صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈیرل مچل 56 اور کپتان مچل سینٹنر برق رفتار 34 رنز بناکر ناقابل شکست رہے
اس فہرست میں عمر اکمل، صائم ایوب اور کامران اکمل بھی شامل ہیں
سدرہ امین ایک درجے تنزلی کے بعد 12 ویں نمبر پر چلی گئیں
ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل جمعرات کو دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور میزبان بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا
پی سی بی کی جانب سے رضوان کے مطالبات منظور کیے جانے کا کوئی امکان نہیں ہے، ذرائع
پاکستان کی ٹیم 18.1 اوور میں 139 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
نیوم اسٹیڈیم میں 46 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی
ریلی میں خواتین ڈرائیورز سمیت میر نادر مگسی، صاحبزادہ سلطان محمد علی، زین محمود اور خاکوانی برادران بھی شامل ہوں گے
آسٹریلیا والے بہت چیلنجنگ کھلاڑی ہیں، محمد رضوان
روہنی کو مبینہ طور پر اسکول کی فیکلٹی اور پرنسپل کی جانب سے ہراساں کیا جارہا تھا
ٹریفک انتظامات کے لیے 367 سے زائد افسران فرائض سر انجام دیں گے
میچ میں استعمال ہونے والے اسٹمپس گلابی رنگ کے ہوں گے
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں صرف تین بلے باز ہی چار ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر پائے ہیں
سارا پیسہ بھارت کے پاس ہے، اس نے عملی طور پر آئی سی سی پر قابو کرلیا ہے، کرس براڈ
پاکستان نے سیمی فائنل میں انڈونیشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-3 سے شکست دی
ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 19.4 اوورز میں 149 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
غلطیوں سے سیکھ کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاری کریں گے: ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغا کی پریس کانفرنس
جنوبی افریقی کپتان ڈونوون فریرا کی راولپنڈی میں پریس کانفرنس
قومی کھلاڑی پنک جرسی پہن کر بریسٹ کینسر آگاہی مہم PINKtober میں حصہ لیں گے
چوٹ جان لیوا بھی ہوسکتی تھی، حالت خطرے سے باہر ہے، ڈاکٹرز
پیٹ کمنز کی جگہ ابتدائی میچ میں اسٹیون اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے
بارسلونا میں پاکستان اور اسپین کے میچز 29 اور 30 نومبر کو ہوں گے
بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ خواتین کرکٹرز کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات یقینی بنائے جائیں گے
پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور جنوبی افریقہ کے کپتان ڈونوون فریرا نے ٹرافی کی تقریب رونمائی میں حصہ لیا
امید ہے بابر اعظم کی شاندار انداز سے واپسی ہوگی، مائیک حسین
عالمی نمبرایک دفاعی چیمپین مصطفی اسل نے مینز اورویمن ایونٹ کے فائنل میں 25 حانیہ الحمامی نے ہم وطن امینہ عارفی کوہرایا
قومی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں چین کو 0-3 سے شکست دی
ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ون ڈے میں 74 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی
دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے، ذرائع
پی سی بی آئندہ ایک ہفتے میں کنٹریکٹ رینیول ڈرافٹ بنا کر فرنچائزز کو ارسال کرے گا
بھارت نے آسٹریلیا کو سیریز کے آخری میچ میں روہت اور کوہلی کی بہترین بیٹنگ کی بدولت 9 وکٹوں سے شکست دے دی
کرکٹ کھیل کی اصل روح کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، جنوبی افریقا نے بڑے کھلاڑی پیدا کیے، شہباز شریف
پاکستان سپر لیگ کی ویلیو ایشن کے دوران نئی تجاویز سامنے آگئیں
پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر کی زیرصدارت اجلاس ہوا جہاں پی ایس ایل کی ویلیوایشن رپورٹ پیش کی گئی
ہوٹل کے عملے نے چوہے کو پکڑنے کی کوشش کی مگر چوہا اِدھر سے اُدھر بھاگتا رہا اور کسی کے ہاتھ نہ آیا
وکٹ کے دونوں جانب وائیڈ لائنز اور اسٹمپ کے درمیان نمایاں نئی لکیروں نے شائقین کو حیرت میں مبتلا کردیا
واقعہ 23 اکتوبر کو پیش آیا جب کرکٹرز کیفے ٹیریا جانے کے لیے ہوٹل سے نکلی تھیں
پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ کے 7 میں سے 3 میچز بارش کی نذر ہوگئے
اس بار پی ایس ایل کے میچز 6 وینیوز پر کرانے کے لیے سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں، سلمان نصیر
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیر داخہ محسن نقوی کا شکریہ جنہوں نے میری گاڑی واپس دلوانے میں مدد کی، صہیب مقصود
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اسلام آباد میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کو دیے گئےعشائیے میں اعلان کیا، ذرائع
محسن نقوی نے کہا کہ پیڈل ٹینس کورٹ سے ڈپلومیٹک کمیونٹی کو کھیل اور تفریح کی معیاری سہولت میسر آئے گی
کھیل کو پہلی اننگ کے دوران بارش کے باعث روکنا پڑا تھا
پاکستان نے سعودی عرب کو سدلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-3 سے شکست دی
مینز اور ویمن ایونٹ میں مصری کھلاڑیوں نے بالادستی حاصل کرلی
قومی والی بال ٹیم نے کوارٹر فائنل میں حریف ازبکستان کو باآسانی 0-3 سے قابو کرلیا
نئے معاہدے کے تحت میسی مزید تین برس تک انٹر میامی کے لیے کھیلیں گے
میچ میں استعمال ہونے والی اسٹمپس بھی گلابی رنگ کی ہوں گی
جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کے فرائض ڈونوان فریرا نبھائیں گے
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد 4 نومبر سے تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی