صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
20 سالہ فٹبالر کو سر میں گولی لگی اور وہ شدید زخمی ہوگئے، بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے
پہلا میچ پاک کسٹم اور گلگت بلتستان کے مابین کھیلا گیا
موقع پر 15 سالہ اوپنر ویبوھ سوریا ونشی بھی موجود تھے
امریکی رنر ایریون نائٹن کا 19.49 سیکنڈ کا وقت اب بھی انڈر 20 سطح پر سب سے تیز سمجھا جاتا ہے
ایونٹ 33 میچز پر مشتمل ہوگا جو 24 دنوں میں سات مختلف مقامات پر کھیلا جائے گا
واقعے کی مکمل چھان بین کے بعد ہی حتمی فیصلہ کیا جائے گا، بی سی سی آئی
حکومت پاکستان اسپورٹس جرنلزم میں خدمات کے اعتراف میں امجد عزیز ملک کو صدارتی تمغہ امتیاز سے بھی نواز چکی ہے
بیٹ کی منظوری میں تاخیر کے باعث میچ کی روانی بھی متاثر ہوئی
جنہوں نے کھیل سے کھلواڑ کیا وہ بیچارے اب جوانی میں ہی ٹی وی پر ایکسپرٹ بن کر نئے پلیئرز پر غصہ نکالتے ہیں
وہ اس سے قبل کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی نمائندگی کرچکے ہیں
دسمبر 2014 میں آصف محمود زمبابوے کا دورہ کرنے والی پاکستان انڈر 19 ٹیم میں شامل تھے
امید ہے کہ اگلے میچز میں بھی کامیابی کا تسلسل برقرار رکھیں گے
اننگ کے آخری اوور میں ناکام ٹیم کے چار کھلاڑی آصف محمود کا شکار بنے
حیدرآباد کنگز مین کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز اسکور کیے
میکسیکن صدرنے فیفا کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ میچز منصوبہ بندی کے مطابق امریکا میں کھیلے جائیں گے
گزشتہ پانچ میچز میں چار فتوحات حاصل کرنیوالی پشاور زلمی9 پوائنٹس جوڑ کر پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہے
میچ جیتنے والی ٹیم کو خصوصی اعزاز کے طور پر ’سندھ کا تاج‘، سندھی ٹوپی اور اجرک پر مشتمل سووینئر پیش کیا گیا
چیمپین شپ میں 22 میڈلز جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے کئی کھلاڑی فائنل مقابلوں میں ایک دوسرے کے مد مقابل آئے
بنگلا دیش نے وہی 15 رکنی ٹیم برقرار رکھی ہے جس نے حال ہی میں پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کی تھی
واقعہ اس وقت پیش آیا جب انہوں نے 18ویں اوور کی دوسری گیند پر سعد مسعود کو آؤٹ کیا
سری لنکن آل راؤنڈر بائیں ہاتھ کے بیٹر اور آف اسپن بولنگ کرتے ہیں
ٹیم انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر میکسویل کی ہوٹل میں موجودگی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کی آمد کی تصدیق کی
گزشتہ برس مینڈس نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹورنامنٹ کے باقی میچز کے لیے پاکستان نہ آنے کا فیصلہ کیا تھا
اس وقت پشاور زلمی 9 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے
لاہور قلندرز کے اسامہ میر نے کہا ہے کہ ٹیم کمبینیشن تبدیل ہونے سے کارکردگی پر اثر پڑا ہے
پہلے دن ڈو ایونٹس میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کامیابیاں حاصل کیں
حیدرآباد کنگز مین کے خلاف میچ میں ٹیم کی قیادت نہ کرنے والے آسٹریلوی بیٹر کے ضروری ایکسرے اور ٹیسٹ لیے گئے ہیں
اسلام اباد یونائٹیڈ کی ٹیم اپنے چھٹے میچ میں چوتھی فتح کے جستجو کرے گی
شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ جب مکالمے کا آغاز ہوتا ہے تو تاریخ رقم ہوتی ہے
حیدرآباد کنگز مین نے 189 رنز کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
ان غیر ملکی کرکٹرز نے ایس ایس یو کے ٹینس کورٹس پر بھی وقت گزارا اور مختلف شاٹس کھیلتے رہے
بابر اعظم نے یہ شاندار سنگ میل 104 میچز کھیل کر حاصل کیا
کراچی کنگز اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان دلچسپ مقابلہ جاری ہے
بلے باز کندھے کی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوئے
لاہور قلندرز کی ٹیم 174 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے 17 اوورز میں 97 رنز پر ڈھیر ہوگئی
پہلا میچ پنجاب 1 اور سندھ 2 کے مابین کھیلا گیا ۔ جو کہ پنجاب 1 نے یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-7 سے جیت لیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی نے راولپنڈیز کے کھلاڑی کی وکٹ لینے کے بعد نامناسب انداز میں جشن منایا تھا
امریکی کمپنی کئی بڑی ٹیموں کی کٹس تیار کر رہی ہے جن میں امریکا، کینیڈا، برازیل، نیدرلینڈز اور کروشیا شامل ہیں
بابر اعظم ان دنوں پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی قیادت کررہے ہیں
زمبابوے، آئرلینڈ اور افغانستان فل ممبرز ہونے کے باوجود 2019 میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ کا حصہ نہیں تھے
کراچی کنگز اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان میچ میں ان کا لائیو انٹرویو اور تعارف نشر کیا جائے گا
حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم اب تک 4 میچز کھیل چکی ہے تاہم وہ اب تک پی ایس ایل میں پہلی فتح کی متلاشی ہے
امپائر نے ڈیرل مچل سے کہا کہ آپ ایسے نہیں کر سکتے، عثمان کا ایکشن قانون کے مطابق ہے
کھلاڑیوں نے گھڑ سواری اور جیٹ اسکی جیسی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیا
راولپنڈیز کی ٹیم 183 رنزرنز کا تعاقب کرتے ہوئے 18 ویں اوور میں 121 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
ایونٹ کو بھارت میں 20 سے 28 جون تک کھیلے جانے والی عالمی چیمپین شپ کے لیے کوالیفائر کی حیثیت حاصل ہے
بھارتی بلے باز آئی فرنچائز لکھنؤ سپر جائنٹس کی نمائندگی کرتے ہیں
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل امن کیلئے تاریخی کردار ادا کر رہے ہیں، صدر پی ایف ایف
دورے کے تفصیلی شیڈول اور میچوں کی تفصیلات کا اعلان جلد کردیا جائے گا، پی ایچ ایف
فاسٹ بولر نسیم شاہ کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران سائیڈ انجری کا شکار ہوگئے تھے