے، مشیر اطلاعات کے پی
قیدی نذیر کوحالت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جیل انتظامیہ
متعلقہ ٹیمیں خرابی کو دور کرنے کے لیے متحرک ہیں، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی
تحریک لبیک پنجاب میں 5 فیصد ووٹ لینے کے باوجود کوئی نشست نہ جیت سکی
مجرمان نے اپنے کیے کا اعتراف کیا اور معافی کا مطالبہ کیا، قانونی تقاضوں کے بعد انہیں رہا کردیا گیا
انسداد دہشت گردی عدالت نے 13 مقدمات میں 250 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرکے رہائی کا حکم دے دیا
بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا
بھارتی حکومت نے پاکستان میں 20 افراد کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی تھی، دفتر خارجہ
جب آپ چیف آف آرمی اسٹاف کو اپیل کرتے ہیں تو معافی کی پرویژن ہے، وقار مسعود
اچھے ماحول میں بات ہوئی، کوئی چیز ناممکن نہیں ہوتی،خالد حسین مگسی
امریکا میں پاکستانی سفیر نے فرنٹ لائن کردار ادا کرنے کیلیے کوئی وقت نہیں نکالا
مجھے یہ نہیں سمجھ آ رہی کہ نشستن، گفتن برخاستن کے علاوہ کیا ہوا ہے، عامر الیاس رانا
ہم ضلع وسطی کو آج سے 40 سال پہلے والا ضلع دیکھنا چاہتے، جس کے لیے کوشاں ہیں، اے سی ہاشم مسعود
مقتولہ کے بھائی نے ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے، اے ایس پی
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی مکمل کہانی، مطالبات تحریری پیش کرنے کیلیے تحریک انصاف نے مہلت مانگلی
صوبے کے چیف ایگزیکٹو وزیراعلیٰ ہیں، صوبے کے کہنے پر ہی فوج آتی ہے، صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) امیر مقام
ہم نے حکومت کو 20 روز کا وقت دیا ہے کہ اس دوران ہمارے جو مطالبات ہیں اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا جائے،میئرپشاور
برف باری دیکھنے کے لیے ملک بھر سے سیاح کالام کی طرف رخ کر رہے ہیں
سردی کی نئی لہرکے دوران کراچی سمیت صوبے کے بیشتراضلاع میں کم سے کم پارہ 4 سے7 ڈگری تک کم ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
گرفتار ملزم کا تعلق بنگش ڈکیت گروپ سے ہے، جومولانا ضیا الرحمٰن کے قتل میں بھی ملوث ہے، ترجمان سی ٹی ڈی
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے
صوبائی وزرا نے رہائی پانے والے کارکنان کا پرتپاک استقبال کیا
ٹینک کی صفائی کے لیے 2 مزدور نیچے اترے تو وہ ٹینک میں پھیلی ہوئی زہریلی گیس سے متاثر ہوگئے
مسافر نے یہ منشیات بڑی مہارت سے اپنے سامان میں سوپ کی پیکنگ میں چھپارکھی تھی، ترجمان اے ایس ایف
فافن نے پی ٹی آئی، مسلم لیگ(ن)، پی پی پی اور دیگر جماعتوں کے کامیاب امیدواروں کے خلاف درخواستوں کی تفصیلات جاری کردیں
پراجیکٹ کے تحت بیماری سے پاک نرسریاں، جدید آبپاشی کے نظام سے لیس ہائی ڈینسٹی ڈیمو باغات قائم کیے جائیں گے
حکومتی اقدامات سے مہنگائی اور شرح سود میں نمایاں کمی ہوئی، امید ہے 2025 بھی پاکستان کیلیے بہترین ثابت ہوگا، اسحاق ڈار
ایس آئی ایف سی کی ہدایت پر سولر پالیسی پر کام شروع ہوگیا ہے، حکام کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
بیرونی ادائیگیوں اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر بڑھانے کیلیے آنے والے دنوں میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کے امکانات ہیں
سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 7 جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا، لاپتہ افراد کیس کی سماعت 8 جنوری کو ہوگی
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے
کرم امن معاہدے میں کرادر ادا کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، حکومت کی ذمے داری ہے کہ معاہدے پر عملدرآمد کروائے
پاکستان کی سفارتی تنہائی ختم ہو گئی ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، نائب وزیر اعظم
پی ٹی آئی کال دیتی ہے اور انٹرنیٹ بند ہوجاتا ہے، حکومت کہتی ہے سب ٹھیک ہے تو کیا ہم اور عوام جھوٹ بول رہے ہیں؟ شرمیلا
ہلاک ڈاکو پولیس پر فائرنگ، اغوا برائے تاوان، قتل، ڈکیتی جیسے متعدد سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا
معاشی ترقی کا انحصار سیاسی استحکام اور امن پر منحصر ہے، وزیراعظم کا ایس آئی ایف کی اپیکس کمیٹی سے خطاب
عمران خان کے ایک دن جیل میں رہنے پر حکومت کے لاکھوں روپے کا خرچ آتا ہے، رہنما پی ٹی آئی
26 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی
حکومت نے مطالبات پر لچک نہ دکھائی تو سول نافرمانی کی تحریک جاری رہے گی، رہنما پی ٹی آئی
متاثرہ گاؤں کا سروے مکمل ہے، جلد ہی معاوضے دینے کا عمل شروع ہوجائیگا، مشیر اطلاعات کے پی
پی ٹی آئی والے جمہوریت کی بات کرتے ہیں دوسری جانب منتخب نمائندوں پر تشدد کیا گیا، ،وفاقی وزیرامور کشمیر
حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات تسلیم کرلیے، چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کے لیے بیس روز کا وقت مانگ لیا
مزدور کمرے میں آکسیجن کم ہونے سے جاں بحق ہوئے، پولیس
طاقتور ادارہ سزائیں دے رہا ہے، میڈیا اور وکلا کی رسائی نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی میڈیا سے گفتگو
11سو روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے کی سطح پر آگئی۔
لواری ٹنل پر 5 انچ تک برف پڑ گئی، سردی کی شدت بڑھتے ہی سوختنی لکڑی کی مانگ بڑھ گئی، منہ مانگی قیمت پر فروخت
حملے کے متاثرین نے مقدمے کے اندراج کے لیے پولیس سے رجوع کرلیا
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کو بھی روک دیا