صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا اور لیگ اسپنر سیدہ عروب شاہ نے دوسرے میچ سے قبل پری میچ ٹریننگ میں شرکت کی
ایونٹ 9 اپریل سے 19 اپریل تک جاری رہے گا جس میں 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے مدمقابل ہوں گی
حیدرآباد کنگزمین نے شاندار بیٹگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 122 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا
محمد علی اور حنین شاہ نے 3، 3 جبکہ گلین میکسویل اور آصف محمود نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
انہوں نے یہ کارنامہ حیدرآباد کنگز مین اور راولپنڈیز کے درمیان میچ کے دوران سرانجام دیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اپنا ساتواں میچ جمعہ کو دفاعی چیمپین لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران کو ٹورنامنٹ میں شرکت سے گریز کا مشورہ دیا ہے
ٹورنامنٹ 20 ستمبر تک جاری رہے گا اور پہلی بار ساتویں ٹیم جمیکا کنگزمین بھی شامل ہوگی
ویمن کرکٹرز میچ سے قبل چاروں ٹیموں کے ہمراہ وارم اپ ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیں گی
بابر اعظم 301 رنز کے ساتھ ایونٹ کے ٹاپ اسکوررز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں
انہیں 2015 کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف شاندار بولنگ کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
واقعے کے ایک روز بعد نیو ساؤتھ ویلز نے مشکل میں پھنسے ڈیوڈ وارنر کی حمایت کا اعلان کیا تھا
اظہر محمود کی جگہ سرفراز احمد ہیڈ کوچ ہوں گے۔ کھلاڑیوں کے انتخاب میں بھی ان کی رائے شامل کی جائے گی، ذرائع
پشاور زلمی نے سفیان مقیم اور کپتان بابر کی شاندار کارکردگی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی
لیگ کا 24واں میچ پوائنٹس ٹیبل پر آخری پوزیشنز کی حامل ٹیموں حیدرآباد کنگز مین اور راولپنڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا
زلمی کی جانب سے کپتان بابر اعظم 71 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے
روسو نے 99 میچز میں مجموعی طور پر 2366 رنز اسکور کیے جن میں 3 شاندار سنچریاں اور 11 نصف سنچریاں شامل ہیں
کراچی کنگز نے انگلینڈ کے جارح مزاج اوپنر جیسن روئے کو محمد وسیم کے متبادل کے طور پر اسکواڈ میں شامل کر لیا
پشاور زلمی کی ٹیم 6 میچز میں 11 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے
بابر اعظم پی ایس ایل کی تاریخ میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بھی ہیں
پشاور زلمی اپنے ساتویں میچ میں چھٹی فتح حاصل کر کے 13 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہے
فرحان کے مطابق انہیں اس وقت یہ بات اچھی نہیں لگی کیونکہ وہ ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر تھے
چہرے پر گیند لگنے سے ان کی گال کی ہڈی ٹوٹ گئی اور انہیں فوری طور پر سرجری کروانا پڑی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اور کوچنگ کے حوالے سے اہم فیصلے کر لیے
افتخار احمد اور کوچ عبدالرحمان کے مشوروں نے اسٹرائیک ریٹ اور پاور ہٹنگ کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا، فرحان
اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈکپ 2026 میں گرلز اور بوائز کے مختلف ایونٹس کا انعقاد ہوگا
جیکسن کا کہنا تھا کہ وہ اب ان خیالات پر زیادہ غور نہیں کرتے کیونکہ اس سے غصہ بڑھتا ہے
چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 22 میڈلز جیتے
گراؤنڈ کے قریب ایک مشکوک اور ممکنہ طور پر خطرناک چیز ملنے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا
چیئرمین پی سی بی نے فرداً فرداً مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور تمام ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
اس موقع پر کھلاڑیوں نے گروپ فوٹوز بھی بنوائیں جبکہ سیلفیز کا سلسلہ بھی جاری رہا
وزڈن نے کرکٹ کے انتظامی معاملات میں بھارتی سیاسی مداخلت پر تنقید کرتے ہوئے موجودہ حالات کو آرویلین قرار دیا ہے
منگل کے روز لیگ کا کوئی میچ نہیں کھیلا گیا
بچوں نے نامور کرکٹرز کو اپنے درمیان پا کر انتہائی خوشی کا اظہار کیا
اخلاقی فریم ورک پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، پی سی بی
اس سے قبل مئی 2025 میں شروع ہونے والا ٹرائل منسوخ کر دیا گیا تھا
قومی سینئر ٹیم کے لیے اولمپیئن منظور الحسن کو بطور ہیڈ کوچ ذمہ داری سونپی گئی ہے
دونوں کے درمیان مضبوط ہم آہنگی موجود ہے البتہ آئندہ کچھ مختلف انداز میں مل کر کام کرنا ہوگا، اسٹوکس
آشا بھوسلے حال ہی میں سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی شادی میں نظر آئی تھیں
یہ مقابلے دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں ہوں گے، ہمیشہ کی طرح فائنل کی میزبانی دبئی ہی کرے گا
یہ واقعہ 12 اپریل کو رائل چیلنجرز بنگلور اور ممبئی انڈینز کے درمیان میچ کے دوران پیش آیا
صدر پی ایف ایف نے پاکستان فٹبال کے لیے فیفا کی مکمل حمایت پر اظہارِ تشکر کیا
تربیتی کیمپ 16 سے 23 اپریل تک لاہور میں منعقد ہوگا
ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او چوھنگ و پولیس ٹیم کو شاباش دی
ملتان سلطانز کی ٹیم 197 کے تعاقب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی
اس موقع پر پاکستان سپر لیگ کے سی ای او سلمان نصیر بھی ان کے ہمراہ تھے
زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہونے کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے
دوسرے مرحلہ میں منگل کو نیشنل اسٹیڈیم پر آرام کا دن ہوگا اور کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا
گلوبل سپر لیگ کا انعقاد 23 جولائی سے یکم اگست تک گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں ہوگا
20 سالہ فٹبالر کو سر میں گولی لگی اور وہ شدید زخمی ہوگئے، بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے