صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دلچسپی رکھنے والے امیدواروں سے 24 اپریل تک درخواستیں طلب
دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ اور تین ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے
ایک صحافی نے آگے بڑھ کر ان کو پانی کی بوتل پیش کی ،پانی پینے کے بعد معین علی کی آواز میں بہتری پیدا ہوئی
ان کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کی ٹیم کامیابی کی جانب رواں ہو گئی ہے ،مجموعی طور پر کارکردگی سے بہت مطمئن ہوں
پاکستان نے اپنی سب سے بڑی جیت کا ریکارڈ بھی توڑ دیا
پشاور زلمی نے 246 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں کراچی کنگز 87 پر ہی ڈھیر ہوگئی
25 منٹ کی تاخیر کے بعد تیکنیکی خرابی دور کی گئی اور کھیل دوبارہ شروع ہوا
پشاور زلمی نے مینڈس اور بابر کی شان دار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 246 رنز بنائے
ایونٹ 9 اپریل سے 19 اپریل تک جاری رہے گا جس میں 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے مدمقابل ہوں گی
لورا کارڈوسو ایک ہی اننگز میں 9 وکٹیں حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی انٹرنیشنل کھلاڑی بن گئیں
39 سالہ سابق انٹرنیشنل کرکٹر دو روز قبل نشے کی حالت میں کار چلاتے ہوئے سڈنی میں گرفتار ہوئے تھے
زمبابوے سے تعلق رکھنے والےآل راؤنڈر سکندر رضا کی میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈیوون کونوے 59 اور محمد فائق 34 رنز بناکر ناقابل شکست رہے
روایتی شٹل کاک 16 پروں سے تیار ہوتی ہے جو ایک ہی پرندے کے ایک ہی بازو سے لیے جاتے ہیں
افتخار احمد نے تجربے کار کھلاڑی ہونے کے ناطے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بابر اعظم
نیشنل اسپورٹس کونسل کو بی سی کے مکمل شدہ انتخابی عمل کی تحقیقات کا کوئی اختیار نہیں ہے، امین الاسلام
نشے کی حالت میں ڈرائیونگ جیسے عمل کو سنجیدگی سے لیتے ہیں مگر اس مشکل وقت میں وارنر کے ساتھ کھڑے ہیں، نیو ساؤتھ ویلز
ٹیم میں آل راؤنڈر کے طور پر شامل ہونے کے باوجود گرین نے ابھی تک بولنگ بھی نہیں کی
اطالوی پلیئر نے حریف کو مکمل بے بس کرتے ہوئے 0-6 اور 0-6 سے کامیابی حاصل کی
پشاور زلمی نے 146 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر میچ کی آخری گیند پر حاصل کیا
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نیشنل انڈر 18 چیمپئن شپ 9 سے 19 اپریل تک اسلام آباد میں منعقد ہورہی ہے
میچز کے پرامن انعقاد کے لیے سخت ترین حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں
یو اے ای کے خزیمہ بن تنویر اور محمد وسیم بھی ٹیم کو جوائن کر چکے ہیں
حمزہ سجاد گزشتہ روز پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے
افریقا ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے موزوں وقت اور ٹیموں کی کوالیفکیشن کے طریقہ کار کے اہم امور زیر غور ہیں
اویش خان پر الزام ہے کہ انہوں نے باؤنڈری لائن کے پیچھے بیٹ سے گیند کو روک کر چار رنز بچائے
پاکستان پولیس کی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں پاکستان ریلویز کی ٹیم کو تین دو سے شکست دی
سابق صدر امین الاسلام بلبل کو ہٹانے کی وجہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے معاملات اور انتظامی تنازعات کو قرار دیا گیا ہے
تین ٹیموں کے درمیان جاری میچ میں رن آؤٹ کے فیصلے پر جھگڑا ہوا تھا، پولیس
اولمپیئن سمیع اللہ خان سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، سینئر، جونیئر اور انڈر-18 ٹیموں کے ہیڈکوچزکابھی اعلان کردیاگیاہے
سوشل میڈیا تنازع پر بھاری جرمانے کے بعد اب فٹنس مسائل نے نسیم شاہ کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ہے
نسیم شاہ کراچی کنگز کے خلاف میچ میں سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوئے تھے
وارنر کو گرفتار کر کے ماروبرا پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا، وہ اگلے ماہ عدالت میں پیش ہوں گے
اسلام آباد یونائٹیڈ نے واقعے کی صورتحال کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے فوری طور پر پریکٹس ختم کردی
والد جب گراؤنڈ میں تھے تو کوئی پریشر نہیں تھا، پہلے بھی ان کی موجودگی میں کافی میچز کھیل چکا ہوں، سمیر منہاس
ایونٹ میں پہلی مرتبہ حصہ لینے والی راولپنڈیز اور حیدرآباد کنگزمین کو ابھی تک کوئی فتح نصیب نہ ہوسکی
پی سی بی کے تعاون سے سندھ کرکٹ ٹیم تشکیل دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیر کھیل و امور نوجوانان سندھ
یہ افواہیں بھی زیر گردش ہیں کہ فیفا نے خود اس ٹورنامنٹ کو تسلیم نہیں کیا
سمیر خان کا یہ سادہ مگر بامعنی عمل سرحدوں سے بالاتر ہو کر عزت اور وقار کا پیغام دیتا ہے
حیدرآباد کنگزمین ایونٹ میں تین میچز کھیل چکی ہے تاہم اب تک اسے فتح حاصل نہیں ہوسکی
اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں ہر قسم کے ڈرون کیمروں کا استعمال سخت ممنوع ہے
سلطانز کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور جوش فلیپی بالترتیب 68 اور 56 رنز بنا کرنمایاں رہے
یہ ایونٹ 9 اپریل سے 19 اپریل تک کھیلا جائے گا جس میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی
بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بلے باز نے کہا کہ میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو اچھے انداز میں ختم کرنا چاہتا ہوں
واضح رہے کہ ملتان سلطانز نے حالیہ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی
ان کھلاڑیوں کا انتخاب مارچ کے مہینے میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا
چیمپیئن شپ میں 10ٹیموں کے210باکسرز شریک تھے
پیٹر سڈل کو یہ لقب حارث رؤف کی جانب سے بگ بیش لیگ کے دوران دیا گیا تھا
یہ سفر صرف جسمانی آزمائش نہیں بلکہ خود کو دریافت کرنے کا ایک منفرد تجربہ بھی تھا، ثمر خان
ملک بھر سے 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی