صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حادثہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار ہونے کے باعث پیش آیا، حکام
امریکا نے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کیلیے نئی سفارتی کوششیں شروع کردیں
تہران ہوائی اڈے پر بھارتی ولاگر کی ملاقات پاکستانی طالب علم حسین سے ہوئی جس نے اس کی بہت مدد کی۔
پارلیمنٹ میں بل کے ابتدائی مرحلے میں منظوری کے لیے 330 ارکان نے حق میں جبکہ 275 نے مخالفت میں ووٹ دیا
گوتم اڈانی نے بھارت میں ٹھیکے حاصل کرنے کے لیے کروڑوں روپے رشوت دینے کے لیے امریکی انویسٹرز، بینکوں سے فراڈ کیا
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں شہدا کی تعداد 44 ہزار 363 ہوگئی ہے
سونے کی غیر قانونی کان کنی کیلیے سیکیورٹی فراہم کرنے کے عوض رشوت لینے والے دو افسران گرفتار جبکہ 36 اہلکار برطرف
سیاحت کے شعبے کو 10 ارب ڈالر کے خسارے کا سامنا رہا جس کی وجہ سے 5 لاکھ کے قریب لبنانی بے روزگار ہوئے، وزیر
عمران پٹیل کو بیٹنگ کے دوران سینے اور بازو میں درد محسوس ہوا جس کے بعد وہ اچانک گر کر بے ہوش ہوگئے
ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے جبکہ تلاش کا عمل جاری ہے، حکام
روس نے بیان میں حملوں کو شام کی خودمختاری پر حملہ قرار دیا
انتخابی مہم کے دوران کئی پروگراموں میں ان کی جگہ پارٹی کے ڈپٹی لیڈر نے ان کی نمائندگی کی
23 سالہ ڈینیئل خلیف کو اگلے برس کے اوائل میں سزا سنائی جائے گی
امریکی تاریخ ایسے اندوہناک واقعات سے بھری ہوئی ہے، پوٹن
لوئس ہیگ کو موبائل فون مل گیا لیکن پولیس کو بتائے بغیر فون اپنے استعمال میں لے لیا تھا
بھارت میں 25 سالہ خاتون پائلٹ کی لاش کمرے کی چھت سے لٹکی ہوئی ملی تھی
آبدوزوں سے پکڑی گئی 1400 میٹرک ٹن منشیات کی کھیپ میں 225 ٹن کوکین اور 1000 ٹن گانجھا شامل ہے
الہٰ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے تک مسجد میں کوئی کارروائی نہ کی جائے، سپریم کورٹ
غزہ میں 20 لاکھ افراد محصور ہیں اور شدید قحط کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ
دریائے اللیطانی کے جنوبی علاقوں میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کرکے شہریوں کو واپس لوٹنے کا حکم دے دیا
پابندی کی خلاف ورزی پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کروڑوں ڈالر جرمانہ ہوگا
سابق لیفٹننٹ جنرل کیتھ کیلوگ ٹرمپ کے پہلے دورِ حکومت میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کے چیف آف اسٹاف بھی رہے
شہادت کے بعد حسن نصر اللہ کو عارضی طور نامعلوم مقام پر امانتاً دفن کیا گیا تھا
چین میں اس سے قبل بھی دو وزرائے دفاع کو کرپشن الزامات پر برطرف کیا جا چکا ہے
2021 میں امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا پورے خطے کیلیے ایک نیا چیلنج بن کر سامنے آیا
یونی ورسٹی کے سی سی ٹی وی کیمرے میں یہ ہولناک منظر محفوظ ہوگیا
پولیس نے بوائے فرینڈ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی
بھارتی بحریہ کا K-4 میزائل 3500 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے
یہ درخواست انتہا پسند ہندو جماعت ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا نے دائر کی ہے
دھماکا اُس وقت ہوا جب سابق وزیراعلیٰ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دہلی سب سے غیرمحفوظ شہر ہے
جنرل کیلوگ نے پہلے ہی روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک منصوبہ پیش کر چکے ہیں
ایف بی آئی نے ان دھمکیوں کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جو ان امیدواروں کے اہل خانہ کو دی گئی ہیں
کانگریس ارکان کا پاکستان میں انٹرنیٹ بندش ختم اور حق اظہار رائے کے احترام کا مطالبہ
جنوبی کوریا اب تک 18 انچ برف پڑ چکی ہے
روس رواں برس 5 سے زائد برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کرچکا ہے
20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
ہندوتوا کے انتہا پسندوں نے مسلم نوجوان سے جے شری رام کے نعرے بھی لگوائے
خاتون کا جولائی 2013 سے جولائی 2014 تک صدر گیبریل بورک کے ساتھ ای میل پر رابطہ تھا
مودی نے بھارت میں ہمیشہ سے مسلمانوں کو نفرت اور انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھایا ہے
اونچی لہر سے ٹکرا کر الٹنے والی کشتی میں غیرملکی سیاح بھی سوار تھے
کوشش ہے کہ صبح ہونے سے قبل شہریوں کے لیے راستے کھول دئیے جائیں گے
غزہ میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 381 ہوگئی
امریکی محکمہ انصاف کی پالیسی کے تحت صدر کیخلاف مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا
جنگ بندی کا اطلاق پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح سات بجے سے ہوگا
امریکی صدر نے واضح کیا کہ جنگ بندی کا اطلاق اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری لڑائی پر نہیں ہوتا
روس کے 188 ڈرونز میں سے 76 کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا، یوکرینی فوج
100 سے 110 سال کی عمر تک جان ٹنیس ووڈ کو ملکہ برطانیہ الزبتھ سالگرہ کا کارڈ بھیجتی تھیں جو صرف 14 سال چھوٹی تھیں
دارالحکومت ریاض سمیت متعدد علاقوں میں بھی موسلادھار بارش کی پیشن گوئی
71 سالہ ملزم نے بیوی کو بے ہوش کرکے جنسی زیادتی کروائی بلکہ 20 ہزار سے زائد ویڈیوز اور تصاویر بھی بنائی تھیں
ایک اندازے کے مطابق اس وقت امریکی فوج میں 15 ہزار سے زائد اہلکار ٹرانس جینڈرز ہیں