صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جنوبی افریقا کے کونر اسٹرہوئیزن نے 33 گیندوں پر 75 رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی
بھارتی کرکٹر اس وقت دو مختلف فوجداری مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں جن میں سنگین نوعیت کے الزامات شامل ہیں
80 اور 90 کی دہائی میں بلے بازوں کیلیے خوف کی علامت بنے رہنے والے فاسٹ بولر نے راولپنڈیز کو جوائن کرلیا
میچ سے قبل ہونے والی افتتاحی تقریب منسوخ کردی گئی ہے
اس ’آل-کیش‘ ڈیل کا اعلان یونائیٹڈ اسپرٹس لمیٹڈ (یو ایس ایل) کی جانب سے اعلان کیا گیا
27 سالہ برازیلین ماڈل سے رونالڈو جونیئر کی ملاقات دبئی میں ہوئی تھی
انہیں 2 کروڑ بھارتی روپے میں دہلی کیپیٹلز نے دسمبر میں ہونے والے آکشن میں خریدا تھا
پاکستان اب جمعہ کو اپنے گروپ کے دوسرے اور آخری میچ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گا
لاہورکے تاریخی قذافی اسٹیڈیم میں اس بار 22 میچز کھیلے جائیں گے
یاد رہے کہ سوریا کمار یادیو کے کپتان بننے کے بعد سے اب تک بھارتی ٹیم نے 52 میں سے 42 ٹی 20 میچ جیتے ہیں
گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے نئے ریکارڈ کی تصدیق کی ای میل موصول ہوگئی ہے
پی ایس ایل 11 کے ترانے کا تھیم ’بیٹ پہ کھیلیں گے‘ رکھا گیا ہے
اسپینسر جانسن اور جیک فریسر میک گرک نجی وجوہات کی بناء پر پی ایس ایل سے دستبردار ہوگئے ہیں
فزیکل ٹکٹس 24 مارچ سے مختلف شہروں کے سینٹرز پر دستیاب ہوں گے
شائقین کرکٹ غیر ملکی کپتان بنائے جانے پر حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم انتظامیہ سے ناراضگی کا اظہار کررہے ہیں
لیگ حکام کی جانب سے فرنچائز کو متعلقہ شہر کا مکمل نام شامل رکھنے کو کہا گیا تھا
زمبابوے میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے معاذ خان بھی سکندر رضا کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے
افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور نئی فرنچائز حیدرآباد کنگز مین کے درمیان کھیلا جائے گا
تبریز شمسی، جوش فلپ، پیٹر سڈل اور کوچ ٹم پین سمیت ملتان سلطانز کے تمام غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ چکے ہیں
مجھے یقین ہے کہ آج کی یہ قربانی کل کی آسانی بن کر سامنے آئے گی، چیئرمین پی سی بی
تجربہ کار کپتان کا ساتھ دیگر کھلاڑیوں خصوصاً نوجوانوں کیلیے بھی بڑا مفید ثابت ہوگا، گوہر شاہ
کپتانی ایک اعزاز ہے مگر اس کے ساتھ مشکلات بھی جڑی ہوتی ہیں، بین اسٹوکس
27 سالہ ایمباپے نے گزشتہ سیزن کی گھٹنے کی چوٹ کے سبب 2026 کی لیگ کے چار میچز میں حصہ نہیں لیا
ساتھی کھلاڑیوں نے فوری طور پر اسے اسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا
اس سال بھی شائقین کرکٹ کو اعلیٰ معیار کی کمنٹری فراہم کرنے کے لیے تجربہ کار ناموں کا انتخاب کیا گیا ہے
انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 6 اننگز کے دوران مجموعی طور پر 383 رنز اسکور کیے
31 سالہ ایلکس کو 2024 کے سیزن سے قبل کپتان بنایا گیا تھا
لیونل میسی نے انٹرمیامی کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنے فٹبال کیریئر کا 901واں گول اسکور کیا
2014 میں ڈیبیو کرنے والے فٹبالر91 انٹرنیشنل میچز میں 57 گول اسکورکر چکے ہیں
شائقین سے معذرت خواہ ہیں، ٹکٹ کے پیسے واپس کیے جائیں گے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
لاس اینجلس اولمپکس2028 کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں میں مرد اور خواتین کی 6، 6 ٹیمیں شرکت کریں گی
ہارون ارشد کو پاکستان انڈر 19 ٹیم میں شاندار کارکردگی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کھیل کی بنیاد پر منتخب کیا گیا
کچھ کھلاڑی لیگ سے علیحدہ ہو کر دیگر لیگز، خصوصاً انڈین پریمیئر لیگ میں شامل ہوئے ہیں، محسن نقوی
اس سے ٹینس میں امپائرنگ کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور تنازعات کو کم کرنے میں مدد ملے گی
انہوں نے یہ سنگ میل صرف 15 سال اور 223 دن کی عمر میں حاصل کیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس سال ٹورنامنٹ کےمیچز صرف دو شہروں میں تماشائیوں کے بغیر کرانے کا اعلان کیا ہے
بنگلہ دیشی بلے باز پہلی بار پی ایس ایل میں ایکشن میں نظر آئیں گے
بیرونی مداخلت اور دباؤ کی وجہ سے مؤثر انداز میں منصوبہ بندی اور اس پر عملدرآمد مشکل ہو جاتا ہے، سابق ہیڈ کوچ
ساؤتھ افریقن بیٹسمین کو ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی جانسن چارلس کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے
پورے ٹورنامنٹ میں جاپانی ٹیم ناقابل شکست رہی
بابراعظم زندگی کے ہر رنگ کو انجوائے کرنا جانتے ہیں، مداحوں کا ردعمل
پرتگالی اسٹار فٹبالر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تصویر کے ساتھ خصوصی پیغام جاری کی
آسٹریلوی فاسٹ بولر ڈومیسٹک میں انجری کا شکار ہوئے
نیوزی لینڈ کو پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہوگئی ہے
یہ کامیابی میسی کے شاندار کیریئر میں ایک اور اضافہ ہے جو انہیں تاریخ کے عظیم ترین گول اسکوررز میں شامل کرتی ہے
حالیہ فضائی پابندیوں اور پروازوں میں کمی کے باعث ترسیل کا عمل شدید متاثر ہوا ہے
اسرائیل فٹبال ایسوسی ایشن امتیازی سلوک اور کھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی کی مرتکب قرار پائی
آئی پی ایل کو کھلاڑیوں کے حقوق، تنظیم سازی کی آزادی اور تنازعات کے حل کے نظام میں کمزور قرار دیا گیا
انکلوژرز پر کھلاڑیوں کے نام کے بورڈ بھی لگا دیے گئے
فلپس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ نہایت مہارت کے ساتھ طیارے کو زمین پر اتارتےنظرآئے.