صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے اِن 99 جہازوں میں سے 33 ایران سے تھے
دوسرے میزائل کو امریکی بحریہ نے روکنے کی کوشش کی ہے
لوگ اپنے خیموں کو سادہ سجاوٹ سے عید جیسا ماحول دینے کی کوشش کرتے نظر آئے
امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد سے اب تک 2,000 سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں
یہ اقدام عراق میں برطانوی، فرانسیسی اور اطالوی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد سامنے آیا ہے
امریکا نے ایران کے خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات پر عائد اپنی پابندیوں کو عارضی طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے
امریکا آبنائے ہرمز استعمال نہیں کرتا، سیکیورٹی ان ممالک کی ذمہ داری ہونی چاہیے جو اسے استعمال کرتے ہیں: ٹرمپ
ایران نے تاحال آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے جس سے دنیا بھر میں تیل سپلائی متاثر ہے
ایران کے خلیجی ممالک پر حملے کے ردعمل میں امریکا کو فوجی اڈوں کے استعمال کی اجازت دی
فاسلین بیس برطانوی رائل نیوی کی تمام جوہری آبدوزوں کا مرکز ہے جن میں وینگارڈ کلاس بیلسٹک میزائل آبدوزیں بھی شامل ہیں
غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی حمایت پر آسٹریلوی وزیراعظم کا شدید نعرے بازی سے استقبال
اسرائیل نے ایران اور اس کے پڑوسی ممالک کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی چال چلی ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
نیٹو اتحادی آبنائے ہرمز سے ایرانی بندش ہٹاسکتے ہیں لیکن وہ اس سے گریز کر رہے ہیں؛ امریکی صدر کا شکوہ
1967 کے بعد پہلی بار رمضان کے اختتام پر مسجد اقصیٰ کو مکمل طور پر بند رکھا گیا
صدر کے مطابق ملک کی خودمختاری اور علاقائی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا
علی لاریجانی نہ صرف ایران کی بااثر سیاسی شخصیت تھے بلکہ روس و چین سمیت کئی ممالک میں ان کا اثر و رسوخ موجود تھا
ناقدین کا کہنا ہے کہ اس سے اربوں مسلمانوں اور مسیحیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے
انہوں نے خبردار کیا کہ اس صورتحال کے باعث قطر کو سالانہ تقریباً 20 ارب ڈالر تک ریونیو نقصان کا سامنا ہو سکتا ہے
پانچ کے سی 135 طیاروں کو سعودی عرب کے ایک ہوائی اڈے پر ایرانی میزائل حملے میں نقصان پہنچا
یورپ اور برطانیہ میں گیس کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھ رہی ہے
فوج بھیجے جانے کا مقصد خاص طور پر آبنائے ہرمز کھلوانا بھی ہوسکتا ہے
گزشتہ ایک سال میں میڈیا اور صحافیوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ
فی الحال فوری طور پر کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا ہے
امریکا، یورپ، آسٹریلیا، سڈنی اور چین میں بھی آج عید منائی جارہی ہے
ایف 35 اسٹیلتھ طیارہ ففتھ جنریشن کا جدید ترین جہاز ہے جس کی مالیت 100 ملین ڈالر سے زائد ہے
دوبارہ حملہ کیا گیا تو “زیرو ریسٹرینٹ” کے تحت بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ
نئی منتخب ہونے والی سپریم پیپلز اسمبلی کا اجلاس بائیس مارچ کو طلب کیا گیا ہے
ایران پر 28 فروری سے جاری حملوں کے دوران نیتن یاہو کے قتل کیے جانے کی افواہیں زیر گردش تھیں
یہ جنگ مزید پھیل سکتی ہے جس سے پہلے ہی لاکھوں افراد شدید متاثر ہو رہے ہیں، انتونیو گوتریس
ایران کو آبنائے ہرمز کی سکیورٹی اور اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے مکمل اختیار حاصل ہے
اسرائیل نے ایران کے جنوبی پارس گیس فیلڈ پر حملہ کیا، جو دنیا کا سب سے بڑا گیس ذخیرہ سمجھا جاتا ہے
جاپان کی نو منتخب وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے اوول آفس میں دوبدو ملاقات کی
یہ بیان ٹرمپ کے اس مؤقف کے برعکس ہے جس میں وہ ایران کی جوہری سرگرمیوں کو جنگ کی ایک بڑی وجہ قرار دیتے رہے ہیں
سعودی عرب میں بھی کل عید الفطر منائی جائے گی
بعض تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ جیسے معتبر ادارے سے وابستہ اکاؤنٹ کا یکطرفہ بیان دینا قابلِ تشویش ہے
کرنل (ر) راجیش پاور کے مطابق ان ممالک کے مفادات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں
اس حملے کے عالمی توانائی مارکیٹ پر بھی اثرات پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
حکام کا کہنا ہے کہ قیمتوں کی سخت نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں
صدر ٹرمپ کا دورۂ چین 31 مارچ سے 2 اپریل تک طے تھا
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو واضح پیغام دیا جا چکا ہے، اس لیے اب توانائی کے شعبے کو نشانہ بنانے کی مزید ضرورت نہیں رہی
اسرائیل اس مقام پر دوبارہ حملہ نہیں کرے گا اور اسرائیلی حملے کا پیشگی علم نہیں تھا، امریکی صدر
سعودی فضائی دفاعی نظام 457 سے زائد ڈرونز، 40 بیلسٹک میزائل اور 7 کروز میزائل تباہ کر چکا ہے
نمازِ جنازہ تہران کے انقلاب اسکوائر پر ادا کی گئی
ملک کے مشرقی علاقے کی جانب داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو بھی بروقت تباہ کر دیا گیا
یہ اضافہ اس خدشے کے باعث ہوا کہ خطے میں جنگ طویل ہو سکتی ہے، ماہرین
آئل فیلڈز پر ایرانی حملوں کے جواب میں یہ فیصلہ کیا گیا، حکام
عید کے چاند کی ثقہ شادتیں موصول ہونے پر بروز جمعرات عید الفطر منانے کا اعلان کیا گیا
اسرائیل کے گیس فیلڈ پر حملے کے جواب میں خلیجی ممالک میں آئل تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، ایران
اسرائیل پر ایران کے حملوں میں متعدد گھر اور گاڑیاں بھی تباہ ہوگئے