صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسرائیلی فوج کی پانی کی تقسیم مرکز پر حملے میں 6 بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے تھے
ایران اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ ماہ 12 روزہ جنگ کے بعد ملک میں کئی دھماکے ہو چکے ہیں
پوپ لیو 6 جولائی کو ویٹی کن سے 20 کلومیٹر دور واقع اس روایتی مقام پر دو ہفتے کی چھٹیوں کے لیے پہنچے تھے
غزہ جنگ کے آغاز کے وقت ایسی اطلاعات بھی لیک ہوئیں جن کے مطابق نیتن یاہو کی ملاقات بعض جادوئی ماہرین سے ہوئی تھی
دو ہفتے قبل ہی امریکا نے یوکرین کو اسلحہ فراہمی عارضی طور پر معطل کر دی تھی، جس پر کئی سوالات کھڑے ہوئے تھے
انسداد دہشتگردی اور احتیاطی سیکیورٹی کے نام پر مودی پاکستان کے خلاف ایک اور سازش میں مصروف ہے
ایئر ٹریفک کنٹرول کو ایک نامعلوم کال موصول ہوئی جس میں طیارے میں بم ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے اب تک 57,882 فلسطینی شہید اور 138,095 زخمی ہو چکے ہیں
مودی سرکار نے جمہوریت کے نام پر ایسا نظام قائم کیا جہاں صرف حکمراں کی زبان بولی جاتی ہے
روانگی کے موقع پر بندرگاہ پر موجود افراد نے فلسطینی پرچم لہرا کر اور "فری فلسطین" کے نعرے لگا کر عملے کا استقبال کیا
بونیفاسیو نے گزشتہ 10 سال سے ہر ماہ 10 دوستوں کے ساتھ مل کر ٹکٹ خریدنے کا سلسلہ جاری رکھا تھا
بھارت اور چین کے درمیان پہلے سے موجود سرحدی کشیدگی پر ایک بار پھر شدت آگئی
یہ حملہ 13 جولائی 2024 کو ریاست پنسلوانیا کے بٹلر شہر میں ایک انتخابی ریلی کے دوران ہوا تھا
حادثے کے بعد ایئرپورٹ پر تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ ریسکیو ٹیمیں اور ہنگامی خدمات جائے حادثہ پر موجود ہیں
دعائیہ تقریب 17 اگست کو خالصتان ریفرنڈم کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے آغاز کے ساتھ شروع ہوگی
2017 میں فرانس کے فوجی بجٹ کا حجم 32 ارب یورو تھا، جسے 2027 تک 64 ارب یورو تک بڑھانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے
اگر ہنگامی حالات پیش آئیں تو یہ عمل فوری طور پر اور اس سے بھی مزید کم وقت میں انجام دیا جا سکے گا
اسرائیل کی جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 58,026 تک پہنچ چکی ہے، فلسطینی وزارت صحت
حملہ آور کو قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے جوابی کارروائی میں گولی مار کر ہلاک کر دیا
محمدو بوہاری 2015 میں اس کے وقت کے صدر کو ووٹ کے ذریعے شکست دینے والے پہلے صدر بن گئے تھے
مودی کی توسیع پسندانہ سوچ میانمار تک جا پہنچی، ایک آزاد ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بمباری کی گئی
17 جون کو اسرائیلی حملے کے وقت صدر سمیت اعلیٰ ایرانی قیادت ایک محفوظ مقام پر میٹنگ میں مصروف تھی
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ شخص امریکا میں محنت مزدوری کر رہا تھا
بھارتی ایوی ایشن میں سیفٹی سے متعلق نگرانی کا کوئی مؤثر نظام موجود نہیں ہے۔
سیاسی خود غرضی نے لاکھوں فلسطینیوں اور درجنوں اسرائیلیوں کی جانیں خطرے میں ڈال دیں
غزہ میں انسانی امداد کی تقسیم کے دوران اسرائیلی حملوں میں 800 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت ہوئی
مودی کی جارحانہ آبی پالیسی نے چین کو بھی دریاؤں پر یکطرفہ اقدامات کا جواز فراہم کر دیا
اس سلسلے میں ارکان نے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کو باقاعدہ خط لکھا ہے
شرکاء کا کہنا تھا کہ سیاسی مفادات کی خاطر جاری جنگ کا انجام صرف تباہی اور انسانی المیہ ہے
یہ بیان روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے دورۂ شمالی کوریا کے دوران سامنے آیا
پر ہفتہ وار 2 سے 3 پروازیں چلائی جائیں گی، تمام پروازیں جدید Airbus A320 طیاروں پر کی جائیں گی
یہ تاریخی پرواز لندن ہیتھرو سے کراچی تک صرف 6 گھنٹے، 43 منٹ، اور 51 سیکنڈ میں مکمل ہوئی
یورپی کمیشن کی صدر اُرسلا وان ڈیر لاین نے کہا ہے کہ یورپی یونین جوابی اقدامات اٹھانے کے لیے تیار ہے
اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں 57,823 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں
330 ملین افراد متاثر، ہر سال 70 لاکھ قبل از وقت اموات، 150 ارب ڈالر سالانہ نقصان
یورینیم افزودگی کا حق لازمی شرط، دفاعی امور پر مذاکرات نہیں ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ
شناختی کارڈ ہونے کے باوجود مئی اور جون میں 1880 مسلمانوں کو بنگلہ دیش پھینک دیا
احتجاج کرنے والے افراد نے برطانیہ کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی عمارتوں کے باہر مظاہرے کیے
شی شیا شاہی مقبرے کی شمولیت کے بعد چین کے عالمی ثقافتی ورثہ کے مقامات کی تعداد 60 تک پہنچ گئی
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے عالمی ادارہ صحت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے مزید مطالبہ کردیا
جرمن خاتون سیاح 29 جون کو مغربی آسٹریلیا کے شمال میں پرتھ سے 254 کلومیٹر دور بیکون میں لاپتا ہوگئی تھیں، رپورٹ
کانگو، صومالیہ، ہیٹی اور یمن ان غریب ممالک میں سرفہرست ہیں جو لابنگ کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کر ہے ہیں، رپورٹ
قانونی دستاویزات رکھنے والوں کی قانونی دستاویزات کو ضائع کر کے ان پر بدترین تشدد بھی کیا جارہا ہے، رپورٹ
سرعام پھانسی کی استدعا متاثرہ لڑکی کے والدین نے کی تھی
حملے سے پہلے اور بعد کی سیٹلائٹ تصاویر میں اڈے کے مواصلاتی ڈوم کو پہنچنے والی شدید تباہی دیکھی جاسکتی ہے
اشنگٹن پوسٹ کی 11 جولائی 2025 کی رپورٹ نے بی جے پی حکومت کی غیرقانونی اور انسانیت سوز پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا
امریکا میں نائن الیون حملے کے مرکزی ملزم خالد شیخ کو 2003 میں پاکستان سے حراست میں لیا گیا تھا
گوئٹے مالا میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل کا رجحان نئی بات نہیں
بدھسٹ عبادت گاہ میں زلزلے کے متاثرین پناہ لیے ہوئے تھے
حملہ آور یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی املاک کو بھی آگ لگادی