صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دوسری جانب امریکا نے جنوبی کوریا میں نصب دفاعی نظام "تھاڈ" کو اسرائیل منتقل کر دیا
دوسری جانب امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی بی ٹو بمبار طیاروں نے حملوں کے لیے مشن شروع کر دیا ہے
جو بھی فرد ایران کے ان 10 اہم رہنماؤں کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا وہ امریکا منتقل ہونے کا اہل بھی بن سکتا ہے
کارروائی کے ذریعے اسرائیل کا کلیدی ایرواسپیس مانیٹرنگ اور سرویلینس سسٹمز کو تباہ کردیا گیا ہے، کمانڈر پاسداران انقلاب
اب بھی 15 ترک جہاز آبنائے ہرمز کے نزدیک موجود ہیں: ترک وزیر ٹرانسپورٹ
امریکی فضائیہ کا ری فیولنگ طیارہ سی کے-135 عراق میں گر کر تباہ ہوگیا تھا
نیتن یاہو نے اعتراف کیا کہ وہ اور امریکا ایران میں حکومت تبدیل نہ کراسکے
ریلی کے دوران انقلاب اسکوائر میں زور دار دھماکا بھی ہوا
آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
مجھے یقین ہے کہ ایران کے عوام خود موجودہ حکومت کو تبدیل کردیں گے، ٹرمپ
حکام نے دونوں حادثات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ اصل وجہ معلوم کی جا سکے
حادثے کا شکار طیارہ ایک دوسرے طیارے کو ایندھن فراہم کرنے جا رہا تھا
گزشتہ برس بھی زندہ ملکہ چیونٹیوں کی اسمگلنگ پر 4 افراد کو ایک سال قید اور 7700 ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی
حالیہ دنوں میں ایران کے میزائل حملوں میں تقریباً 90 فیصد کمی آ چکی ہے
آبنائے ہرمز میں صورتحال اب بتدریج بہتر ہو رہی ہے، امریکی صدر
صدر ٹرمپ کی یہ اجازت 11 اپریل تک برقرار رہے گی
جاپان خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں اور بین الاقوامی تعاون کو ترجیح دے گا، وزیر اعظم
ایران کے خلاف بڑھتی ہوئی فوجی کارروائیاں خطے میں بڑے تصادم کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں
جنگ کے نتیجے میں امریکا کا دفاعی بجٹ بھی بڑھے گا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر پہنچ گئی،ایران کے ڈرون بوٹس اور بارودی سرنگوں سے جہازوں پر حملے جاری
یہ دفاعی نظام شمالی کوریا کے میزائل خطرے کے مقابلے کے لیے 2017 میں جنوبی کوریا میں نصب کیا گیا تھا
ایرانی ذرائع نے بھارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گرنے کی اجازت دینے کے دعوؤں کی تصدیق نہیں کی
ہوم فرنٹ کمانڈ کے اہلکاروں کو جائے وقوع پر بھیج دیا گیا ہے
ایرانی عوام کو اس نقصان کا شدید صدمہ پہنچا ہے، ایرانی سپریم لیڈر
ملک کی دفاعی صلاحیت اور فوجی طاقت پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئی ہے، نیتن یاہو
ایران بارودی سرنگوں کو صاف کرنے سے زیادہ تیزی سے نصب کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
عالمی توانائی ایجنسی کی جانب سے 400 ملین بیرل تیل کے ذخائر مارکیٹ میں جاری کرنے کا اعلان بھی کیا گیا تھا
اب تک ہونے والے حملوں کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے مزید معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں
دبئی کے گورنمنٹ ہیومن ریسوسز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا سرکلر جاری کردیا گیا
پولیس کے مطابق حملہ آور گاڑی سمیت اندر آیا اور پھر فائرنگ کرتا ہوا داخل ہوگیا
28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں خامنہ ای کی اہلیہ شدید زخمی ہوئیں تھیں
نئے فیصلے کے تحت متحدہ عرب امارات میں نئے ویزے کے بغیر داخلہ ممکن ہوگا، ترجمان یو اے ای
ایران کے خلاف جارحیت دکھانے والے ممالک کے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے؛ ایرانی وزیر خارجہ
امریکا سب سے زیادہ تیل پیدا کرتا ہے اس لیے قیمت بڑھنے پر فائدہ بھی اسے ہی ہوتا ہے، صدر ٹرمپ
آگ لگنے سے زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے
مجتبیٰ خامنہ ای کا ایکس ہینڈل ’’ رہبر انقلاب‘‘ ہے
دشمن پر دباؤ ڈالنے کے لیے آبنائے ہرمز کو بند رکھیں گے؛ نومنتخب سپریم لیڈر
ایران کے آئل ٹینکرز پر حملوں سے دنیا بھر میں پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی
انتظامیہ نے ابھی تک جنگ کی کل لاگت یا اس کے مکمل اختتام کی واضح معلومات عوام کے سامنے نہیں رکھی
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں سے ایران کو شکست دی جا چکی ہے اور جنگ میں اب مزید دیر نہیں لگے گی
امریکی ملکیت کے خام تیل بردار جہاز ’سیف سی وشنو‘ پر بدھ کے روز حملہ کیا گیا
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ حالات میں سفارتی کوششیں اور مذاکرات ہی خطے میں امن قائم کرنے کا مؤثر راستہ ہیں
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران حالیہ بعض اقدامات کو اپنے خلاف بھارتی صف بندی کا حصہ سمجھ رہا ہے
سیٹلائٹ تصاویر پر مبنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خطے میں کم از کم 17 امریکی مقامات متاثر ہوئے
رپورٹر کے مطابق اس میزائل حملے میں کم از کم نو اسرائیلی ہلاک جبکہ پچاس سے زائد افراد زخمی ہوئے
عراق کے قریب کم از کم چھ جہازوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو آئل ٹینکروں میں شدید آگ بھڑک اٹھی
تجزیہ کاروں کے مطابق حالیہ حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے
اردوان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال کے باعث اسرائیلی شہری اپنی راتیں پناہ گاہوں میں گزارنے پر مجبور ہیں
ایرانی پاسداران انقلاب کے بیان کے مطابق حالیہ حملوں میں ایران کے ایک بینک کو نشانہ بنایا گیا تھا