صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عمان کی ٹیم 19.5 اوورز میں 103 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
پاکستان کو آگے بڑھنے کے لیے بابر اعظم کی بہترین کارکردگی کی اشد ضرورت ہے، رکی پونٹنگ
41 سالہ لنڈسے وان گھٹنے کی شدید چوٹ کے باوجود مقابلے میں اتری تھیں
میٹنگ میں پاکستان نے اپنے لیے کچھ نہیں مانگا تاہم بنگلادیش کے لیے بھرپور آواز اٹھائی، ذرائع
لاہور میں آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی کے درمیان مذاکرات پانچ گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہے
اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی متوقع ہے
جارج منسی اور مائیکل جونز نے 126 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کرکے اسکاٹ لینڈ کو بہترین آغاز فراہم کیا
ٹیم مینجمنٹ میں شامل افراد بھارتی ہیں جنہوں نے میرے پاکستانی پس منظر کی وجہ سے ٹیم سے نکالا، محمد زوہیب
بھارتی کرکٹر نے پاکستان سپر لیگ کے حالیہ آکشن کیلیے رجسٹریشن کروائی تھی ، رپورٹس
میچ کے بعد ان کا مزید تفصیلی معائنہ کیا جائے گا تاکہ انجری کی نوعیت کا اندازہ لگایا جا سکے، ٹیم مینجمنٹ
وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف کھیلنے کا فیصلہ ہوگا
برصغیر میں کرکٹ ہمیشہ سے سیاست سے جڑی رہی ہے، نیویارک ٹائمز
محسن نقوی نے لاہور ائیرپورٹ پر خود پہنچ کر معزز مہمان کو الوداع کہا
انڈین براڈ کاسٹر آئی سی سی کے پیچھے پڑا ہوا ہے کہ مسئلہ حل کرو ورنہ ہم سے پیسوں کی امید نہ رکھنا
پاکستانی شرائط اور تجاویز پر آئی سی سی ایک دو روز میں جواب سے پی سی بی کو آگاہ کرے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے میٹنگ میں واضح کیا کہ فیصلہ حکومت نے ہی کرنا ہے
ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے، نیک تمنائیں ساتھ ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے متعلق اگلے چند گھنٹوں میں بڑی پیش رفت کا امکان ہے
اماراتی بورڈ نے کرکٹ کے بہترین مفاد میں فیصلہ کرنے کی سفارش کی ہے
سری لنکا کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے
31 سالہ کھلاڑی کو ان کی گرل فرینڈ (جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی) کی موت کے سلسلے میں 5 فروی کو حراست میں لیا گیا
یہ ٹیم ایسے 12 نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جنہوں نے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی
سابق فاسٹ بولر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں دبئی میں سکونت اختیار کرنے کی وجہ بتائی
اتوار کو پاکستان نیوی اور میمسنز نے بغیر کسی گول کے مقابلہ برابر رہنے کے باوجود کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں 50 فرسٹ کلاس اور 4 لسٹ اے میچز کھیلے
انگلینڈ نےمقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے جبکہ نیپال مقررہ اوورز میں 180 رنز بنا سکا
کیوی ٹیم نے 183 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں حاصل کرلیا
اسٹار کھلاڑی ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے لیگ سے باہر ہوگئے
قومی ویمن ٹیم کراچی سے براستہ دبئی جوہانسبرگ پہنچی
چند روز قبل ہی انہیں پشاور زلمی نے بطور ڈائریکٹ سائننگ ٹیم میں شامل کیا تھا
ہفتے کے روز حیدرآباد میں پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی
پاکستان نے نیدرلینڈز کو کولمبو میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اوپنر میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دی
بسنت لاہور کی ثقافت کا خوبصورت حصہ ہے اور اس کا دوبارہ منایا جانا خوش آئند ہے
بھارت کی جانب سے ارشدیپ سنگھ، اکشر پٹیل اور محمد سراج نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ورون چکرورتی نے 1 کھلاڑی آؤٹ کیا
بہترین گھوڑی کا ایوارڈ میاں عباس مختار کی گھوڑی کو دیا گیا۔ میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز مارکوس ریولوا نے حاصل کیا
اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ نے سینیگال کے سیڈینا آندرے اور نکولس جان کو سخت مقابلے کے بعد 6-7، 6-7 سے شکست دی
ہم ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں اس میں ہر اننگز یادگار ہوتی ہے اور یہ میری ہی نہیں پاکستان کی بھی ایک یادگار اننگز ہے
پاکستانی نژادامریکی فاسٹ بولر علی خان نے ابھیشیک شرما کو پہلی گیند پر آؤٹ کر دیا
پاکستان نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ 15 فروری کو شیڈول میچ میں بھارت کے خلاف میدان میں نہیں اترے گا
فہیم اشرف نے 19ویں اوور میں تین شاندار چھکوں کی مدد سے 24 رنز بٹور کر میچ کا نقشہ بدل دیا
روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک، اسکاٹ لینڈ 183 رنز کے تعاقب میں 147 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
فہیم اشرف نے 11 گیندوں پر 29 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلوائی
بعض ناقدین نے کپتان سلمان آغا کو بابر اعظم کو ڈراپ کرنے اور بعض نے بابر اعظم سے ریٹائرمنٹ لینے کا مطالبہ کردیا
فہیم اشرف نے 11 گیندوں پر 29 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو شکست سے بچالیا
پاکستان ٹیم نے میچ میں شاندار فیلڈنگ کرتے ہوئے مجموعی طور پر آٹھ کیچز پکڑے
صائم ایوب پی ایس ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں
رونالڈو النصر کی ٹرانسفر پالیسی اور سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی سرمایہ کاری کی حکمتِ عملی سے ناخوش ہیں
کولمبو میں بارش کا خطرہ بھی منڈلا رہا ہے، بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور صائم ایوب ٹیم کی امیدوں کا محور ہوں گے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اس ایڈیشن کو کرکٹ کی تاریخ کے سب سے سخت مقابلوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے
انگلینڈ کی ٹیم 40.2 اوورز میں 311 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی