صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ان شہدا نے جس راستے پر جان دی وہ جدوجہد پہلے سے بھی زیادہ مضبوطی سے جاری رہے گی
علی لاریجانی اسرائیلی فضائی حملے میں بیٹے سمیت شہید ہوگئے تھے
خلیجی ممالک میں آج عید کا چاند دیکھا جا رہا ہے
ٹرمپ کے نام سے یہ پیغام بھی منسوب کیا گیا کہ پاکستان کو اس تنازعے سے دور رہنا چاہیے
ملزم سے نقد رقم، گاڑیاں اور جدید مواصلاتی اور نگرانی کا سامان برآمد ہوا تھا
ایران اور قطر کی گیس فیلڈ ہے اور عالمی توانائی کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتا ہے
دوسری جانب ایران کی جانب سے اس حوالے سے ابھی تک کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
2 مارچ سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 900 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تہران میں اہم فوجی تنصیبات اور کمانڈ سینٹرز کو نشانہ بنایا
انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں امریکی افواج یا ان کی تنصیبات موجود تھیں، ایران نے انہیں نشانہ بنایا
بحری جہاز میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تھا، جس نے جہاز کی سرگرمیوں کو متاثر کیا
حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ متعلقہ اداروں کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں
سعودی عرب نے بھی مشرقی علاقے میں ایک ڈرون کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے
برطانیہ کے وزیر اعظم کئیر اسٹارمر بھی واضح کر چکے ہیں کہ برطانیہ آبنائے ہرمز کھلوانے کے کسی آپریشن میں حصہ نہیں لے گا
طالبان نے دوحہ مذاکرات کے وعدوں کو نظر انداز کرکے افغانستان کو دہشتگردوں کا گڑھ بنادیا ہے، مقررین
ایک طاقتور ملک ہونے کے ناطے امریکا اپنے فیصلے خود کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ٹرمپ
بیان کے بعد ایران کا اسرائیل کے خلاف بڑا حملہ، جس کے بعد اسرائیل کے متعدد شہروں میں سائرن بج اٹھے
دنیا بھر میں بھارت بطور ریاست اثر و رسوخ سے محروم ہوگیا ہے، بلوم برگ
تل ابیب میں متعدد گاڑیاں تباہ ہو گئیں، کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا
بسیج فورس کے سربراہ غلام رضا سلیمانی بھی اسرائیل کے حملے میں شہید
شہید طویل عرصے تک ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر رہے
ایران کو اپنی فوجی صلاحیتیں بحال کرنے میں تقریباً 10 سال لگ سکتے ہیں۔
ایران نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے جواب میں آبنائے ہرمز کو بند کردیا ہے
اسرائیلی حملے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی ٹانگ زخمی ہوگئی جب کہ ان کی اہلیہ، بیٹے اور داماد شہید ہوگئے تھے
ایران یا حزب اللہ کی اعلیٰ قیادت کے بارے میں پتا چلتے ہی اجازت کا انتظار نہ کریں
ایران نے امریکا کے لیے کوئی فوری خطرہ پیدا نہیں کیا تھا، جو کینٹ
ایران نے آبنائے ہرمز کو تاحال بند کر رکھا ہے اور نیٹو ممالک نے بھی اسے کھلوانے کیلیے امریکی مدد کا کوئی جواب نہیں دیا
امریکا نیٹو ممالک کے تحفظ کیلیے ہر سال اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے، امریکی صدر
ایرانی حکومت کے سخت گیر رہنماؤں کو نشانہ بناتے رہیں گے جب تک کہ عوام اُٹھ کھڑی نہیں ہوجاتی؛ اسرائیلی وزیراعظم
جنگ میں صورت حال روس کے حق میں جا رہی ہے جبکہ یوکرینی افواج شہری آبادی اور تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہیں، البرٹ خوریف
علی لاریجانی کو ان کے فلیٹ میں شہید کیا گیا جہاں وہ اپنے بیٹے کے ہمراہ مقیم تھے
اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ علی لاریجانی شہید ہو گئے ہیں
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اس نوعیت کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں
ایران کے مختلف شہروں بشمول تہران، شیراز اور کراچ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
اس دعوے پر ایران کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے
ایران کی جوابی کارروائیوں کے آغاز کے بعد سے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ متعدد بار حملوں کی زد میں آ چکا ہے
حالیہ حملوں میں امارات میں مجموعی طور پر 7 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اتحادیوں سے آبنائے ہرمز میں بحری اتحاد قائم کرنے کی اپیل کی تھی
ایرانی حملوں میں 15 اسرائیلی ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک روز قبل ایران کے خارگ جزیرے کو ممکنہ ہدف بنانے کا اشارہ دیا تھا
ان کارروائیوں میں خیبر شکن، عماد اور قدر میزائل استعمال کیے گئے
سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے
واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، حکام
ایران اب صرف کاغذ کا شیر ہے، ہم نے ہمیشہ اپنے اتحادیوں کی مدد کی مگر ہمارے مدد کیلیے کوئی آگے نہیں آتا، امریکی صدر
ان کے مطابق پاکستان نے مشکل وقت میں ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا عملی مظاہرہ کیا ہے
لبنان میں جاری حملوں میں اب تک کم از کم 850 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں درجنوں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
اسی طرح فجیرہ کے صنعتی علاقے میں بھی ڈرون حملے کے بعد آگ لگنے کی اطلاعات سامنے آئیں
انتظامیہ کے مطابق فلائٹ آپریشن کو مکمل طور پر معمول پر لانے کے لیے اقدامات جاری ہیں
خاتون کا مؤقف ہے کہ انہیں اسرائیل کے خلاف سوشل میڈیا پر تنقیدی خیالات کے اظہار کی وجہ سے ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے
کمیشن نے اپنی رپورٹ میں پہلی بار ہندو تنظیم آر ایس ایس اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے خلاف سخت اقدامات کی سفارش کی ہے