صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پہلے راؤنڈ میں لاڑکانہ ریجن نے ڈیرا مراد جمالی کو شکست دی تھی جبکہ دیگر پانچ میچز فیصلہ کن ثابت نہیں ہو سکے تھے
برطانوی پولیس کے مطابق کرکٹر کے خلاف کوئی قابل قبول ثبوت نہیں ملا
زمبابوے کو سری لنکا کے ہاتھوں حالیہ ایک روزہ سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم سکندر رضا نے ریکارڈ بنایا
یہ رقم گزشتہ ہفتے 30 اگست کو محکمہ کھیل کے زیر اہتمام منعقدہ چیریٹی کرکٹ میچ سے حاصل ہوئی
سری لنکا نے 176 رنز کا ہدف 20 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
ٹیم انتظامیہ کی جانب سے میچ فیس متاثرین کو دینے کا اعلان کیا گیا۔
61ویں منٹ میں پاکستان کے مکیل عبداللہ نے پینلٹی پر گول کرکے عراق کی برتری کم کردی۔
سابق کپتان ایلسٹیئر کک نے میچ کے دوران نئی بال لینے سے متعلق قانون میں تبدیلی کی تجویز پیش کی ہے۔
بی سی سی آئی کی جانب سے نے نئے اسپانسر کے لیے اس بار انتہائی سخت شرائط عائد کی گئی ہیں۔
حسن نواز دو درجے ترقی پاکر 31ویں نمبر پر آگئے جبکہ صائم ایوب دو درجے تنزلی سے 40ویں نمبر پر چلے گئے۔
دھونی بعض کھلاڑیوں کو آف دی فیلڈ زیادہ فیور دیتے تھے، عرفان پٹھان
قوانین کے مطابق ایشیا کپ کی ایک ٹیم ورلڈکپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرے گی۔
انگلینڈ کی جانب سے اوپنر جیمی اسمتھ (54) کے علاوہ کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا۔
1930 میں اولین کامن ویلتھ گیمز کے میزبان کینیڈا نے میزبانی کے لیے پیشکش نہیں کی۔
فخر زمان نے 2017 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈیبیو کیا تھا۔
پہلا پیکج 475 درہم کا ہے جبکہ دوسرے اور تیسرے پیکج کی قیمت 525 درہم رکھی گئی ہے۔
منگل کو حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر، نیشنل اسٹیڈیم پر ٹرائلز کا انعقاد ہوا
کوالالمپور میں منعقد ہونے والی اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے مختلف کیٹیگریز میں شاندار کارکردگی دکھائی
پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا یا اس بارے میں سوچنا بھی غیر انسانی اور انتہا پسندانہ رویہ ہے: شاہد آفریدی
دونوں ٹیمیں شارجہ میں مدِ مقابل ہیں
ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز اسکور کیے
دسمبر میں بھارت میں ہی جونیئر ورلڈکپ ہو رہا ہے، اس میں بھی پاکستانی ٹیم کی شرکت مشکل ہے: صدر پی ایچ ایف
پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر اس وقت قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی باہر اور مسلسل تنقید کی زد میں ہیں
فائنل 5 اکتوبر کو کھیلا جائے گا
دونوں ٹیمیں آج رات 8 بجے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی
ایونٹ 8 سے 13 اکتوبر تک وینکوور کے بی سی پلیس اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا
سی پی ایل میں پیٹریاٹس کیخلاف میچ میں سابق ویسٹ انڈیز کپتان نے صرف 29 گیندوں پر 65 رنز بنائے
قومی جیولین تھرور ایک بار پھر پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے کیلئے پرعزم
یو اے ای کیخلاف سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں افغانستان کے کپتان نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
افغانستان کیخلاف میچ میں محمد وسیم نے جارحانہ 67 رنز اسکور کیے
فاسٹ بولر بدستور ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں آسٹریلیا کی نمائندگی جاری رکھیں گے
پانچ میچوں کا فیصلہ نہ ہو سکا
منتخب ویمن کرکٹرز کو قومی انڈر 19 ٹورنامنٹ کھیلنے کا موقع ملے گا
آصف علی نے 21 ایک روزہ اور 58 ٹی ٹوئنٹی انٹرنشنلز میں پاکستان کی نمائندگی کی
شاہد خان آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کیا
ان کی یہ ٹرافی یوایس اوپن سے قبل امریکا میں ہوٹل سے غائب ہوگئی تھی۔
آج افغانستان اور یو اے ای کی ٹیمیں اپنی پہلی فتح کی تلاش میں مدمقابل آئیں گی۔
افغان کرکٹ بورڈ شدید زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
آٹھ ٹیموں پر مشتمل یہ مقابلہ بھارت اور سری لنکا کے مشترکہ میزبانی میں 30 ستمبر سے شروع ہوگا۔
کپتان سلمان علی آغا کے مطابق اس پہلو پر ٹیم نے پہلے بھی کام کیا ہے مگر اب بھی بہتری درکار ہے۔
دونوں ٹیمیں اب تک 12 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں مدمقابل آئی ہیں۔ 9 افغانستان اور 3 یو اے ای نے جیتے۔
امام الحق نے ون ڈے کپ کی آٹھ اننگز میں چار سنچریز اور تین نصف سنچریز کی مدد سے 688 رنز بنائے۔
ویمنز اور مینز کرکٹ ٹیموں کے انتظامات اور دوسرے لاجسٹک معاملات پر وفد کو بریفنگ دی جائے گی۔
شے ہوپ کے آؤٹ ہونے کے نرالے انداز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بابر اعظم ہمارے سپر اسٹار اور دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، وسیم اکرم
شاندار نتائج قومی ٹریننگ کیمپ کی باقاعدہ تیاریوں اور کوچز کی انتھک محنت کا ثمر ہیں، صدر پی بی ایف
مداحوں نے مذکورہ شخص کو خود غرض اور اس کے عمل کو شرمناک قرار دیا۔
آج کے دور میں ہم کسی سے یہ توقع نہیں کر سکتے کہ وہ خود کو فون سے دور رکھے گا
دھونی بھارتی ٹیم کے ساتھ 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بطور مینٹور کام کرچکے ہیں۔
شائقین کی بڑی تعداد سے اندازہ ہوا کہ عوام اس طرح کی سرگرمیوں کو دیکھنا چاہتی ہے، شاہد آفریدی