صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کانفرنس کا مقصد مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے عالمی شراکت داروں کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ہے
عوام نے جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری اور مارشل لا کا نفاذ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا
صدر یون سوک یول نے کہا کہ شمالی کوریا کی فورسز سے جنوبی کوریا کی آزادی کی حفاظت کے لیے یہ اقدام کیا گیا ہے
مودی سرکار ایک سال گزر جانے کے باجود ریاست منی پور میں نسلی فسادات پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی
50 پاکستانی جنگی جہازوں اور 8 نئی جدید آبدوزوں کا سوچ کر بھارتی نیول چیف کی پریشانیوں میں اضافہ
پٹیشن میں انڈین چینلز اسٹار جلسہ ، اسٹار پلس، زی بنگلا اور ریپبلک بنگلا پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے
اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی 27 نومبر کی صبح نافذ العمل ہوئی تھی
مقبوضہ کشمیر کے اضلاع شوپیاں اور کشتوار میں بھارتی فوجیوں نے خود کو سرکاری رائفل سے گولی مار لی
فہرست میں 450 سے زائد شہروں کا سیاسی و سماجی ماحول، صحت، تعلیم اور ہاؤسنگ سمیت 39 عناصر کو مدنظر رکھا گیا
بنگلادیشی شہریوں کو بھارت میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے
اسرائیلی فوج نے یرغمالیوں کی رہائی کیلیے غزہ پر بے شمار حملے کیے لیکن ناکام رہی ، رپورٹ
شام کے علاقے حلب میں باغیوں نے حکومتی فورسز کو پسپا کردیا
قابض بھارتی فوج نے سری نگر میں سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوان کو گرفتار کرنے کے بعد ماورائے عدالت قتل کیا
نائب وزیر اعلیٰ سکھبیر سنگھ بادل سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی گردن میں سزا کے طور پر تختی پہنیں
ٹرمپ کی اس دھمکی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید شدت آنے کا خدشہ ہے
ریاض کے قصر یمامہ پہنچنے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا
گوہر نے آپریشن سے قبل علی امین گنڈاپور کوسنگجانی جانے پر راضی کرنے کی کوشش کی
یوم بحریہ بھارت پر انڈین نیوی کے سربراہ کی پریس کانفرنس، پاک چین دوستی پر شدید تحفظات
سوا لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے اور نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈالر کے بجائے کسی اور کرنسی میں سودے بازی پر برکس ممالک کو متنبہ کیا تھا
اب تک کامیابی نہ مل پانے کے باوجود جنگ بندی معاہدے کے جلد طے ہونے کا امکان ہے، مشیر امریکی قومی سلامتی
اسرائیل غزہ میں ممنوع ہتھیار استعمال کر رہا ہے، ڈائریکٹر صحت
امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو اسلحہ خریدنے اور فراڈ کیس میں معاف کردیا
ٹرمپ نے اپنی دوسری بیٹی ٹفنی ٹرمپ کے سسر کو مشیر برائے عرب و مشرق وسطیٰ نامزد کردیا
اسلحہ خریدنے اور ٹیکس فراڈ پر جوبائیڈن کے بیٹے کو رواں ماہ 17 سال قید اور لاکھوں کی سزا سنائی جانی تھی
گنی میں مقامی فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ میں ہنگامہ آرائی کے بعد ہر جگہ لاشیں بکھری پڑی تھیں
ٹوکیو اس فہرست میں چوتھے نمبر پر بہترین شہر قرار پایا اور یہ ایشیا کا بہترین شہر رہا
گزشتہ 8 سے 9 ماہ کے دوران 116 نئے کیسز رجسٹر ہوئے ہیں، افغان اسپتال کے عہدیدار کا دعویٰ
بھارتی شہری مبینہ طور پر کوسٹ گارڈ کے جہازوں کی معلومات پاکستانی خاتون سے شیئر کرتا تھا
ریاست گجرات میں خواڈا پلانٹ تقریباً 60 ملین سولر پینلز اور 770 ونڈ ٹربائنز پر مشتمل ہے
بل کلنٹن نے 2016 کے صدارتی انتخابات کو ممکنہ طور پر امریکا کی تاریخ کے تاریک ترین انتخابات قرار دیا
بجٹ کے حوالے سے روسی حکومت نے کہا کہ فوجی اخراجات کے ساتھ سماجی اور ٹیکنالوجی کا فروغ اہم ترجیحات میں شامل ہے
سرحد میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے اور باہر جانے والے افراد بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں، حکام
چنائی میں سیلاب سے سڑکیں ڈوب چکی ہیں اور شہر سے پروازوں کا سلسلہ بھی منقطع ہوگیا تھا، حکام
منصوبہ دنیا بھر کے سب سے بڑے عوامی ٹرانسپورٹ کے منصوبوں میں سے ایک ہے، حکام
20 سالہ ایڈن الیگزینڈر کو حماس نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے میں یرغمال بنایا تھا
اسرائیلی فوج نے جبالیہ اور نصیرات پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کی
چارلس کشنر نے ٹیکس کی خلاف ورزیوں کے الزام میں ایک سال جیل میں گزارا تھا
اپریل میں بھی اسرائیلی بمباری میں ورلڈ سینٹرل کچن کے 7 اہلکار جاں بحق ہوگئے تھے
44 سالہ کشیپ کاش پٹیل اسٹیبلشمنٹ کے ناقد ٹرمپ کے وفادار ساتھی، وکیل اور تفتیش کار ہیں
ریاست تلنگانہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر 7 قبائلیوں کو ماورائے عدالت قتل کردیا
متبادل کرنسی کا استعمال کرنے والے ملک کو امریکی منڈیوں تک رسائی نہیں ملے گی
سروس ابتدائی طور پر ستوا، یونین، الغبیبہ اور گولڈ سوق بس اسٹیشنوں پر فعال کی جائے گی
اگر فلسطینی صدر محمود عباس کام جاری نہیں رکھ سکے تو ان کے جانشین نئے انتخابات تک 90 روز کے لیے صدر ہوں گے
اقوام متحدہ میں مکمل طور پر اصلاحات کی ضرورت ہے، موجودہ بحران سے آنے والی نسلیں بھی متاثر ہوں گی، طیب اردوان
لبنان کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے ڈرون حملوں میں 6 لبنانی زخمی بھی ہوگئے
تائیوان کے حکام نے بتایا کہ مذکورہ اسلحے کی فراہمی ایک ماہ کے اندر شروع ہونے کی امید ہے، رپورٹ
جوابی مہم کے لیے مکمل طور پر تیاری کے ساتھ مزید فوجیوں کو تعینات کیا جا رہا ہے، شامی فوج
حادثہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار ہونے کے باعث پیش آیا، حکام
امریکا نے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کیلیے نئی سفارتی کوششیں شروع کردیں