صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں جبکہ تہران حکومت نے دعوے کی تردید کی تھی
ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق کی 78 ویں لہر کا آغاز کر دیا ہے
اس حادثے میں دونوں پائلٹ جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد مسافر زخمی ہوگئے
ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور ایک وسیع معاہدہ ممکن ہو سکتا ہے
صدر پرابوو سوبیانتو کا کہنا تھا کہ انڈونیشیا نے صرف غزہ میں قیامِ امن کے لیے فوج فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا تھا
اس صورتحال کے نتیجے میں آنے والے دنوں میں فضائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافے کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے
یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب عالمی سطح پر توانائی کی تنصیبات پہلے ہی حساس صورتحال کا شکار ہیں
نئی کارروائیوں میں عماد اور قدر میزائل استعمال کیے گئے جو طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں
ایرانی حکام کے مطابق موجودہ صورتحال میں فوری جنگ بندی کے امکانات کم دکھائی دیتے ہیں
فوجی حکام کے مطابق حادثے کے فوری بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے
ایران کیساتھ جاری مذاکرات میں کئی نکات پر اتفاق ہوگیا؛ امریکی صدر کا دعویٰ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ٹیلی فون پر صدر ٹرمپ سے گفتگو کی
ایران نے مذاکرات کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے دعوؤں کو مسترد کردیا
دو ایرانیوں پر یہودی آبادی کی نگرانی اور جاسوسی کا الزام تھا
ایران نے امریکا اور اسرائیلی حملوں کے جواب میں آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کیساتھ مذاکرات میں کئی نکات پر اتفاق ہوگیا
جنگ کے آغاز سے ہی اپنی ٹیم کو واضح ہدایات دی تھیں کہ وہ اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ یہ تنازع مختصر ہوگا
ایران کو آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کے لیے دی گئی مہلت کے باوجود امریکا نے حملے نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
امریکا کی پالیسیوں میں صرف اپنے مفادات کو ترجیح دی جا رہی ہے، روسی وزیر خارجہ
ان کے مطابق ٹرمپ کو یہ غلط فہمی ہے کہ ان کے بیانات خود بخود حقیقت میں تبدیل ہو جائیں گے
ان حملوں کے باعث متعدد گاڑیوں اور مکانات کو نقصان پہنچا، جبکہ اسرائیلی دفاعی نظام کئی میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہا
مودی سرکار نے ایران کیخلاف اپنی تمام تر توجہ اسرائیل کیساتھ گٹھ جوڑپر رکھی
ایرانی حملوں میں جنوبی اسرائیل کے شہروں عراد اور دیمونہ میں 180 سے زائد افراد زخمی ہوئے
ایران کسی بھی قسم کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگا، عباس عراقچی
اسرائیل نے نصیرت کیمپ اور شمالی غزہ میں دو الگ الگ کارروائیاں کیں، متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، حکام وزارت صحت
ایران نے 47 سال بعد آبنائے ہرمز پر خودمختاری کا ایک نیا تصور قائم کیا ہے، رکن پارلیمنٹ علاالدین برجردی
نشانہ بننے والے ایف-15 کے حوالے سے مزید تفصیلات حاصل کرنے کے لیے تفتیش جاری ہے، ایرانی فوج
ایرانی مسلح افواج کی نظر خطے سے باہر دشمنوں سے منسلک ٹیکنالوجی اور سیاسی تنصیبات پر ہے، پاسداران انقلاب
ڈاؤن ٹاؤن سیاٹل میں خالصتانی جھنڈے لہرا دیے گئے ہیں اور شہر کے وسط میں ایک دیوقامت خالصتانی پرچم بھی نصب کیا گیا
اقوام متحدہ کے مطابق یہ تنازع دنیا کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایک بن چکا ہے
پاسداران انقلاب نے ایک اسرائیلی لڑاکا طیارہ گرانے کا بھی دعویٰ کیا جس کی اسرائیل نے تصدیق نہیں کی
ماہرین کے مطابق اس قسم کے بیانات خطے میں کشیدگی میں مزید اضافے کا سبب بن سکتے ہیں
سری لنکا نے بھی امریکی جنگی طیاروں کو اپنے اڈے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے
اسلامی دنیا کے درمیان اختلافات سے صرف صہیونی ریاست فائدہ اٹھا رہی ہے، مسعود پزشکیان
وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا تھا کہ دو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اس اڈے کی جانب فائر کیے گئے
امریکا ایران سے یورینیم افزودگی کے خاتمے کے ساتھ پانچ سال کیلئے میزائل پروگرام محدود کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے
ان حملوں میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوئے جبکہ متعدد عمارتیں بھی تباہ ہوئیں
واشنگٹن اس معاملے میں کسی تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا، امریکی صدر
بظاہر ایسا نہیں لگتا کہ واشنگٹن خطے میں جارحیت روکنے کے لیے تیار ہے، عباس عراقچی
اسرائیل کا عراد میں بیلسٹک میزائل کو روکنے میں ناکامی پر باضابطہ تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ
سعودی حکومت نے ان افراد کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا ہے
پیرامیڈک کرمل کوہن کے مطابق جائے وقوعہ پر شدید تباہی اور افراتفری کا منظر تھا
امریکا نے ایران کے جوہری مرکز نطنز پر بھی حملہ کیا
گارشیا ایئربیس کی جغرافیائی اہمیت نے اسے امریکا اور برطانیہ کا اہم اسٹریٹیجک اثاثہ بن گیا ہے
ایرانی فوجیوں کو گرفتار کیا جائے گا، سی بی ایس رپورٹ
لڑاکا طیارہ ایرانی فضائی حدود میں ایک مشن کے دوران فضائی دفاعی نظام کی زد میں آیا تھا، اسرائیل
اس قبل مارچ اور گزشتہ برس جون میں بھی حملہ کیا گیا تھا
ایرانی عوام کے لیے ان مشکل حالات میں ثابت قدمی، طاقت اور حوصلے کی دعا کرتے ہیں
ایران مزید فوجی کارروائی یا جوابی حملے جاری رکھ سکتا ہے
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے اِن 99 جہازوں میں سے 33 ایران سے تھے