صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رضا ولی زادہ کو امریکی فنڈنگ سے چلنے والے ریڈیو کیلئے کام کرنے کے جرم میں سزا دی گئی ہے، وکیل
ہم فوج سے ہیں اور فوج ہم سے ہے، قومی سلامتی اور استحکام کے لیے مضبوط فوج لازم ہے، صبغت اللہ راشدی
مشترکہ اجلاس 17 دسمبر کو بلایا گیا ہے، مدارس بل پیش کیے جانے کا امکان
مدارس بل کے حوالے سے وفاق المدارس اور جے یوآئی کے فیصلوں پر کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا
یونانی کوسٹ گارڈز نے مزید دو کشتیاں بھی حادثات کا شکار ہوئیں تاہم مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا
چین کے شہر گوانگ ژو میں انویسٹمنٹ کانفرنس، چین اور ہانگ کانگ کی 60 سے زائد کمپنیاں شریک
9 دسمبر 2024 سے 8 دسمبر 2025 تک اختیارات میں توسیع کی گئی
عمران خان ہر کسی کی پگڑی اچھالتا تھا اور جھوٹے الزامات لگاتا تھا، چار سال میں عمران نے کوئی ایک کام کیا ہو تو بتادیں
پچھلی مرتبہ بھی جدیداسلحے، اسٹین گنز، ٹیئر گیس اور گرینیڈ سے مسلح جتھوں کے ساتھ وفاق پر لشکر کشی کی تھی، عطااللہ تارڑ
بھارتی پرواز جب پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوئی تو ایک مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی
اسرائیل فضائی حملے میں دیرالبلاح میں امدادی سامان کے لیے جمع افراد نشانہ بنے، فلسطینی حکام
اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے متعدد کارکنان کو گرفتار کیا، عدالت نے صرف 8 ملزمان کو جوڈیشل کیا
میں خلیل الرحمان کو بطور انسان اچھا نہیں سمجھتی اور اُن کے ساتھ کام نہیں کروں گی، اداکارہ کا اعلان
غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پاکستان بہتر سے بہتر روڈ انفرا اسٹرکچر کا خواہاں ہے، عبدالعلیم خان
بھارت کے ڈی گوکیش نے جمعرات کو چینی کھلاڑی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا
شاہد آفریدی کی جھل مگسی میں سالانہ ڈیزرٹ جیپ ریس ریلی میں شرکت
تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں افغانستان نے 128 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر 20ویں اوور میں حاصل کیا
"میڈ ان پاکستان" برانڈ کے تحت برآمدات بڑھانے کے لیے اپنے چینی صنعتکاروں کے ساتھ تعاون کریں، ناصر حسین شاہ
فاسٹ بولر کی انجری سے متعلق پی سی بی کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا
موسم کی خرابی اور بجلی گرنے کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار
پاکستان بار کونسل نے نومنتخب صدر بیرسٹر سرفراز میتلو کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا ہے
بانی پی ٹی آئی وزیراعظم بننے کیلیے نو مئی کے حملے کرواتے ہیں تو کبھی اسلام آباد پر لشکرکشی کرتے ہیں، ترجمان بلاول
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونی کیشنز پروفیسر فحرتین التون کے درمیان ملاقات
باضابطہ مذاکرات کے لیے میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں، ان کی طرف سے غیر مشروط مذاکرات کی کال آئی، خواجہ آصف
ججز نہ صرف اہل بلکہ ایماندار بھی ہونے چاہیئں، آپ کی تجاویز پر غور کریں گے، جسٹس منصور کو جوابی خط
بارش کے باعث پہلے روز صرف 13.2 اوور کا کھیل ہو سکا
صدر اگر دباؤ برداشت نہیں کرسکتے تو انہیں اس عہدے سے باوقار طریقے سے علیحدہ ہوجانا چاہیے، ترجمان اسلم غوری
اداکارہ ریکھا کے شوہر سالوں پہلے خودکشی کرچکے ہیں جس کے بعد انہوں نے شادی نہیں کی
مرمتی کام کے ساڑھے 3 کروڑ واٹر بورڈ کو ادا کیے جائیں اور بی آر ٹی تعمیراتی ٹیم کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی جائے
1100 ٹی ای یو کنٹینر شپ منصوبہ بحال، پاکستان نیوی، کراچی شپ یارڈ اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن شراکت دار ہیں
ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا
بل کی منظوری کے بعد رکن پنجاب اسمبلی کی تنخواہ پانچ لاکھ روپے ہو جائے گی
روبوٹ لوگوں کے خراب موڈ پر مقابلے کے ردعمل کا پتہ لگا سکتا ہے
اگر سری دیوی کی والدہ کو معلوم ہوتا تو کام نہیں ہوسکتا تھا، فلم ساز
26 ویں آئینی ترمیم میں وعدہ خلافی پر کارکنان احتجاج کے لیے تیار ر ہیں، ترجمان جے یو آئی پنجاب
نانا پاٹیکر نے کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 16 کی قسط میں شرکت کی اور ہاٹ سیٹ پر بیٹھے ہیں
صدر کے مواخذے کے حق میں 204 اور مخالفت میں 85 ارکان نے ووٹ دیا، غیرملکی خبر ایجنسی
مدارس بل پر علماء کرام کی مختلف تجاویز ہیں جس کو ایک پیج پر لانا ہے، سردار سلیم حیدر
نیا نظام تجارتی برادری کیلیے سودمند ثابت ہوگا، محکمہ کسٹمز کی کارکردگی میں مثبت تبدیلی متوقع
بی آئی ایس پی کے ذریعے غریب خواتین اور ان کے خاندانوں کو مالی مدد فراہم کی جائے گی
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 56 ملزمان اور سیشن کورٹ نے 20 ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈ مسترد کردیا
فسطائیت، ظلم و جبر کے خلاف عمران خان کا ساتھ دینے پرعوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
پولیس نے دوبارہ گرفتار کیا تو پولیس والوں کو ہتھکڑی لگوا دوں گا، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کا اظہار برہمی
مجھ پر ماضی میں پی ٹی آئی لائرز فورم کا ممبر رہنے کا اعتراض ہے، کیسز سے خود کو الگ کرتا ہوں، جسٹس وقار
پشاور میں کلچرل ہیریٹیج کونسل نے کپور ہاؤس میں راج کپور کی 100 ویں سالگرہ منائی
26 ویں آئینی ترمیم کی سپریم کورٹ میں سماعت فل بینچ میں کی جائے، لیاقت بلوچ
کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے میں ملزمان گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہیں، پولیس کا مؤقف
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ہونے والی انوسٹمینٹ کانفرنس میں چین، ہانگ کانگ کی 60 سے زائد نمایاں کمپنیوں نے شرکت کی۔
کمپنی نے پیکیجنگ کے ڈیزائن پر زیادہ توجہ دی ہے
شدید سرد علاقوں میں 16 دسمبر تا 28 فروری اور گرم علاقوں میں 22 تا 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی