صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لواری ٹنل پر 5 انچ تک برف پڑ گئی، سردی کی شدت بڑھتے ہی سوختنی لکڑی کی مانگ بڑھ گئی، منہ مانگی قیمت پر فروخت
حملے کے متاثرین نے مقدمے کے اندراج کے لیے پولیس سے رجوع کرلیا
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کو بھی روک دیا
انٹرنیٹ سست ہونے پر سیکریٹری داخلہ، قانون اور چیئرمین پاشا طلب، قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل پھر موخر کردیا
فیکٹری میں مختلف برانڈز کی جعلی اشیا تیار کی جارہی تھیں، ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پرواز میں تاخیر پر مسافروں کا عدم تعاون مزید تاخیر کا سبب بن سکتا ہے، ترجمان پی آئی اے
گھوسٹ ملازمین کے لیے جعلی اکاؤنٹس کھولے گئے ہیں جس کے ذریعے تنخواہیں نکالی گئیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ جاری کردیا
سرکاری حج اسکیم میں 5 ہزار کا کوٹہ موجود ہے، چند دن تک مزید درخواستیں لیں گے، سیکرٹری مذہبی امور
ضلع کرم میں لوگ دھرنے پر پہلا کانوائے پہنچنے تک بیٹھے رہیں گے
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کے 2 اراکین نے ملاقات کی
بی پی ایل میں شریک کھلاڑیوں کو فرنچائزز مالکان کی جانب سے ابھی تک پہلی قسط نہیں دی گئی
سینئر سفارت کار شفقت علی خان کو گزشتہ روز دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا تھا
امن معاہدے پر دستخط کے بعد بنکرز اور بھاری ہتھیار جمع کیے جائیں گے، جلد راستے بھی کھول دیے جائیں گے، بیرسٹر سیف
ملزمان نے بیرون ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے، ایف آئی اے
برطانیہ کے لیے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن فروری میں بحال ہونے کا امکان ہے، ذرائع
بانی پی ٹی ائی عمران خان اور سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیال جیل میں سماعت ہوئی
نیپرا نے قیمت میں کمی کی سفارشات حکومت کے حوالے کردیں، بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم کیا جاسکتا ہے، ذرائع کا دعویٰ
دیگر جگہوں پر احتجاج کریں، حکومتی رٹ کو چیلنج نہیں ہونے دینگے، یہ نہیں ہوسکتا کہ شہر بند ہوجائے اور ہم چپ بیٹھے رہیں
شہر کی تمام بڑی اور چھوٹی سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے
مختلف آپریشنز کے دوران خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 287 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔
رواں مالی سال محاصل میں 45 فیصد اضافہ ہوا
روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز میں اپنی خراب فارم اور ٹیم کی بری کارکردی کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں
پھر بھی ہم ملکی معیشت کو بہتر کرنے میں کامیاب رہے، آئی ایم ایف کا دسمبر کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا، کابینہ سے خطاب
ہیروئن مہارت سے سامان میں چھپائی گئی تھی، اے ایس ایف
شواہد کا جائزہ نہیں لیا گیا 10 سالہ سزا کالعدم قرار دی جائے، ،لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا
پی ایم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ایس آئی ایف سی کی کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی
پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی نے پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کرلیا ہے، ذرائع
خلائی مشنز انسانوں کے لیے ہر لمحہ اپنے اندر خطرے کا عنصر رکھتے ہیں
کشتی حادثے کی تحقیقات میں کسی اعلیٰ افسر پر کوئی ذمے داری نہ ڈالی گئی نہ ہی کوئی اعلیٰ افسر مستعفی ہوا
اسٹیٹ نے درخواست گزار کے ٹیکس فراڈ کے جرم میں ملوث ہونے کا کوئی مواد پیش نہیں کیا
معاشی ٹیم کی کاوشوں سے قومی خزانے میں 72 ارب روپے کے محصولات وصول ہوئے، وزیراعظم
این آر او کی کسی نے آفر نہیں دی، اگر ہے تو وہ اس کا نام لے دیں ، خلیل طاہر سندھو
تمام فریقین کا اتفاق ہے کہ معیشت کی بحالی ملک کیلیے بقا کا ایشو ہے، تجزیہ کار نوید حسین
مقتول بیمار بیٹے کی دوا لینے کیلیے پارا چنار گیا تھا، نامعلوم افراد نے بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا
رولز میں ترامیم کی منظوری دی جا چکی ہے اور اعزازیہ کے بقایاجات محکمہ خزانہ نے جاری کر دیے ہیں، مشیراطلاعات
سال 2024 میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل کے 98 کیسز میں 75 مقدمات کو حل کرکے 112 ڈکیت گرفتار کیے گئے
فریقین اپنے اپنے بنکرز ختم کریں گے اور اسلحہ جمع کرائیں گے، امن قائم ہونے کے بعد ہی کے پی حکومت راستے کھولے گی
کلفٹن پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایس او مومن آباد ٹریفک سیکشن شاہد ہنگورو کو گرفتار کر لیا
حکومت نے عامر حیات کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
وی پی این سروس پروائیڈرز کی رجسٹریشن کے لیے 2 انٹرنیٹ سروس پروائیڈرز نے درخواست دی ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹی
میئر کراچی کی ہدایت پر کارروائی کا آغاز کردیا گیا، سخی حسن قبرستان سے ایک گورکن گرفتار، مقدمہ درج
ترجمان چڑیا گھر کے مطابق داخلہ فیس 100 روپے جبکہ انکلوژرز کی فیس علیحدہ ہے
سنگیتا اور سلمان کی شادی کی خبریں ماضی میں میڈیا کی توجہ کا مرکز رہ چکی ہیں
شفقت علی خان کو ممتاز زہرہ بلوچ کی جگہ دفترخارجہ کا نیا ترجمان مقرر کیا گیا ہے
ملزمان کو پتھر کس نے دیئے؟ کیا بوری بھر کر رکھی ہوئی تھی؟ ملزمان کا ریمانڈ نہیں بنتا چالان پیش کیا جائے، عدالت
جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 12 سالہ صبیح الدین ولد عاطف الدین کے نام سے کی گئی
ماتحت عدالت نے بنیادی آئینی حقوق کے تحفظ کے بجائے ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے گمراہ کن اقدامات کی ستائش کی، اسلام آباد ہائی کورٹ
پی ٹی اے اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز میں اے آئی پر مبنی ٹیکسٹ ٹو سائن اور اسپیچ ٹو سائن ٹولز بھی شامل کرے گا
اسٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن چکی ہے، وزیراعظم