صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس سے ایک روز قبل عدن میں صدارتی محل کے احاطے پر حوثیوں کے حملے میں یمنی حکام کے مطابق پانچ افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوئے تھے۔
ڈیزل کے بعد روسی گیس کی تجارت پر عائد پابندیوں میں بھی نرمی کی جاسکتی ہیں، زیلنسکی
حوثیوں نے سعودی عرب کے ینبع شہر کو نشانہ بنایا جو بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع اہم صنعتی اور تیل برآمد کرنے والا شہر ہے
سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان رابطے اور مذاکرات میں ایران پُل کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے
اپنی پہلی پریس کانفرنس میں وہ اپنی وکالت کی تعلیم کے حوالے سے تشفی بخش جواب نہیں دے سکی تھیں
ایران طاقت کے استعمال اور دباؤ کے ذریعے مسلط کیے جانے والے فیصلوں کو قبول نہیں کرے گا، صدر
انہیں دو سالہ کمیونٹی آرڈر کے ساتھ بحالی اور علاج کی شرط عائد کی جبکہ 8 ہزار ڈالر جرمانہ بھی کیا گیا
لیفٹیننٹ لیو اسٹوپنیکوف نے بعد ازاں یوکرین جاکر پیوٹن مخالف فورس بھی جوائن کرلی
انھیں زمین پر گرا کر بار بار لاتیں ماری گئیں، ان کا کیمرہ اور فون بھی چھین لیا گیا۔
ملک کو 60 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر گھٹ گئے، دینار کی قدر کم کرنا پڑی
الہان عمر کے کانگریسی دفتر کے ترجمان نے واضح طور پر بتایا کہ الہان عمر کو گرفتار نہیں کیا گیا۔
امریکا اس سے قبل یوکرین پر دباؤ ڈال چکا ہے کہ وہ روسی توانائی تنصیبات پر حملے بند کرے
چین کا مسلسل موقف رہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اس صدی کی سب سے بڑی تاریخی ناانصافی ہے
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اپریل میں، جنگ جاری ہونے کے دوران، جنرل رینڈی جارج کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا تھا
مخالف فریق نے ایران کی صلاحیتوں کا غلط اندازہ لگایا اور اسے کمزور سمجھنے کی غلطی کی، بیان
وزراء نے کولمبیا کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس فیصلے پر نظر ثانی کرے
انفار میشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاک – امریکہ دوطرفہ تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں
ایرانی صدر کے مطابق جنگوں کے ماحولیاتی اثرات سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے
رپورٹ کے مطابق یہ جدید نظام دنیا کے کسی بھی حصے میں تیزی سے تعینات کیا جا سکتا ہے
ایسے حملے مسافروں اور زائرین کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، ترکی المالکی
سروے کے مطابق مہنگائی پر قابو پانے کے معاملے میں بھی صدر ٹرمپ کو عوامی حمایت حاصل نہیں ہوسکی
حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے لیے مخصوص مقام کے بارے میں تحقیقات ابھی جاری ہیں
سمندری طوفان کے باعث تیل کی پیداوار متاثر ہونے سے امریکی ذخائر میں کمی ریکارڈ کی گئی تھی
دونوں کو گرفتار کرنے کے بعد تحقیقات کی گئیں، الزامات عائد کیے گئے اور مقدمہ متعلقہ عدالت میں پیش کیا گیا
پولیس کے مطابق مشتبہ حملہ آور کی عمر 16 سال تھی، جسے موقع پر موجود ایک مسلح شہری نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا
ایران ہمیشہ اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں رہا ہے، نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی
واقعے کے بعد خطے میں تجارتی جہاز رانی اور بحری سلامتی کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے ہیں
بھرتی بی ایس ایف کے 400 اہلکاروں کی اہلیت مشکوک قرار دے دی گئی
بارش کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں اور متعدد علاقوں میں بجلی اور پانی کی فراہمی متاثر ہوئی
یورپی ممالک نےافغان شہریوں کے حوالے سے اپنی امیگریشن پالیسیاں مزید سخت کردی ہیں
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی کینڈیرو کو امریکی حکومت نے 2021 میں بلیک لسٹ کیا تھا
امریکا کے سب سے بڑے غیر جوہری بم کے استعمال کا امکان بھی زیر غور بتایا گیا تھا
صدر ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے زکریا کی تقرری کا اعلان کرتے ہوئے انہیں وکیل قرار دیا تھا
حوثیوں نے سعودی عرب میں ایئرپورٹس اور آئل تنصیبات کو نشانہ بنایا
وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو جنوری میں امریکی فوجیوں نے ان کے صدارتی محل میں گھس کر حراست میں لیا تھا
امریکی فوج میں ماہرِ نفسیات نضال حسن نے 2009 میں آرمی بیس میں فائرنگ کرکے 13 فوجیوں کو بھون ڈالا تھا
حوثیوں نے العاشق صدارتی محل کو نشانہ بنایا جہاں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ یمنی حکومت کا صدر دفتر بھی قائم ہے
حیاتیاتی جنس سے مراد وہ جنس ہے جس کی بنیاد پر بچے کو پیدائش کے وقت لڑکا یا لڑکی قرار دیا جاتا ہے
سعودی عرب نے حوثیوں کو مذاکرات کی پیشکش کشیدگی کے آغاز پر کی گئی تھی جس کے بعد دوبارہ کوئی رابطہ نہیں ہوا
ڈنمارک کے شہری علی ایس کو ساڑھے آٹھ سال جبکہ اس کے افغان ساتھی کو ساڑھے چار سال قید کی سزا دی گئی
آئل ٹینکر نے اپنی شناخت اور نقل و حرکت کی نگرانی کے نظام بند کر رکھے تھے
ملزم سفید فام نسل کی برتری کے انتہا پسندانہ نظریات رکھتا ہے اور بالخصوص بھارتی نژاد افراد پر تشدد کا حامی ہے
عالمی شہرت امریکی جامعات کارنیل اور شگاگو یونیورسٹی سے جڑے جنسی زیادتی کے کیسز نے تعلیمی نظام پر سوالات کھڑے کردیے
یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان اہم اجلاس 24 اکتوبر کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونا تھا
اسرائیلی فورسز نے جنوبی نابلس شہر میں ایک خاتون کو اس کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لی
دونوں فریقوں کے متضاد بیانات کے بعد واقعے کی اصل صورت حال واضح نہیں ہو سکی
روس نے صحافی کو ماسکو منتقل کیا ہے اور عدالت نے انہیں تقریباً دو ماہ تک حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے
ٹرمپ نے یہ بیان ریاست ایریزونا میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے دیا
دفاعی فورسز نے میزائل کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی انٹرسیپٹ کرکے ناکارہ بنا دیا، اتحاد ترجمان ترکی المالکی
الہان عمر 1995 میں کینیا کے ایک پناہ گزین کیمپ میں قیام کے بعد امریکا پہنچی تھیں اور 2000 میں امریکی شہری بن گئی تھیں