صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ ٹیم کی میگا ایونٹ میں پانچویں شرکت ہوگی
قذافی اسٹیڈیم کی پچ اسپن ضرور کرے گی مگر اتنی نہیں جتنی انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں ہوئی تھی، ہیڈ کوچ
اوٹس خان نے پنالٹی کک ضائع کر کے کامیابی کی امیدیں بھی گنوا دیں
وشاکاپٹنم میں فاتح ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے میں 252 رنز کا 49 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
میں ہر ایک دو سیریز کے بعد پلیئرز کو تبدیل کرنے پر یقین نہیں رکھتا، مائیک ہیسن
اس موقع پر سلیکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز عاقب جاوید بھی موجود تھے
ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کے درمیان اہم اجلاس آئندہ چند روز میں متوقع ہے
ٹینس کورٹ کا ڈیزائن اور ٹرف اسٹیٹ آف دی آرٹ تعمیر کیا گیا ہے
آصف آفریدی کی ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی ہے، ہیڈ کوچ
ہم نے تمام مالی امور کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا ہے، میر طارق بگٹی
نشرہ سندھو کو ندا ڈار کو پیچھے چھوڑنے کے لیے صرف ایک وکٹ درکار ہے
ایونٹ کے دوران درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا
افغانستان کی جانب سے عظمت اللہ عمرزئی اور راشد خان نے تین تین کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا
سیریز میں ہاک آئی اور الٹرا ایج ڈی آر ایس ٹیکنالوجی بھی دستیاب ہوگی
رونالڈو کی دولت میں اس وقت نمایاں اضافہ ہوا جب انہوں نے رواں برس جون میں سعودی کلب النصر کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کیا
امید ہے کہ پاکستانی ٹیم کی رینکنگ بہتر کر سکوں، کھلاڑی بہت اچھا کھیلتے ہیں، کوچ
آسٹریلوی کھلاڑیوں نے کہا کہ وہ پیسوں کے عوض اپنے ملک کی نمائندگی نہیں چھوڑ سکتے
اسٹرائیکرز نے آسان ہدف6 وکٹیں گنوا کر 16.5 میں حاصل کرلیا
222 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
آئی سی سی اپنے ایونٹس کے ڈراز کی شفافیت یقینی بنائے، مائیک ایتھرٹن کا مطالبہ
نور زمان اور عالمی نمبر15 میکسیکو کے لیونل کاردیناس سے سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے ہار گئے
آسٹریلیا کی آدھی ٹیم صرف 60 رنز پر پویلین واپس لوٹ چکی ہے
وزارت داخلہ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ویزوں کے اجراء کی یقین دہانی بھی کرادی ہے
13 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کے ٹورنامنٹ میں مینز، ویمنز اور مکسڈ ایونٹ کا انعقاد طے ہے
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر سے لاہور میں کھیلا جائے گا
اسکاٹ بولینڈ کو بطور فاسٹ بولر پلیئنگ الیون میں جگہ ملنے کا امکان ہے
پرتھوی کے آؤٹ ہونے پر بولر نے انہیں پویلین جانے کا اشارہ کیا تھا
انگلینڈ کی آدھی ٹیم صرف 78 رنز پر پویلین واپس لوٹ چکی تھی
کولمبو کی کنڈیشنز سے آگاہی پاکستان ٹیم کے لیے پلس پوائنٹ ثابت ہوسکتی ہے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی
ایونٹ کا مقصد دسمبرمیں دورہ بنگلا دیشں کے لیے پاکستان انڈر19 ویمن کرکٹ ٹیم کا انتخاب ہے
قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں صائم ایوب کراچی بلوز کی نمائندگی کررہے ہیں جنہوں نے پہلی اننگ میں 63 رنز بنائے
صائم ایوب ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ آؤٹ ہونے والے دوسرے بیٹر ہیں
تکنیکی غلطیوں کے سبب تمام افعان کھلاڑیوں اور آفیشلز کو پاکستان کے ویزے جاری نہیں ہو سکے
دوسری جانب مینز پلیئر آف دی منتھ کے لیے دو بھارتی کھلاڑیوں سمیت ایک زمبابوین کھلاڑی کو نامزد کیا گیا ہے
تاخیر کی وجہ افغانستان کی جانب سے دیر سے ویزا درخواست دینا اور غلط بائیو میٹرکس/انٹرویو کے مقام کا انتخاب ہے، ذرائع
ون ڈے اسکواڈ میں کپتان پیٹ کمنز کو بھی شامل نہیں کیا گیا ہے
امین الاسلام، فاروق احمد اور شخاوت حسین بالترتیب صدر اور نائب صدور منتخب ہوئے
لاہور اور راولپنڈی ٹیسٹ میچز کے لیے جنرل، فرسٹ کلاس، پریمیئم اور وی آئی پی انکلوژرز میں فری داخلہ ہوگا
انہوں نے آسٹریلیا کی میگ لیننگ اور بھارت کی سمرتی مندھانا کا ریکارڈ توڑ دیا
سلطان جوہر ہاکی کپ 11 اکتوبر سے جوہر بارو کے تمان ڈایا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
آسٹریلیا اے ٹیم کی مینجمنٹ اور کھلاڑیوں نے ہوٹل کے خراب کھانے کی شکایت کی تھی
نور زمان اور گریگوار مارش کے درمیان دلچسپ مقابلہ 75 منٹ تک جاری رہا
پر تکلف عشائیہ میں مہمانوں کی تواضع مختلف انواع و اقسام کے لذیذ و ذائقہ دار کھانوں سے کی گئی
حکام بطور کپتان سلمان کے ایشیا کپ فائنل سمیت بعض فیصلوں سے بھی خوش نہیں ہیں
جس کے فیصلے ’’بحث‘‘ نہیں بلکہ ’’حوالہ‘‘ بن گئے
وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی ہیں
نور زمان نے اپنے حریف اسپین کے برناٹ جومی کو صرف 33 منٹ کے مقابلے میں 0-3 سے قابو کرلیا
اسکواڈ اب 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا
چیف کوچ ٹیم کو اپنے سخت کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں مگر یہ روہت کی کپتانی میں ممکن نہیں تھا، رپورٹ