صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صمود فلوٹیلا کے گرفتار ہونے والے 450 سے میں اب تک 170 ارکان کو واپس بھیج دیا گیا ہے، رپورٹ
زخمی ہونے والوں میں ایسوسی ایشن کا عملہ ہے، فٹبال ایسوسی ایشن کی شدید مذمت
یرغمالیوں اور لاشوں کی فہرست فراہم کردی ہے جبکہ غیر مسلح ہونے کے فیصلے سے واشنگٹن کو آگاہ کردیا ہے، انٹرویو
مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں غزہ کا طویل مدتی مستقبل ہے جو کہیں زیادہ مشکل ہے، مارکو روبیو
شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے کئی شاہراہیں تباہ ہوگئی ہیں ، حکام
اس وقت مسجد میں صرف دو افراد موجود تھے جو بروقت باہر نکلنے میں کامیاب رہے
فی الحال ہماری سب سے بڑی ترجیح فلسطینی عوام کی جانیں بچانا ہے، انور ابراہیم
ستمبر میں اسرائیل کے دوحہ پر حملے نے قطر میں جاری غزہ مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کیا
اسرائیل نے دوحا میں فضائی حملہ کر کے خلیل الحیہ سمیت کئی فلسطینی رہنماؤں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی
بھارت اور چین کے درمیان براہِ راست فضائی سروس 2020 میں کووِڈ-19 وبا کے دوران معطل کی گئی تھی
مصنوعی ذہانت سے تیار شدہ تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے ایرانی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی
کثیر منزلہ مدرسہ عمارت اس وقت زمین بوس ہوئی جب طلبہ عصر کی نماز کے لیے جمع تھے
اسرائیلی فوج نے علاقے کے رہائشیوں کو غزہ چھوڑنے کا آخری موقع دیا تھا، مگر اب بھی لاکھوں فلسطینی محصور ہیں
بی جے پی حکومت نے نواراتری پر مسلمانوں کے کاروبار بند کرنے کا حکم سنا دیا
لندن میں ٹرافلگر اسکوائر پر بڑے احتجاج کے دوران پولیس نے کم از کم 175 مظاہرین کو گرفتار کر لیا
پہلے مرحلے میں تمام اسرائیلی قیدیوں کی واپسی کے بدلے تقریباً 2 ہزار فلسطینی قیدی رہا کیے جائیں گے
حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ مذاکرات آج اور کل ہوں گے، مصری میڈیا
یوکرین کے صدر پہلے بھی الزام عائد کرچکے ہیں کہ چین کی جانب سے روس کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے
رہائی پاکر استنبول پہنچنے والے ترک امدادی کارکن اسرائیل کے انسانیت سوز تشدد کی تفصیلات بتادیں
اسرائیل نے بمباری روک دی ہے اور یہ وقت مغویوں کی رہائی ہے، غزہ کو دوبارہ خطرہ نہیں بننے دیں گے، امریکی صدر
گریٹا تھنبرگ کو تشدد کر کے اسرائیلی پرچم چومنے پر مجبور کیا گیا، ترک صحافی کا انکشاف
جب یوکرین حملے ہر روس کیخلاف پابندیاں عائد ہوسکتی ہیں تو غزہ حملے ہر اسرائیل کیخلاف کیوں نہیں؛ نائب وزیراعظم اسپین
سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو بم دھماکے میں اُڑادیا گیا جس میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے
جاپان کی وزیر مملکت 64 سالہ سانائے تکائچی کو حکمراں جماعت کا سربراہ منتخب کرلیا گیا
اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کا محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے، کسی کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے
بھارتی آرمی چیف نے پاکستان پر حملے کا اشارہ دیا ہے، بھارتی جارحیت کا جواب معرکہ حق سے بھی زیادہ شدید ہوگا، ذرائع
طالبان وزیر خارجہ امیر متقی بھارت دورے سے قبل روس میں ایک اہم اجلاس میں بھی شریک ہوں گے
اسرائیل نے گزشتہ روز ہی 40 امدادی کشتیوں کو یرغمال اور 500 رضاکاروں کو حراست میں لے لیا تھا
اسرائیل کے امدادی سامان سے لدے کشتیوں کو یرغمال اور رضاکاروں کی گرفتاری پر احتجاج جاری ہے
حماس کے غزہ امن منصوبے پر مثبت ردعمل پر امریکی صدر نے اسرائیل سے بمباری فوری طور پر بند کرنے کا کہا تھا
مودی کی ہندوتوا حکومت نے مسلمانوں کی شناخت ، مذہبی روایات اور مذہبی آزادی پر ایک اور وار کیا ہے
موجودہ صورتحال میں کسی بھی فوجی کارروائی سے انسانی جانوں کو شدید خطرہ لاحق ہے، ٹرمپ کا ویڈیو بیان
حماس نے اپنا باضابطہ جواب ثالثوں کے پاس جمع کرادیا ہے جس کے لیے ٹرمپ نے اتوار تک مہلت دی تھی
خاتون نے اپنے منگیتر کو بھی گولی مار کر قتل کردیا تھا
63 سالہ سارہ ملالی دنیا بھر کے 8 کروڑ 50 لاکھ اینگلیکن مسیحیوں کی روحانی سربراہ بنیں گی
35 سالہ جہاد الشامی نے یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرکے دو افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا تھا
پاکستان یاد رکھے 1965 میں لاہور تک پہنچ گئے تھے اور سرکریک سے بھی ایک سڑک کراچی جاتی ہے، بھارتی وزیر دفاع
ہم جانتے ہیں حماس کے جنگجو کون ہیں اور کہاں ہیں انہیں ختم کرنے کے لیے افواج صرف میری اجازت کی منتظر ہیں، امریکی صدر
اسرائیل نے 43 امدادی کشتیوں کو یرغمال اور 500 رضاکاروں کو حراست میں لے لیا تھا
دنیا بھر کر کے 500 رضاکار 40 سے زائد کشتیوں پر امدادی سامان لے کر غزہ روانہ ہوئے تھے
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد صرف غزہ میں امن نہیں بلکہ پورے خطے میں مکمل امن قائم کرنا ہے
ماہرین کے مطابق یہ تجربات چین کی بحری فضائی قوت میں نمایاں اضافہ ہیں
نئے ویزہ نظام کے تحت کروز شپ یا تفریحی شپ سے آنے والے سیاحوں کو ملٹی پل انٹری ویزہ دیا جائے گا
رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اربوں ڈالر کی فنڈنگ ختم کی ہے، جامعات کی تعلیمی آزادی پر دباؤ ڈالا ہے
قطر میں موجود حماس کی کچھ سیاسی قیادت منصوبے کو ترامیم کے ساتھ قبول کرنے پر تیار ہیں
تنظیم امریکی صدر کے غزہ پلان پر غور کر رہی ہے اور جلد ہی اپنا مؤقف باضابطہ طور پر پیش کرے گی
امریکی حکام نیٹو اتحادیوں سے بھی یوکرین کو اسی نوعیت کی معاونت فراہم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں
یہ اضافہ بنیادی طور پر ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں اور دیگر کمپنیوں کی بڑھتی ہوئی قدر کے نتیجے میں سامنے آیا
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا کہ یہ گفتگو حساس نوعیت کی تھی، اس لیے اس کی تفصیلات نہیں بتائی جا سکتیں
اسرائیل ٹرمپ کے سابق ڈیجیٹل اسٹریٹجسٹ بریڈ پارسکیل کو ماہانہ 15 لاکھ ڈالر دے رہا ہے