صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کیوی آل راؤنڈر نے خود سے منسوب بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبر کو بےنقاب کردیا
سید امتیاز علی شاہ نے اولمپئن منصور احمد کے لیے دعائے مغفرت کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی
باقی میچز 17 مئی سے 25 مئی تک کھیلے جائیں گے جس کا شیڈول پی سی بی جلد جاری کرے گا
سابو کی موت کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے
پانچ ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز 25 مئی سے شروع ہوگی
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو 14 مئی سے دوبارہ شروع ہوگی، پاکستان کرکٹ بورڈ
بھارت اب ایڈونچر کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا، محسن نقوی
افغانستان شطرنج فیڈریشن کو بھی تحلیل کر دیا گیا
سحرش علی نے اپنی بہن ماہ نور علی کو شکست دیکر یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ اسکواش چیمپین شپ جیت لی
نور زمان اور عاصم خان مصر اور ملائیشیا کے حریفوں سے شکست کھا گئے
پی سی بی نے یہ قدم اٹھایا تو عوام کی جانب سے زبردست پذیرائی ملے گی، سابق ٹیسٹ کرکٹر
اسٹار بلے باز نے 2014 سے 2022 تک بھارتی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کی
نائب کپتان جسپریت بمراہ دلچسپی ظاہر کرنے کے باوجود سلیکٹرز کا اعتماد نہ جیت سکے
فائنل سمیت 8 میچز کے پاکستان میں ہی انعقاد کو یقینی بنایا جارہا ہے
بھارت میں چینلز نے اتنا جھوٹ پھیلایا کہ ان کے اپنے ہی اب بْرا بھلا کہہ رہے ہیں
میں پاکستان اور بھارت دونوں سے ہی محبت کرتی ہوں، گریس ہیڈن
آسٹریلوی اخبار کی رپورٹ نے امیر ترین لیگ کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگادیا
جنگ بندی اعلان کے بعد پی ایس ایل انتظامیہ نے غیرملکی کھلاڑیوں کو دبئی میں رکنے کا کہہ دیا
ٹورنامنٹ کے انتظامات کو مکمل کیلئے انتظامیہ متحرک ہوگئی
لیگ کے انتظامات راولپنڈی میں کروانے کیلئے کوششیں تیز کردیں
پی سی بی نے اس سلسلے میں ٹیم مالکان سے مشاورت کا آغاز کر دیا ہے
سابق کرکٹر کی جانب سے پاک فوج کے حق میں ٹوئٹ جنگ بندی کے باضابطہ اعلان کے بعد کیا گیا تھا
یو اے ای بمقابلہ قطر میں یو اے ای کے تمام 10 بیٹرز کے ریٹائرڈ آؤٹ ہونے کا عجیب واقعہ پیش آیا ہے
پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے5 میچز 25 مئی سے 3 جون تک فیصل آباد میں کھیلے جانے ہیں
پاکستان اور بھارت نے 4 دن کی کشیدگی کے بعد سیز فائر کا اعلان کیا ہے
سدرہ امین پلیئر آف دی میچ قرار پائیں
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہندوستانی میڈیا کا دنیا بھر میں مذاق بنایا جانے لگا
بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 2027 کی میزبانی کیلئے بولی میں حصہ لینا چاہتا ہے، رپورٹس
ٹورنامنٹ مکمل طور پر ختم ہوا تو 3 ہزار کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے
کامران اکمل کا ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل
ٹورنامنٹس کو ری شیڈول کرنے سے متعلق اعلان جلد کیا جائے گا، بورڈ
آئی پی ایل 2025 کے دوبارہ شروع ہونے سے متعلق کوئی حتمی ٹائم لائن واضح نہیں کی
دبئی میں پی ایس ایل کے میچز کروانے کی اجازت نہیں دی گئی، بھارتی میڈیا
بھارتی حارجیت کے بعد پاکستانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرنے والے پہلے غیر ملکی کھلاڑی ہیں
نیشنل گیمز کو کھیلوں کی تاریخ کا یادگار ایونٹ بنائیں گے، مراد علی شاہ
ایونٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت پر بھارتی جارحیت کے پیش نظر کیا گیا، میچز دبئی منتقل بھی نہیں کیے جائیں گے
سابق کرکٹر کو کوک کی غیر قانونی مقدار سپلائی کرنے کے چھوٹے جرم مین ملوث پا کر سزا سنائی گئی
27 سالہ فرنچ فٹبالر چیمپئنز لیگ کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ مشترکہ گول کرنے یا گول میں مدد کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں
دبئی میں میچز کروانے پر بھارتی بورڈ کو ٹکا سے جواب مل گیا
قومی ٹیم کے کپتان کے بیان نے بھارت میں ہنگامہ برپا کردیا
فرنچائز ٹیم کی چیئرلیڈر کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
غیرملکی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو دبئی منتقل کرنے کیلئے خصوصی پرواز کے انتظامات کرلیے گئے
تمام غیر ملکی کھلاڑی چند گھنٹوں میں دبئی روانہ ہو جائیں گے
غیرملکی کرکٹرز بھی بھارت میں خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے
کرکٹر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز شدید ٹرولنگ کا سامنا
آسٹریلوی کھلاڑیوں کا وطن واپس جانے کی خواہش کا اظہار
ٹورنامنٹ کے میچز جاری رکھنے یا نہ رکھنے سے متعلق فیصلہ آج ہوگا، ذرائع
ری شیڈول ہونے والے اس میچ کےحوالے پی سی بی مناسب وقت پر نظر ثانی شدہ تاریخ کا اعلان کرے گا
چیلنجرز نے اسٹارز کو 4 وکٹوں سے جبکہ اسٹرائیکرز نے انونسیبلز کو 7 وکٹوں سے شکست دی
ٹورنامنٹ کے میچز جاری رکھنے یا نہ رکھنے سے متعلق فیصلہ جلد ہونے کا امکان، رپورٹس