صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستانی ٹیم آج بھی مقامی وقت کے مطابق دو بج کر تیس منٹ پر کنگز میڈ سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی
جولائی کے بعد سے ایران نے اپنے یورینیم کے 20 فی صد اور 60 فی صد افزودہ ذخائر میں اضافہ جاری رکھا ہوا ہے
شام کی فٹ بال ٹیم نے ایشین کپ اور فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر سمیت کئی بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں حصہ لیا ہے
میں ولادیمیر پیوٹن کو اچھی طرح جانتا ہوں، یہ ان کے عمل کرنے کا وقت ہے
چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں اطالوی مدد سے سندھ کی معیشت کو بڑا سہارا مل سکتا ہے
جنگِ عظیم دوئم کے بعد آبدوز سے جنگی جہاز کو غرق کرنے کا پہلا اور روایتی آبدوز کے ذریعے تباہ کرنے کا واحد واقعہ ہے
یہ ملز اب دنیا کے کسی بھی ملک سے روئی خریداری نہیں کر سکتی ہیں
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کمیٹی خود اس ترمیم کی تخلیق ہے جسے چیلنج کیا جارہا ہے
پاکستان کے امپورٹ کردہ سولر پینل کا حجم ملک کی مجموعی پیداوار کے 30 فیصد سے بڑھ گیا ہے
پولیس نے اس واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کا شبہ ظاہر کیا ہے
حکومت تنہا مسائل حل نہیں کرسکتی، سول سوسائٹی سمیت معاشرے کے تمام سٹیک ہولڈرز کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا
اسٹیبلشمنٹ نہ کسی سے ڈیل کررہی ہے نہ کوئی رابطہ، جو رابطے ہوں گے وہ سیاسی جماعتوں کو کرنے ہیں
پاکستان کی اصطلاح آج طنز و استہزا کا موضوع بن گئی ہے۔
کامیابی کے زینے پر چڑھتے ہوئے ہم اپنے اہلخانہ کو کافی حد تک نظر انداز کر دیتے ہیں۔
اگر ورثہ کمزور ہے تو کوئی بھی تربیت اور ماحول اس میں جوہری تبدیلی نہیں لا سکتی۔
وہ عظیم کھلاڑی ہیں، واپسی پر اینالسٹ کے ساتھ بیٹھ کر ایسے پلانز بناؤں گا جو ٹیم کے کام آ سکیں
ہم سب کو پاکستان کی سبھی مسلّح افواج کی سلامتی اور طاقت عزیز تر ہے ۔
لاہور شہر کے اندرونی علاقوں کی حالت بھی شریف فیملی کے دور میں بدلی
حکومت نے اپنے اس وعدے کی ایک شق پر بھی عمل نہیں کیا۔
ہماری بہادر سیکیورٹی فورسز نے ایک نہیں،کئی بار دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی
اسحاق ڈار نے شام میں پاکستانی شہریوں کی حفاظت کیلئے ممکنہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا
تمام ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
پاکستان چند سرکاری اداروں کا نام نہیں ہے، پاکستان اگر ریاست ہے تو عوام کی بنیاد پر ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
ہر سماعت نے تبھی تو مری عزت کی ہے میں نے اک عمر اس آواز پہ محنت کی ہے
ادبی کتابوں کا دلچسپ مجموعہ
شبہہ ہے کہ ملزم نے واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی ہے، پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے
ایتھنز میں شامی سفارت خانے کے باہر شام کے باشندوں نے جشن منایا اور بشارالاسد کی تصویر بھی پھاڑ دی
گرفتار ملزمان میں قیصر علی اور عبدالمجید شامل ہیں، دفعہ 419، 420 اور 34 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
مسلسل بدلتی دُنیا میں کام کی جگہ پر مختلف پس منظر کے حامل افراد کی شمولیت کو یقینی بنانا کام یابی کا نیا معیار ہے
اردو کے مقبول ترین ڈائجسٹ میں شایع ہونے والی ترجمہ شدہ کہانیوں کے مجموعے
روسی عہدیداروں نےبتایا کہ شام میں حکومت کا تختہ الٹنے والے اپوزیشن کی قیادت سے رابطے ہیں اور مذاکرات پر زور دیا
تدفین میں شرکت کے آداب واحکام
گوگل اور مائیکرو سافٹ رسمی تعلیم کو اہمیت نہیں دیتے، ای کامرس کے ماہر اور اُستاد حافظ احمد سے گفتگو
9 ۔دسمبر عالمی یوم انسدادِ بد عنوانی پر خصوصی تحریر
باغیوں کے دمشق پر قبضے کے بعد بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے تھے
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 40 سالہ محمد یوسف ولد محمد انس کے نام سے کی گئی، پولیس
شو میں کرشنا ابھیشیک اور سنیل گروور نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے روپ میں خاص ایکٹ پیش کیا
شامی باغی دارالحکومت دمشق میں داخل، صدر بشارالاسد فرار
گرفتار ملزمان صدام اور غلام مرتضیٰ علاقے میں اسلحہ کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کی واردتیں کرتے تھے
منظم طریقے سے نوجوانوں کو مایوس کیا جا رہا ہے اور بتایا جارہا ہے کہ پاکستان میں کچھ نہیں ہے، حافظ نعیم الرحمان
خبر موصول ہوئی تھی کہ ایک فرد اپنی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جعلی خبریں پھیلا رہا ہے، سائبر کرائم کراچی
سیشن کے مہمان نمل یونیورسٹی کے ڈاکٹر سفیر اعوان تھے جبکہ معروف فکشن نگار اقبال خورشید نے ان سے گفتگو کی
دنیا بھارتی فلموں کی جڑوں سے جڑی کہانیاں اور ان کی بڑی اسکرین کی منفرد پیشکش کو سراہتی ہے، اداکارہ
ویڈیوز میں باغیوں اور شہریوں کو ایک کمپلیکس میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہےجہاں کئی لگژری گاڑیاں کھڑی ہیں
علی حسن کو 1986 میں لبنانی سرحد پر چیک پوسٹ پر تعینات شامی فوجیوں نے حراست میں لے لیا تھا
فلم کی کی ہدایتکاری سکمار نے کی ہے اور اس میں الو ارجن، رشمیکا مندنا، اور فہد فاضل مرکزی کرداروں میں نظر آ رہے ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کے8 روزہ دورے کی سرکاری مصروفیات کا آغاز کل سے ہوگا
اگر 24 نومبر کے حوالے سے انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے، قائد حزب اختلاف
چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کی دو ٹرمز کی شرط ختم کرکے قابل تجدید کردیا گیا ہے، آرڈیننس
چھ دہائیوں پر مشتمل ظلم اور وحشت کی طویل رات کا خاتمہ ہوا، ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی