صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ریاض نے اردن اور اس کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کے آغاز سے برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً 25 فیصد اضافہ ہوچکا ہے
اقوام متحدہ کے سربراہ نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جائے
کمیشن کے مطابق اسرائیلی فوجی سرگرمیوں کے باعث مقامی آبادی کی نقل مکانی بھی ہوئی ہے
رپورٹس کے مطابق خاتون کے اہلِ خانہ نے بتایا کہ اصل تصویر بھی ان کی رضامندی کے بغیر لی گئی تھی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنوبی کوریا پر ہرمز میں بحری سکیورٹی کے لیے کردار ادا کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے
حالیہ کشیدگی میں سعودی عرب کے توانائی کے مراکز بھی متاثر ہوئے ہیں
چوری ہونے والی پینٹنگز میں ’’میڈم کولونا رومانو‘‘ اور کنویں کے قریب کھڑی ایک خاتون کی تصویر ’’ژون فام او پی‘‘ شامل ہیں
سعودی فضائی حملے ماریب، الجوف، تعز اور الحدیدہ صوبوں میں کیے گئے
خط میں واضح کیا گیا تھا کہ دونوں شاہی خاندان کے ورکنگ ممبرز نہیں بلکہ نجی شہریوں والی زندگی گزاریں گے۔
بھارت اپنی شکست اور ہزیمت کو چھپانے کے لیے گودی میڈیا کو بطور پراپیگنڈا ٹول استعمال کررہاہے
ایک روسی ڈرون نے یوکرینی ٹی وی چینل کی عمارت کو بھی جزوی طور پر تباہ کردیا
ایرانی دعوے میں نشانہ بنائے گئے جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آئی ہیں
طالبان مخالف مسلح مزاحمت کا پھیلاؤ رجیم کی کمزور گرفت اور بڑھتی عوامی بے چینی کی واضح علامت ہے، ماہرین
ہیتھرو پر رات گئے آمدورفت بھی معطل رہی، جبکہ روانگی کا آپریشن محدود انداز میں بحال کیا گیا
پوسٹ حقیقی ہے، لیکن کیا اس کا مطلب واقعی یہ ہے کہ امریکا نے چاند پر اپنی ملکیت کا اعلان کر دیا ہے؟
مہنگی بائیک ملنے کے بعد بوائے فرینڈ مبینہ طور پر فرار ہو گیا اور اب پولیس اس کی تلاش کر رہی ہے۔
ایرانی ٹینکرز کے خلاف کارروائی امریکی بحری جہازوں پر ہونے والے حالیہ حملوں کا جواب ہے، سینٹکام
اجلاس میں زخمیوں کو اعلیٰ ترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی
قبضے میں لی گئی امریکی آبدوز کی تصاویر آئندہ چند گھنٹوں میں جاری کی جائیں گی۔
امریکی سیکریٹری اسٹیٹ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہمارے اہم دفاعی تعلقات ہیں اور صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں
ظہران ممدانی کے بقول ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ملبے کے قریب کیے گئے کئی ٹیسٹوں میں ایسبیسٹوس تقریباً ہر جگہ پایا گیا تھا
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضہ اور غیر قانونی بستیوں کی توسیع برطانوی حکومت کے نزدیک غیر قانونی ہے۔
برطانیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی بستیوں سے آنے والی اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کی ہے
تیندوے کو بڑی مشکل سے قابو کرکے جانوروں کے اسپتال لے جایا گیا
مصر کے انٹیلی جنس چیف اور خود اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں نے بھی نیتن یاہو کو حماس کے حملے کی پیشگی اطلاع دی تھی
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے نقشے درست کرو قرارداد منظور کرلی گئی، جس کے حق میں بھارت سمیت 164 ممالک نے ووٹ دیا
36 سالہ شالو نے اپنے 63 سالہ سسر کے قتل کے لیے گھریلو ملازم وشال کو 6 لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا تھا
حوثیوں نے سعودی شہروں ابہا، خمیس مشیط، نجران اور جازان پر حملے کیے، 73 افراد زخمی ہوئے اور تیل تنصیبات کو نقصان پہنچا
یمن کے صوبوں تعز، البیضا اور الجوف میں حوثیوں اور حکومتی فورسز کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے
مصری وزارتِ خارجہ نے اسے سعودی عوام کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا
مرکیٹر کا نقشہ 16ویں صدی سے عام استعمال میں ہے
شاہی محل کے اس اقدام کا مقصد ہیری اور میگھن کی موجودہ حیثیت سے متعلق کسی بھی قسم کے ابہام کو دور کرنا ہے
24 مربع کلومیٹر رقبے پر محیط خارگ جزیرہ ایران کی تیل برآمدات کا اہم مرکز ہے
ایران عوام کے مفادات اور خطے کی سلامتی کے لیے تنازع شروع کرنے سے گریز کو ضروری سمجھتا ہے، ایرانی صدر
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور طبی عملہ موقع پر پہنچ گیا اور خاتون کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی
یہ تنقید ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا مشترکہ فوجی مشقیں کر رہے ہیں
شدید تکلیف کے باعث اس کی چیخ و پکار سن کر قریبی افراد نے مدد کی اور پولیس کو اطلاع دی
روس نے امریکی دباؤ کو محض دباؤ ڈالنے کی حکمتِ عملی قرار دیا
ایران کے لیے سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے درمیان قائم مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کا راستہ کھلا ہے
مصری وزارت خارجہ کے مطابق حملے سعودی عرب کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور اس کے عوام کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں
سعودی وزارت توانائی کے مطابق حملوں کے بعد متعدد افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے
20 طلبا کو مستقل طور پر یونیورسٹی سے نکالا گیا
مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم اسلامک ریلیجیئس کمیونٹی اِن آسٹریا نے اسے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے
حوثیوں نے ابہا، خمیس مشیط، نجران اور جازان سمیت مختلف علاقوں میں حملے کیے
یہ اقدام جوابی کارروائی کے طور پر کیا گیا ہے
سرمایہ کاروں کو خدشہ ہے کہ طویل جنگ سے خلیج سے تیل کی سپلائی مسلسل متاثر ہوسکتی ہے
انتونیو گوتریس نے افغانستان میں خواتین کیخلاف ناانصافی اورپابندیاں فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
غریب بھارتی طلبہ ایک بارپھرمودی حکومت کی مجرمانہ غفلت کا شکاربن گئے
ایرانی عہدیدار کی دھمکی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں بحری آمدورفت پہلے ہی شدید متاثر ہے