صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تحقیق میں اس طریقے کو ’الکیلین تھرمل ٹریٹمنٹ (اے ٹی ٹی)‘ کا نام دیا گیا ہے
مشاہدے کے نتائج 14 جولائی کو دی آسٹروفزیکل جرنل لیٹرز میں شائع ہوئے
آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 21 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی
سائنس نے بھی اِس قرانی نظریے کی تصدیق کر دی
جی ٹی اے 6 کے صرف پری آرڈرز سے ہی ایک ارب ڈالر کمانے کے دعوے مسترد
حاضرین یہ دیکھ کر حیران رہ گئے جب ایک روبوٹ نے شاندار ٹورنیڈو کک مار کر اپنے حریف کا سر جسم سے الگ کر دیا۔
سوشل میڈیا ایپس رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک 16 اور 17 سال کے صارفین کےلیے غیر فعال رہیں گی
گزشتہ ہفتے چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے جی پی ٹی-5.6 سول نامی ایک نیا ماڈل متعارف کرایا تھا
نئی تحقیق کے مطابق ان طوفانوں کے اثرات اس سے بھی زیادہ تباہ کن ہو سکتے ہیں
کمپنی 2027 میں متعارف کرائے جانے والے اس ماڈل کے لیے دوبارہ شیشے پر مبنی ڈیزائن اپنانے پر غور کر رہی ہے
فیچر کے ذریعے صارفین اپنی چیٹ بیک اپ فائلیں ایپل کے آئی کلاؤڈ کے بجائے براہ راست واٹس ایپ کے سرورز پر محفوظ کر سکیں گے
جاپان کی خلائی ایجنسی نے راکٹ لانچ کرنے کے بعد کامیابی کے ساتھ بحفاظت لینڈ کرایا
یو ایس بی-سی پورٹ والی موجودہ ایپل پینسل نومبر 2023 میں جبکہ ایپل پینسل پرو مئی 2024 میں متعارف کرائی گئی تھی
78 کروڑ اور 6 لاکھ ڈالر مالیت کا نیو ہورائزنز پہلا خلائی مشن ہے جس نے پلوٹو کا قریب سے مشاہدہ کیا
اسٹریمنگ سروس پر موجود 46 ہزار 812 صارفین کے اکاؤنٹس ان کی اجازت یا علم کے بغیر ڈیلیٹ ہوگئے
4 سے 12 جولائی تک منعقد ہونے والے اس عالمی مقابلے میں 90 سے زائد ممالک کے 400 سے زیادہ طلبا نے شرکت کی
یہ فیچر میٹا کے چیٹ بوٹ کا حصہ تھا اور صارفین کو تصاویر کی مدد سے نئی تخلیقی تصاویر بنانے کی سہولت فراہم کرتا تھا
یہ باقیات 13 ہزار سال قدیم ہیں
فیچر کی مدد سے فون کا ڈیٹا کلاؤڈ کے بغیر براہِ راست ونڈوز پی سی پر خودکار طور پر بیک اپ ہو سکے گا
نئے فیچر کے بعد سائبر جرائم میں ملوث عناصر صارفین کی معلومات استعمال کرکے زیادہ آسانی سے نشانہ بناسکتے ہیں
گزشتہ سال جنوبی آسٹریلیا کے ساحلوں پر ایک پراسرار جھاگ نمودار ہوا جس کے ساتھ ہی ہزاروں مچھلیاں مرنا شروع ہوگئیں تھیں
سیٹلائیٹ وینڈنبرگ اسپیس فورس بیس سے ٹرانسپورٹر-17 رائیڈ شیئر مشن کے تحت لانچ کیا گیا
یہ چپ نئے اے آئی ماڈلز کی ٹریننگ کے بجائے موجودہ ماڈلز کو زیادہ مؤثر انداز میں چلانے کے لیے تیار کی جا رہی ہے
میوز امیج نامی یہ جنریٹو اے آئی فیچر میٹا سُپر انٹیلی جنس لیب نے تیار کیا ہے
کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ اب تک 1600 ایکس باکس ملازمین کو فارغ کیا جا چکا ہے
