صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والی خاتون جڑواں بچوں کی ماں بننے والی تھیں
عباس عراقچی نے واضح کیا کہ ایران نے کسی قسم کے مذاکرات کی خواہش ظاہر نہیں کی ہے
امریکا اس وقت ایران کے ساتھ رابطے میں ہے تاہم انہیں نہیں لگتا کہ تہران کسی معاہدے کے لیے تیار ہے، امریکی صدر
پے در پے حادثات کے بعد بھارتی فضائیہ نے 30 تیجس طیاروں کی پوری فلیٹ کو خاموشی سے گراؤنڈ کر دیا
جنگ شروع ہونے کے بعد کم از کم دس آئل ٹینکرز پر حملے ہوئے جبکہ تقریباً ایک ہزار جہاز ہرمز کے راستے میں پھنسے ہوئے ہیں
دبئی آنے والی پروازوں کو اس وقت ایئرپورٹ سے دور فضا میں ہولڈنگ پیٹرن میں رکھا گیا ہے
جنگ کے پہلے ہی ہفتے میں صرف ہتھیاروں پر 5 ارب ڈالر سے زیادہ خرچ ہو چکے تھے
گرفتار افراد پرایران کی فوجی اور سیکیورٹی تنصیبات کے مقام کی تفصیلات اسرائیل کو بھیجنے کا الزام ہے، رپورٹ
اسرائلیوں کو تازہ ہوا کے لیے باہرآنا چاہیے لیکن ایران اور لبنان سے حملوں کی وجہ سے شیلٹرزکے قریب رہیں، نیتن یاہو
ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے ٹرمپ کے دعوؤں کے برخلاف جنگ بندی یا مذاکرات کے امکان کو مسترد کردیا
سجیل میزائل کے ذریعے اسرائیلی حکومت کے کمانڈ اینڈکنٹرول مراکز اور اہم فوجی تنصیبات نشانہ بنائے گئے، ایرانی مسلح افواج
خطے میں ہزاروں افراد مارے گئے ہیں اور بڑی تعداد میں لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں، ، پوپ لیو
امریکا اور اسرائیل فالس فلیگ آپریشن کر کے حملوں کا ذمےدار ایران کو ٹھہرا رہےہیں،ترجمان ایرانی ختم الانبیاء ہیڈکوارٹر
کئی سیاستدانوں اور آزادیٔ اظہار کے حامی افراد نے اسے میڈیا پر دباؤ ڈالنے اور سنسرشپ کی کوشش قرار دیا ہے
اس سے قبل ایرانی میڈیا میں یہ دعویٰ بھی سامنے آیا تھا کہ حالیہ میزائل حملوں کے دوران نیتن یاہو مارے گئے ہیں
کیرولائن لیویٹ کا کہنا تھا کہ امریکا اس خطرے کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن موجودہ شرائط امریکا کے لیے قابل قبول نہیں ہیں
سروے کے مطابق تقریباً 54 فیصد امریکی شہری ایران کے معاملے میں ٹرمپ کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہیں
زخمیوں میں 2 سے کی حالت تشویشناک ہے، 96 کی حالت بہتر ہے، 9 اسرائیلی ایرانی حملوں کے باعث ذہنی پرایشی کا شکار ہوئے ہیں۔
اماراتی حکام نے ایران کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ امارات کی سرزمین سے ایران کے خلاف حملہ کیا گیا
سوئس حکام کے مطابق یہ فیصلہ ملک کے غیرجانبداری کے قانون کے تحت کیا گیا ہے
آبنائے ہرمز ایران کے نزدیک امریکا اور اس کے اتحادیوں کے علاوہ دیگر ممالک کے لیے کھلا ہے، عباس عراقچی
ان جہازوں پر تقریباً 92 ہزار ٹن مائع گیس (ایل پی جی) لدی ہوئی ہے
ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے لیکن یہ وقت مذاکرات کیلئے مناسب نہیں ہے، امریکی صدر
طالبان قوانین کا اصل مقصد خواتین اور اختلاف رائے رکھنے والوں کو مکمل طور پر خاموش کرانا ہے
فوجی کمانڈروں کی شہادت کے باوجود دشمن کے خلاف مزاحمت جاری رکھی جائے گی، حکام
ایران نے ممکنہ طور پر آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں، امریکی صدر
امریکا اور اسرائیل نے 28 فروری کو ایران پر جنگ مسلط کی تھی جو تاحال جاری ہے
روس کا امدادی سامان سے بھرا کارگو طیارہ ایران روانہ
امریکا کے پاس اب بھی وقت ہے کہ وہ جیت کا اعلان کر کے جنگ ختم کرے، اعزاز چوہدری
آبنائے ہرمز کی حفاظت کیلیے امریکا خود چین تک کو آواز دینے پر مجبور ہوگیا ہے، ایران
ایران پر 28 فروری سے اسرائیلی اور امریکی حملے جاری ہیں
آبنائے ہرمز کو محفوظ اور آزاد تجارتی راستہ بنایا جائے گا؛ امریکی صدر
مشرق وسطیٰ کے میدان کارزار میں امریکا اور اسرائیل کی ایران سے جنگ جاری ہے
لبنان میں اسرائیلی بمباری میں 41 سالہ ایمن کے خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جن میں 2 بھائی بھی شامل ہیں
متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے پر حملے میں 2 سیکیورٹی گارڈز زخمی ہوگئے
بھارتی خلائی مشن PSLV-C62 پرواز کے تقریباً 8 منٹ بعد ہی تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا تھا
اسپتال پر بمباری میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے
میزائل تقریباً 340–350 کلومیٹر تک گیا اور پھر جاپان کے سمندر میں گرا
حملے میں ایک ہیلتھ کیئر ورکر زخمی ہوا ہے
اسرائیل کی جانب سے ابھی تک ان حملوں کے دعوؤں کی مکمل تصدیق نہیں ہوئی ہے
عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل تک جاسکتی ہیں
اس جنگ کا اختتام اسی وقت ہوگا جب انہیں مناسب لگے گا، ٹرمپ
تاکائیچی کا گزشتہ سال وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ پہلا واشنگٹن کا دورہ ہوگا
امریکا کو چین-امریکا مشترکہ اعلامیہ بالخصوص 17 اگست کے اعلامیے کی سختی سے پابندی کرنی چاہیے
حملے کا مقصد سفارت خانے کی گراؤنڈ میں موجود فضائی دفاعی نظام کو ناکارہ بنانا تھا
مودی نے بھارت کو امریکا کے سامنے جھکانے کا کام کیا ہے، آنند بھدوریا
پاکستان میں آئین کے آرٹیکل 19 میں اظہار رائے کی حدودوقیود بالکل واضح ہیں
خارگ جزیرہ ایران کے خلیج فارس میں واقع سب سے اہم تیل برآمدی مرکز ہے
یہ پیشکش تہران کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے حصے کے طور پر سامنے آئی تھی