صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کوکی قبائل کے جنگجوؤں نے تھانے پر دھاوا بولا تھا، پولیس ترجمان
جنوبی لندن میں الگ الگ مقامات پر فائرنگ اور چاقو حملے کے واقعات رونما ہوئے
جوبائیڈن چاہیں تو کملا ہیرس کو صدر بننے کا موقع دیکر ٹرمپ کو سرپرائز دے سکتے ہیں
ریت پر چلتے ہوئے جوبائیڈن کئی بار لڑاکھڑائے اور گرنے سے بال بال بچے
نامعلوم مسلح افراد نے ضلع کشتواڑ میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی ایک ٹیم پر حملہ کردیا
اجلاس میں سعودی عرب، اردن، مصر، قطر، ترکی، انڈونیشیا، نائیجیریا، فلسطین سمیت دیگر اسلامی ممالک کے سربراہان شریک ہیں
ضلع سوپور میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا
ایلون مسک کی دولت میں یہ اضافہ ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں اضافے سے ہوا
شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 36 فلسطینی شہید ہوئے
بینجمن نیتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو بتایا کہ یہ حملے چند عہدیداروں کی مخالفت کے باوجود کیے گئے
ڈونلڈ ٹرمپ انتقال اقتدار کے سلسلے میں بدھ کو جوبائیڈن سے ملیں گے اور 20 جنوری کو حلف اُٹھائیں گے
امریکی صدارتی انتخابات میں حکمراں جماعت کی کملا ہیرس کو شکست دیکر ٹرمپ نئے صدر منتخب ہوگئے
مفرور فاشسٹ دنیا میں کہیں بھی چھپے ہوں، گرفتار کرکے واپس لایا جائے گا، عبوری حکومت
غیر ملکی میڈیا کی خبر جھوٹی ہے، خواتین کے عوامی مقام پر ایک دوسرے سے گفتگو کرنے پر کوئی پابندی نہیں؛ طالبان
بھارتی فوج کا دعویٰ ہے کہ مارے گئے افراد ماؤ نواز جنگجو تھے تاہم علاقہ مکینوں نے اس جھوٹ کی قلعی کھول دی
اسرائیلی اور امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ قطر نے حماس دفاتر بند اور رہنماؤں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا
سعودی فوجیوں کو قتل کرنے والا وزارت دفاع کا ملازم یمن کے باوقار عوام کی نمائندگی نہیں کرتا،ترجمان اتحادی فوج
حماس اور اسرائیل کو قطر نے آگاہ کردیا ہے کہ معاہدے پر تیار نہ ہونے کی وجہ سے مزید ثالثی نہیں کرسکتے، سفارتی ذرائع
گزشتہ سال کے دوران لبنان میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 3,136 افراد جاں بحق اور 13,979 زخمی ہوئے تھے
پانچ نومبر کے انتخابات میں کملا ہیرس کو شکست دینے کے بعد ٹرمپ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالیں گے
فلسطینی صدر نے ٹرمپ کو انتخابات میں کامیابی پر مبْارک باد دی اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرنے پر زور دیا
بھارتی کی تحقیقاتی ایجنسی نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں
روس پاکستان کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی تمام صورتوں اور مظاہر کے خلاف تعاون کرے گا، بیان
ماضی میں بھی ایران کے خلاف اسی طرح کے بے بنیاد الزامات عائد کیے جاتے رہے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
زین بہت کھلنڈرا ہنستا کھیلتا بچہ تھا لیکن ماں کی شہادت کے بعد اسے چپ لگ گئی
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدہ مسترد کرنے پر دوحا میں حماس رہنماؤں کی موجودگی قابل قبول نہیں، امریکا
امریکی اسٹیبلشمنٹ کا ٹرمپ کے ممکنہ متنازع احکامات سے متعلق اپنی حکمت عملی پر غور
ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
یورپا لیگ کے میچ میں نیدرلینڈز کے کلب نے اسرائیلی کلب کو شکست دی لیکن میچ کےبعد سینٹی سینٹر م تصادم ہوا، پولیس
1947 میں کئی چھوٹی خودمختار ریاستیں بھارت کے غاصبانہ قبضے کا شکار ہوئی تھیں
ایرانی شہری کی منصوبے میں مدد کے الزام میں نیویارک کے دو شہریوں پر بھی فرد جرم عائد کردی گئی ہے، امریکی محکمہ انصاف
اعتراف جرم کے بدلے میں خالد شیخ کو سزائے موت نہ دینے کا معاہدہ امریکی وزیردفاع نے منسوخ کردیا تھا
ایمسٹرڈیم فٹبال اسٹیڈیم کے باہر نسل کشی کیخلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی شائقین کا حملہ
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج کے میجر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیارے نے لبنان میں حسن نصر اللہ کے آبائی محلے پر وحشیانہ بمباری کی
ٹرمپ کے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل کمی
67 سالہ سوزن وائلز ڈونالڈ ریگن کے لیے خدمات انجام دے چکی ہیں
مقبوضہ جموں کشمیر کی اسمبلی میں آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد کی منظوری کے بعد ریاستی جبر میں تیزی
استغاثہ نے سزائے موت کی درخواست نہ کی تو بدلے میں ملزمان جرم قبول کرلیں گے، رپورٹ
ان سے سوال کیا گیا کہ اگر ان سے پوچھا گیا تو کیا وہ استعفیٰ دیں گے تو جواب میں جیروم پاؤل نے ’نہیں‘ کہا
معاہدہ فوری نوعیت کی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ طویل مدتی حکمت عملی کا حصہ ہے، اسرائیلی حکام
کل ٹرمپ سے بات کی اورانہیں مبارکباد دی، وائٹ ہاؤس میں خطاب
ٹرمپ کو جنسی تعلق پر خاموش رہنے کیلیے پورن اسٹار کو رقوم کی ادائیگی کے مقدمے کا بھی سامنا ہے
حزب اللہ نے لبنان سے اسرائیل پر 50 راکٹ داغے تھے جن میں سے کچھ فوجی علاقے میں گرے
امریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ نے حکمراں جماعت کملا ہیرس کو شکست دیدی
عوامی مقامات پر نقاب والا برقع پہننے پر ایک ہزار سوئس فرانک جرمانے کی سزا ہوگی
حماس کے 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حملے کے وقت ٹرمپ صدر ہوتے تو ردعمل بہت مختلف ہوتا، ترجمان
اسرائیل نے لبنان کے اُس علاقے کو نشانہ بنایا جسے ورثہ قرار دیا گیا تھا
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اوشا چلکوری بھارتی نژاد خاتون ہیں
صدر منتخب ہوتے ہی ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی ٹروتھ سوشل کی مالیت میں ایک ارب ڈالر اضافہ ہوا