نئی اپ ڈیٹ میں مختلف بگز کو درست اور کارکردگی بہتر بناتے ہوئے کئی نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں
مقدمہ کیلیفورنیا، کولوراڈو، کینٹکی اور نیو جرسی کی جانب سے دائر کیا گیا
صارف کو گیم کی اصل قیمت پر 77.87 ڈالر کی بچت ہوئی، جو تقریباً 97 فیصد رعایت کے برابر ہے
ایپل کے سپلائر ٹاٹا الیکٹرانکس سے مبینہ طور پر 630 گیگا بائٹ سے زائد خفیہ ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے
یہ فیچر فی الحال واٹس ایپ کے آئی او ایس بیٹا ورژن 26.26.10.72 میں دستیاب ہے
یہ پیشرفت اس وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی حکومت مختلف کمپنیوں میں سرمایہ کاری یا حصص خریدنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے
اس کی مدد سے کاکروچ تین گھنٹے تک پانی کے اندر سانس لے کر حرکت کر سکتا ہے
کمپنی کے اعلان پر صارفین کی جانب سے شدید برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے
فیچرز کے ذریعے کریئیٹرز اب ویڈیو کے بجائے تصاویر کی مدد سے بھی اپنے ناظرین تک مؤثر انداز میں پہنچ سکیں گے
بھارتی حکومت نے واٹس ایپ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ یوزر نیم فیچر متعارف کرانے سے گریز کرے
سیارچے میں ایٹم بم نصب کر کے دھماکا کرنا مؤثر حکمتِ عملی ثابت ہو سکتی ہے: سائنس دان
سونی نے یہ فیصلہ صارفین کے بدلتے ہوئے رجحان کو دیکھتے ہوئے کیا ہے
رپورٹ کے مطابق 2005 میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد 50 کروڑ سے بھی کم تھی
پروڈکشن لائن پر مسلسل چھ روز کام کرتے ہوئے 99.99 فی صد کامیابی کے ساتھ 60 ہزار سے زائد صنعتی کام مکمل کیے
رپورٹس کے مطابق ملک نے 2024 میں کاؤنٹر اسٹرائیک سمیت کئی ویڈیو گیمز پر پابندی عائد کی تھی
تجویز کا مقصد ایپ ڈویلپرز کے اخراجات کم کرنا اور صارفین کے لیے قیمتوں میں کمی لانا ہے
اس پیشرفت سے مستقبل میں صاف پانی کی پیداوار کی لاگت بوتل بند پانی سے بھی کم ہو سکتی ہے
پیر سے صارفین ایپ کے ذریعے اپنا منفرد یوزرنیم محفوظ کر سکیں گے
آئی او ایس 27 کے دوسرے ڈویلپر بِیٹا کی بروقت ریلیز سے اشارہ ملتا ہے کہ ایپل اپنی روایتی لانچ ٹائم لائن پر عمل پیرا ہے
یہ لانچ رواں ہفتے (ممکنہ طور پر منگل کے روز) متوقع ہے
حتمی نام کے حوالے سے ابھی کوئی سرکاری اعلان نہیں کیا گیا
یوٹیوب کے مطابق یہ تمام نئے فیچرز مرحلہ وار دنیا بھر کے صارفین تک پہنچائے جائیں گے
گوگل کے مطابق اس فیچر سے جی میل میں موجود ای میلز یا ان کی ترتیب پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
دبئی میں واقع 828 میٹر بلند برج خلیفہ کی تعمیر پر تقریباً 1.5 ارب ڈالر خرچ ہوئے تھے
کمپنی مسلسل خودکار کوالٹی سسٹمز پر انحصار کر رہی تھی، مگر مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو رہے تھے: عہدے دار