صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جینیاتی طور پر ترمیم شدہ کتے امریکی کمپنی کنڈریڈ کمپینین سائنسز نے تیار کیے
متعدد ڈاؤن لوڈ ویب سائٹس پر فلم کی ویڈیو فائل کے نام سے ایسی فائلیں فراہم کی جا رہی ہیں جو خطرناک میلویئر پر مشتمل ہیں
تصاویر میں پہلی بار سورج پر بننے والے گھومتے ہوئے بھنور انتہائی واضح انداز میں نظر آئے ہیں
گوگل کے سیکیورٹی بلیٹن میں معمول کے برعکس سیکیورٹی خامیوں کی تفصیلات شامل نہیں کی گئیں
واقعے کو ماہرین نے خلائی ملبے کے بڑھتے ہوئے مسئلے کی ایک اہم یاد دہانی قرار دیا ہے
گوگل اس فیچر کو 2026 میں مرحلہ وار ختم کر رہا ہے
’فینٹم ٹوئسٹ‘ نامی یہ ڈرون ایک سیکنڈ میں 25 مرتبہ تک گھوم سکتا ہے
راکٹ کا پہلا مرحلہ لانچ کے بعد زمین پر واپس آگیا تھا، ماہرین
متاثرہ صارفین کو واٹس ایپ پر ایک پیغام موصول ہو رہا ہے جس میں بتایا جا رہا ہے کہ ان کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا ہے
2018 میں بھی ایپل نے نامناسب مواد کے باعث ٹیلی گرام کو عارضی طور پر ایپ اسٹور سے ہٹا دیا تھا
تحقیق کے مطابق ہر سال تقریباً ایک کروڑ 10 لاکھ ٹن سے زائد پلاسٹک سمندروں میں شامل ہوتی ہے
ایپل نے یہ فیصلہ جون 2026 میں سیکیورٹی ریویو سسٹم پر بے پناہ دباؤ بڑھنے کے بعد کیا: برطانوی اخبار
ماہرین کی جانب سے مشاہدہ کرنے والے ممالک سے متعلق معلومات فراہم کر دی گئی ہے
کمپنی اس فیچر کو مزید محفوظ بنانے کے لیے نئے حفاظتی اقدامات پر کام کر رہی ہے
محققین نے ’ایریتھرولوز‘ نامی قدرتی شکر ہماری کہکشاں ملکی وے کے مرکزی حصے کی سمت میں دریافت کی ہے
مکمل طور پر انڈوں کی پیداوار آرگینک فری رینج نظام پر منتقل کر دی جائے تو کاربن اخراج تقریباً 60 فی صد اضافہ ہو سکتا ہے
ناسا کے مطابق پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں یہ ساختیں ایک ہی مقام پر دیکھی گئی ہیں
لیکس میں فلیگ شپ ڈیوائس کے ڈسپلے سے متعلق حیران کن معلومات فراہم کی گئی ہیں
کمپنی چیٹ لسٹ میں بڑھتے ہوئے غیر ضروری کاروباری پیغامات کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے
یہ فیچر فی الحال بِیٹا ورژن استعمال کرنے والے اینڈرائیڈ صارفین کو مرحلہ وار فراہم کیا جا رہا ہے
یہ راکٹ ایک سال سے زائد عرصے سے خلا میں گردش کر رہا ہے
کمپنی آئی فونز کی بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنے کے لیے اضافی ذخیرہ جمع کرنے اور تیزی سے انتظامات کرنے میں مصروف ہے
اوپن اے آئی نے بھی اپنے ایک اے آئی ایجنٹ کے ٹیسٹنگ ماحول سے نکل کر دوسرے ادارے کے سسٹمز تک پہنچنے کی تصدیق کی تھی
تصاویر کو بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق غیر قانونی مواد تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے
بیرونِ ملک تیار ہونے والے روبوٹس اہم قومی تنصیبات کے لیے سائبر سیکیورٹی خطرات پیدا کر سکتے ہیں، امریکا
