صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ان کے بیان کو خطے کے ممالک کے لیے ایک سیاسی اور سیکیورٹی پیغام کے طور پر دیکھا جارہا ہے
کانگ پوکپی ضلع میں مسلح حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک، ایک زخمی اور ایک لاپتہ ہوگی
حکام کے مطابق اس خودکش ڈرون کے ٹیسٹ کے دوران اس نوعیت کا مسئلہ پہلی مرتبہ سامنے آیا ہے
اقوام متحدہ کے مطابق 11 سے 24 اگست کے دوران 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے
ایرانی اسپیکر نے اپنے بیان میں بیسنٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا
اسرائیل نے ایران کے خلاف حملہ نہ کیا ہوتا تو ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے قریب پہنچ چکا ہوتا، ایلی کوہن
ایران کے دفاعی نظام کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کے باوجود اپنی کارروائیاں جاری رکھیں، امیر حاتمی
مارچ 2025 سے مارچ 2026 تک 2 ہزار 380 زلزلے ریکارڈ کیے گئے
اگر حزب اللہ اپنے ہتھیار لبنانی حکومت کے حوالے کردے تو امریکا فریقین کے مؤقف کو قریب لانے میں مدد کی کوشش کر سکتا ہے
وہ انسانی معاشرے سے اس قدر دور ہوچکے تھے کہ جب انہیں لوگوں کی آوازیں سنائی دیتیں تو وہ چھپ جاتے۔
20 سالہ ہریہان نے اپنا ڈیبیو سنگل ’The Heavenly Place‘ یوٹیوب اور انسٹاگرام سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر جاری کیا۔
بیگونا گومیز کو ہر ماہ دو مرتبہ عدالت میں حاضری دینا ہوگی۔
امریکی پابندیوں اور امریکی بحری ناکہ بندی کے باعث ملک کی بیرونی تجارت میں تقریباً ایک تہائی کمی واقع ہوئی ہے
یورپ میں امریکی مفادات اور اتحادیوں کے خلاف روس اپنی سرگرمیوں میں اضافہ کر سکتا ہے
ٹرمپ کی تقریروں میں کہے جانے والے الفاظ اور موضوعات پر آن لائن جوا کمپنی کالشی پر شرطیں لگائیں
بیکسلے بورو کونسل نے واضح کیا کہ بعض گھروں تک پہنچایا جانے والا یہ خط ان کی جانب سے جاری نہیں کیا گیا اور جعلی ہے۔
ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اور انٹیلی جنس تنصیبات کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔
امریکا عراق سے اپنی فوجی موجودگی بھی 30 ستمبر 2026 تک ختم کرنے کی تیاری کر رہا ہے
اس کارروائی میں ڈرون اور میزائلوں کے پرزے رکھنے والی گودام تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
تازہ بیان بازی دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے موجود شدید کشیدگی کے پس منظر میں ہوئی ہے
پولیس کارروائی کے دوران ملزمان نے فائرنگ کی
رشوتوں کا مجموعی نیٹ ورک تقریباً 76.1 ملین ڈالر کا تھا
غیر یقینی صورتحال کے باعث تجارتی جہازوں کی آمدورفت معمول سے بہت کم ہے
بی جے پی انتہا پسند آر ایس ایس کے نظریہ پر ہی وجود میں آئی
بھارت میں چائلڈ لیبرکےخاتمےکی کوششیں آج بھی بڑے چیلنج سےدوچارہیں
المشہرہ کے علاقے میں بے گھر لوگوں کو پناہ دینے والے ایک خیمے کو نشانہ بنایا گیا
لاپتا سیاحوں میں 100 سے زائد بھارتی اور 12 برطانوی شہری بھی شامل ہیں
طالبان دورمیں روزگار کا بحران سنگین ہے
موجودہ اندازوں کے مطابق یوکرین روزانہ تقریباً 300 ڈرون حملے کرتا ہے جبکہ نیا ہدف اس تعداد سے تین گنا سے بھی زیادہ ہے
وزارتِ خارجہ کے مطابق نئی امریکی پابندیاں لاکھوں ایرانی شہریوں کی صحت اور روزگار کے لیے سنگین خطرہ ہیں
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ معاہدہ امریکا کے تیل کے ذخائر کو دوگنا سے بھی زیادہ کردے گا
مودی کو بھی آج کل جین زی یاد ستانے لگی ہیں اور ان کی زبان بولنے لگے ہیں
عوامی حوصلوں کو کمزور یا یکجہتی کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں اور بیانات سے گریز کریں، مجبتیٰ خامنہ ای
نیپال میں تباہ کن سیلاب، 5 ماہ پہلے ہی خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی تھی
صدر ٹرمپ نے یہ تصویر 29 اپریل کو بھی ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کی تھی
سابق بوائے فرینڈ نے ادھار لیا تھا اور واپسی کے تقاضے پر بے رحمی سے قتل کردیا
ملزمان بانس کی مدد سے دریا میں بہتی خاتون کی لاش کو کنارے لائے تھے
تاحال آبنائے ہرمز بند ہے اور تیل کی بڑھتی قیمتوں نے مہنگائی کا طوفان برپا کردیا تھا
مقامی میڈیا میں کہا گیا ہے کہ وہ شدید بیمار تھے اور امریکہ میں زیر علاج تھے
امریکی امیگریشن کے تحت کام کرنے والے اسٹوڈنٹ اینڈ ایکسچینج وزیٹر پروگرام نے 24 اگست کو جامعات کو ایک میمو جاری کیا ہے
میری پوٹن کے ساتھ اچھی بات چیت ہوئی ہے، ٹرمپ
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے مختلف شرائط تیار کررہا ہے
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ 7 اگست کو سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے مکہ مکرمہ میں طے کیا تھا
ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں اس معاملے نے مزید توجہ حاصل کرلی ہے
ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 1991 میں تخت نشین ہوئے
امریکا دباؤ کے بجائے اعتماد سازی اور باعزت سفارت کاری کا راستہ اختیار کرے، وزیر خارجہ
نئے سیلاب کے خطرے نے جاری امدادی اور تلاش کی کارروائیوں کو مزید مشکل بنا دیا ہے
وزارتِ تعلیم کے سرکاری ایکس اکاؤنٹ پر 2017 کی فلم ’ڈارکیسٹ آور‘ کا ایک منظر شیئر کیا گیا تھا
امریکی پابندیاں عائد ہونے کی صورت میں چینی بینکوں کے لیے ایران کے ساتھ مالی معاملات جاری رکھنا مشکل ہوسکتا ہے
امریکی صدر کے مطابق ایران اس وقت فوجی اور معاشی دباؤ کا سامنا کررہا ہے