صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اجلاس میں آبنائے ہرمز کی صورتحال سمیت علاقائی معاملات پر بات چیت متوقع تھی
اسرائیلی وزیر ثقافت کے مطابق دونوں فلمسازوں کی شہریت منسوخ کرنے کیلئے فوری طور پر کارروائی ہو گی
باب المندب بحیرہ احمر کو خلیج عدن اور بحر ہند سے ملانے والی اہم سمندری گزرگاہ ہے
جنوبی کوریا نے حملے کے نتیجے میں متعدد شہریوں کے زخمی ہونے پر سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا
چین نے امریکی خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کسی چینی کمپنی کے ملوث ہونے سے انکار کیا ہے
ایسی اضافی رقوم طلب کی جا رہی ہیں جن کی واضح تفصیلات یا سرکاری رسید فراہم نہیں کی جاتی
کاروبار کے آغاز پر قیمتوں میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہ بھی دیکھا گیا
امریکا کو چین پر اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے اے آئی کے میدان میں تیزی سے آگے بڑھنا ہوگا، مائیک جانسن
47 سالہ افغان خاتون نزیرہ حاجی زادہ کو ملک بدر کردیا گیا
ملازمت کی تلاش میں بھارتی نوجوان ابھی گپتا درجنوں انٹرویوز کے باوجود تاحال روزگار حاصل کرنے میں ناکام ہے
طیارے میں موجود دو رکنی عملے میں سے ایک اہلکار کو چند گھنٹوں کے اندر بازیاب کرلیا گیا
روسی ڈیزل کو مارکیٹ میں لانے میں مشکلات کی وجہ سے قیمتیں بڑھ رہی ہیں، ٹرمپ
رپورٹ کے مطابق ان حملوں نے ایران اور امریکا کے درمیان پہلے سے طے شدہ جنگ بندی اور مذاکراتی عمل کو شدید نقصان پہنچایا
امریکا ایران کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ نہیں کرے گا جو امریکی مفادات کے لیے بہتر نہ ہو، ٹرمپ
اجلاس میں عراق اور خلیجی ممالک شریک ہونے تھے
سابق سی آئی اے سربراہ بھی حملے کے وقت ایک دوسری ٹرین میں موجود تھے
جنوبی کوریا اور امریکی انٹیلی جنس حکام نے میزائلوں کی لانچنگ کے آغاز ہی سے نگرانی کی
مشرقی جاوا کے شہر سورابایا سے روانہ ہونے والے جہاز میں 243 افراد سوار تھے اور عملے کے 30 ارکان بھی شامل تھے، حکام
ایرانی حکام کے مطابق عمان میں ہونے والی علاقائی ملاقات سے فوری طور پر کسی حتمی معاہدے کی توقع نہیں
حکام کے مطابق وبا ملک کے سات صوبوں تک پھیل چکی ہے
سوگوار خاندان کی ہر ممکن مدد کی جارہی ہے
موجودہ ڈرون مالکان کو اپنی صورتحال قانون کے مطابق کرنے کے لیے ایک سال کی مہلت دی گئی ہے
مغربی غزہ شہر کے تل الحوا محلے میں ہونے والے حملے میں گاڑی تباہ ہو گئی
حوثی ترجمان نے حملے کی تاریخ یا اس کے نتیجے میں ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصان کی تفصیلات نہیں بتائیں
ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا
جولائی سے یمن میں جاری لڑائی کے باعث تقریباً 76 ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی حملے کے لیے ایران کو ممکنہ طور پر ذمہ دار قرار دیا ہے
حکام کے مطابق ان مقامات پر انتظامی اور سکیورٹی اقدامات مکمل ہونے کے بعد آمدورفت بحال کی جارہی ہے
امریکی بحری جہازوں نے اگر اس علاقے کی جانب پیش قدمی کی تو ایرانی فورسز کی جانب سے جواب دیا جائے گا، بیان
اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹ مین اور ایکس اے آئی کے مالک ایلون مسک نے بھی اموڈی کے مؤقف سے اتفاق کیا
جیل میں قید بیٹے عمر خالد کی جدائی میں ان کی والدہ کی آنکھیں آج بھی نم ہیں
تازہ رپورٹ کے مطابق تقریباً 103 افراد کو بچا لیا گیا ہے
ایرانی حکام کے مطابق واقعہ اتوار کی صبح جزیرہ ہینگم اور قشم کے ساحل کے قریب پیش آیا
القاعدہ کے تعاون کے باعث پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا
اعلامیے میں شہریوں کے تحفظ، ممالک کی خودمختاری، توانائی کی ترسیل اور بحری راستوں کے محفوظ رہنے پر بھی زور دیا گیا
حکومت نے برکس سمٹ پرنئی دلی کی سڑکوں کے کنارے ٹینٹ لگا کرشہرکی غربت چھپانے کی ناکام کوشش کی
حکام کے مطابق امدادی ٹیموں نے مزید 41 جلی ہوئی لاشیں برآمد کی ہیں
دونوں ممالک کے سفیر آئندہ ہفتے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ میں ملاقات کریں گے
موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال میں ایران کے لیے ’’ایٹمی بازدار قوت‘‘ کا حصول ناگزیر ضرورت بن چکا ہے
افغانستان میں القاعدہ اور داعش خراسان کی سرگرمیوں کی اطلاعات نے نائن الیون کے بعد کے دور کی یادیں تازہ کر دی ہیں
ایران اور عمان کے درمیان حالیہ مفاہمت کے باوجود آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا
کیپٹن سنی اسلادیکر دہلی کے علاقے وسنت کنج میں واقع فائیو اسٹار ہوٹل دی گرینڈ میں قیام پذیر تھے۔
فوجی اڈے پر 17 جولائی کو ایران نے میزائل حملہ کیا تھا جس میں تین امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے
سعودی عرب نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی آئل پائپ لائن پر حملہ کرنے والے ڈرون عراق کی سرزمین سے لانچ کیے گئے تھے
امریکی ثالثی میں جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے
پیر کے روز عمان کی میزبانی میں خلیجی ممالک کا آبنائے ہرمز پر اہم اجلاس ہوگا جس میں ایران کا کردار مرکزی ہے
یہ اقدام سعودی آئل پائپ لائن پر ڈرون حملے کے بعد کیا جو عراق کی حدود سے لانچ کیے گئے تھے۔
عرب ممالک اور ایران ایک ہی خطے کے پڑوسی ہیں اس لیے خطے کے ممالک کو اپنے مسائل خود حل کرنے چاہئیں
لٹیری دلہن کا گینگ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت جعلی رشتہ طے کرکے اور شادی کے بعد دلہا والوں کو نشانہ بناتا تھا
آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری آمدورفت کی بحالی اور خطے میں پیدا ہونے والے تمام تر خدشات جلد حل ہو جائیں گے، امریکی صدر