اب آئی فون سمیت مختلف ایپل ڈیوائسز آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کی جا سکیں گی
واقعے کے بعد ممبئی کے امبولی پولیس اسٹیشن میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
تحقیق میں ٹیم نے زمین سے تقریباً 1640 فٹ نیچے گیس کے کنوؤں سے حاصل کیے گئے پانی کے نمونوں کا جائزہ لیا
یہ فیچر فی الحال اینڈرائیڈ کے واٹس ایپ بِیٹا ورژن 2.26.30.2 استعمال کرنے والے کچھ بیٹا ٹیسٹرز کے لیے دستیاب ہے
پاکستانی صارفین نے ایک سال کے دوران یوٹیوب پر 2 کروڑ گھنٹوں سے زیادہ دورانیے پر مشتمل ویڈیوز اپ لوڈ کیں
اب ایکس کے پریمیئم اور پریمیئم+ صارفین سوشل میڈیا پلیٹ فارم چھوڑے بغیر بینکنگ اور مالیاتی خدمات استعمال کر سکیں گے
کمپنی نے ’یوٹیوب شارٹس‘ کے لیے کسٹم تھمب نیلز کا فیچر متعارف کرا دیا
فیصلے کی وجہ سپلائی چین کے مسائل نہیں بلکہ ایپل کی منصوبہ بندی ہے
آئی او ایس 26.6 اور دیگر ’او ایس 26‘ اپ ڈیٹس میں اس بار نمایاں نئے فیچرز شامل نہیں کیے گئے: رپورٹس
اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے صارف کو ابتدا میں ایک سیلفی ویڈیو ریکارڈ کرنا ہوگی
واٹس ایپ کے مطابق یہ تمام نئے فیچرز مرحلہ وار دنیا بھر کے صارفین کے لیے جاری کیے جا رہے ہیں
اس اقدام سے جانوروں کو غیر ضروری نقل و حمل، ذہنی دباؤ اور علاج میں تاخیر سے بچانے میں مدد ملے گی
سونی نے ابھی ایف ایکس 5 کی قیمت اور مختلف مارکیٹس میں دستیابی کی تفصیلات کا اعلان نہیں کیا
کمپنی کے مطابق یہ مفت فیچر مرحلہ وار مختلف ممالک میں متعارف کرایا جا رہا ہے
گوگل نے اپنی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے حریف کمپنیوں کے لیے مسابقتی مواقع محدود کیے
اس جاندار میں پانے والے ’’ماسٹر سیلز‘‘ مختلف اقسام کے ٹشوز بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں
فیچر کی مدد سے اب شائع شدہ فیڈ پوسٹس اور کیروسل پوسٹس کا میوزک بغیر پوسٹ حذف کیے تبدیل کیا جا سکتا ہے
تحقیق کے مطابق یہ گیس تقریباً 2 کروڑ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے خارج ہو رہے ہیں
ماہرین کے مطابق تازہ دریافت ہونے والا سکہ تقریباً 1740 سال قدیم ہے
اے آئی ایجنٹ نے ٹیسٹ کے مقاصد پورے کرنے کے لیے انتہائی پیچیدہ اور غیر متوقع طریقہ اختیار کیا
فرانس کی سینیٹ اور قومی اسمبلی نے قانون کے حق میں ووٹ دیا جو نئے تعلیمی سیشن کے آغاز پر نافذ ہوگا، رپورٹ
عوام سے اس منصوبے کا وعدہ وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے دورِ حکومت میں کیا گیا تھا
لیکس کے مطابق نئے ماڈلز کو آئی فون 20 کے نام سے پیش کیے جانے کا امکان ہے
کارڈ کے لیے درخواستیں 22 جولائی سے آن لائن اور امریکا بھر میں سام سنگ کے ریٹیل اسٹورز پر جمع کرائی جا سکیں گی
یہ ٹیکنالوجی اردن سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ انجینئر نے تیار کی