صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تقریباً 30 سال پرانے مقدمے میں گزشتہ ماہ گینگ سربراہ ڈوئین ڈیوس کو مہلک ہتھیار کے ذریعے قتل کا مجرم قرار دیا تھا
مستقبل میں مصنوعی ذہانت حیاتیاتی ہتھیاروں کے خطرات میں بھی اضافہ کر سکتی ہے
یونان نے اس پیش رفت کو ثقافتی ورثے کے تحفظ میں دونوں ممالک کے تعاون کے نئے دور کا آغاز قرار دیا
جہاز میں 16 افراد سوار تھے جن میں سے 5 کو دیگر تجارتی جہازوں نے بچالیا جب کہ دیگر 11 لاپتا ہیں
حوثی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کیلیے ایران کے کہنے پر سعودیہ پر حملے کر رہے ہیں؛ امریکی صدر
حوثی تحریک کی جڑیں یمن کے شمالی صوبے صعدہ میں ہیں جہاں 1990 کی دہائی میں زیدی شیعہ کے احیا کیلیے ایک تحریک ابھری تھی
ٹرمپ کی جنگ بندی اپیل پر یوکرین نے روسی ریفائنریوں پر حملے نہیں کیے مگر روس نے یوکرین کے 19 علاقوں کو نشانہ بنایا
یورپی سفری معلومات اور اجازت نامے کا نظام ان ممالک کے شہریوں پر لاگو ہوگا جنہیں شینگن کیلیے ویزا درکار نہیں ہوتا
کمبرلی گلفوئل فاکس نیوز میں میزبان تھیں اور ٹرمپ کی انتخابی مہم کیلیے چند جمع کرنے کی اہم ذمہ داری نبھائی تھی
بعض اسکولوں میں اس پر عمل درآمد کے دوران طالبات کو سر ڈھانپنے سے روکے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں
امریکا نے یہ سمجھنے میں غلطی کی کہ سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد ایران کا نظام کمزور ہو کر بکھر جائے گا۔
حادثے کے بعد رولر کوسٹر کو روک دیا گیا، جبکہ اس میں موجود مسافروں کو ہنگامی سیڑھیوں کے ذریعے نیچے اتارا گیا
جرمنی میں عام طور پر شادی کی قانونی عمر 18 سال ہے
لیور ٹرانسپلانٹ 12 اور 13 اکتوبر کو مکمل کیے گئے
ال نینو بحرالکاہل کے استوائی حصے میں سمندر کی سطح کے درجہ حرارت میں قدرتی اضافے کا موسمیاتی رجحان ہے
سعودی ولی عہد کو خدشہ ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون سے سعودی عوام میں منفی ردعمل پیدا ہوسکتا ہے
گرفتاریاں شمالی صوبے نابلس میں مرکوز کی گئیں
متعدد اسٹورز میں آگ لگنے کی اطلاعات سامنے آئیں، حکام نے حملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں
ہمیں زیلنسکی کو ڈیل کرنے کے لیے لانے کی ضرورت ہے، ٹرمپ
یمنی حکومت کی فورسز حوثیوں کے زیرِ قبضہ علاقوں کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کے لیے مختلف محاذوں پر کارروائیاں کر رہی ہیں
برینٹ خام تیل کی قیمت گزشتہ کاروباری سیشن میں 15 ستمبر کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہوئی تھی
قنطاس نے مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انجینئرز اور مینٹیننس ٹیم نے طیارے کی گہری صفائی کی
طالبان رجیم میں بدامنی،غربت اور بچوں و لڑکیوں کے حقوق پرغیر قانونی پابندیاں برقرارہیں
واشنگٹن کو ایرانی حکام کی شناخت میں مشکلات کا سامنا ہے جن کے ساتھ جنگ کے خاتمے یا مذاکرات کے لیے بات چیت کی جا سکے
مودی اور امیت شاہ کی سرپرستی نے گوا کو منشیات کا گڑھ بنا دیا
روس نے خبردار کیا تھا اگر نیٹو نے اس کے علاقے کی ناکہ بندی کرنے کی کوشش کی تو وہ جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے
طالب علم نے پستول گٹار کیس میں چھپا رکھا تھا
یہ واقعہ 27 ستمبر کو پیش آیا تھا تاہم اس کی نوعیت اور ذمہ داروں سے متعلق تمام تفصیلات سامنے نہیں آئیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ماضی میں الہان عمر اور صومالی نژاد امریکی برادری کے بارے میں سخت بیانات دے چکے ہیں
ہفتے کے روز ہونے والے مہلک ترین حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 300 زخمی ہوئے
رابرٹ ای ہال اسٹینفورڈ یونیورسٹی جبکہ مائیکل ووڈ فورڈ کولمبیا یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر ہیں
اس علاقے میں حزب اللہ کی جانب سے داغے گئے متعدد غیر پھٹے گولہ بارود موجود ہے؛ اسرائیلی پولیس
اردوان کے مطابق معاہدے کے تحت سرگرمیاں ترکیہ کے قومی قوانین اور قانونی ضوابط کے مطابق انجام دی جائیں گی
دونوں ممالک کو ایسا کرنے سے بہت کچھ نقصان ہوگا
ایسے اقدامات کا تسلسل خطرناک اور ناقابل قبول اشتعال انگیزی ہے، سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ
پوپ لیو کی تمام عوامی تقریبات 20 اکتوبر تک منسوخ کردی گئی ہیں، ویٹی کن
حکام نے اس سے قبل خمیس مشیط میں ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کیا تھا
سعودی عرب دنیا میں زیادہ سے زیادہ فوجی اخراجات کرنے والے ممالک میں آٹھویں نمبر پر ہے
طیارے میں انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والا عملے کا ایک رکن موجود تھا جسے بنیاد بناکر طیارے کو اترنے کی اجازت نہیں دی گئی
ایرانی صدر کی امریکا اور اسرائیل جنگ کے دوران رہبرِ معظم مجتبیٰ خامنہ ای سے دو ملاقاتیں ہوچکی ہیں
یمن کے خلاف کسی کارروائی میں امریکا کی شمولیت تنازع کو مزید ہوا دے کر جنگ کی وسعت کو پھیلا سکتی ہے
حوثیوں کے سعودی ایئرپورٹس پر 2 حملوں میں مجموعی طور پر پائلٹ سمیت 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے
ایرانی فورسز ہر رات تیل کی اسمگلنگ میں ملوث اوسطاً 5 بحری جہازوں کو نشانہ بنارہی ہیں، محسن رضائی
کولکتہ کی جیوتی نگر کالونی میں تقریباً پانچ ہزار مسلمان آباد ہیں
اسرائیلی فوج لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر جبکہ حزب اللہ کی جانب سے بھی جواب میں سرحد پار راکٹ حملے جاری ہیں
حوثیوں نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو دو بار نشانہ بنایا جس میں ایک درجن کے قریب افراد جاں بحق ہوئے
تیل کی قیمتوں میں حالیہ بڑے اضافے کی وجہ سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے اور مشرق وسطیٰ سے تیل کی ترسیل متاثر ہونا ہیں
تیل کی طلب میں اضافے کی رفتار توقعات سے کم رہنے کے باعث تنظیم نے اپنے تخمینے پر نظرثانی کی ہے۔
اب وقت آگیا کہ خلیجی ممالک سبق سیکھیں اور امریکی صدر اور اسرائیلی وزیرِاعظم پر انحصار کرکے خود کو خطرے میں نہ ڈالیں
ایمرجنسی لائرز کے حقوق کی تنظیم نے مصری فضائیہ پر حملے کا الزام لگایا ہے