صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متحدہ عرب امارات کے استغاثہ کے مطابق، معاون پائلٹ طیارے کو اسرائیل کے بن گوریون ایئرپورٹ سے ٹکرانے کا ارادہ رکھتا تھا
ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل میں انتخابات کی دوڑ سخت مقابلے کی صورت اختیار کر چکی ہے
یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت پر اپنی گرفت مزید سخت کر رکھی ہے
ہلاک ہونے والا اہلکار فضائیہ کے ٹیکٹیکل ایئر کنٹرول اہلکاروں کی تربیت سے متعلق یونٹ سے وابستہ تھا
اس سے قبل جمعے کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا تھا
طیارہ تقریباً 36 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا
مارب کے مغرب میں مشرقی محاذ پر سرکاری فورسز نے پیش قدمی کی، ترجمان
روس ایران کی مدد اس حد تک نہیں کررہا جتنی وہ کرسکتا ہے، امریکی صدر
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے مظاہرین کو خبردار کیا کہ لوٹ مار میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی
ٹرمپ نے نیتن یاہو کو عظیم جنگجو وزیراعظم قرار دیا اور انتخابات میں غیرمشروط حمایت کا اعلان کیا
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سعودی عرب کو خطے میں سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے
محسن رضائی کا یہ بیان ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں سامنے آیا ہے
یہ منظوری امریکا اور اسرائیل کے ابتدائی حملوں کے تقریباً آٹھ ماہ بعد سامنے آئی ہے
رپورٹ کے مطابق ان اقدامات سے نیتن یاہو حکومت کو فائدہ پہنچنے کا امکان تھا
آبنائے ہرمز عالمی توانائی کی تجارت کے لیے ایک اہم بحری گزرگاہ ہے
زخمیوں میں سے 4 سے 6 افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے
ایران طویل عرصے سے جوہری ہتھیار بنانے کے ارادے کی تردید کرتا آیا ہے
ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹر نجران کے اس علاقے میں گرا جو سعودی نیشنل گارڈ کی وزارت کے دائرۂ اختیار میں آتا ہے
واقعے کے بعد اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والی دیگر سرگرمیاں بھی منسوخ کردی گئیں
پوپ لیو روم کے جیمیلی اسپتال سے خود چل کر باہر آئے۔ اس موقع پر وہ مسکرا رہے تھے
پولیس نے مظاہرین پر پہلی مرتبہ ربڑ کی گولیاں چلائیں، واٹر کینن، آنسو گیس اور مرچوں کے اسپرے کا بھی استعمال کیا گیا
مسلسل بدامنی اور ہلاکتیں بی جے پی حکومت کے نام نہاد امن و امان کے دعوؤں پر سوالیہ نشان ہیں
ضلع ارغنداب میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران طالبان کمانڈر رحیم اللہ روحانی سمیت 2 اہلکار ہلاک ہو گئے
ایرانی پاسداران انقلاب کے اہلکار حوثی جنگجوؤں کے ساتھ اگلے محاذوں پر بھی موجود ہیں، رپورٹ
سعودی قیادت کی درخواست پر دفاعی تعاون کیا جاسکتا ہے تاہم اس کے لیے پارلیمنٹ کی منظوری ضروری ہوگی، السیسی
تہران اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے کے لیے روایتی میزائلوں کا بڑا ذخیرہ تیار کر رہا ہے، امریکی وزیر دفاع
فراہم کردہ فلائٹ ڈیٹا میں آپریشن معطل کیے جانے کی وجہ نہیں بتائی گئی
پنڈال میں داخلے کے منتظر لوگوں نے آگے بڑھنے کی کوشش کی تو افراتفری پھیل گئی
یہ جاسوسی اشتہارات 1 لاکھ 20 ہزار ویب سائٹس اور 75 ہزار موبائل ایپس پر چلائے گئے
میں مصری ریاست کو اس وقت تک نہیں چھوڑوں گا جب تک یہ ذمہ داری سنبھالنے کے قابل بیٹوں اور بیٹیوں سے بھر نہ جائے
مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے یورپی یونین کے سفارتکاروں اور ایک خاتون صحافی کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا
مملکت میں سکیورٹی صورتحال کے باعث فضائی سفر متاثر ہونے، پروازیں منسوخ ہونے اور سفری مشکلات میں اضافے کا خدشہ ہے
KC-46 پیگاسس امریکی فضائیہ کا جدید فضائی ایندھن بردار طیارہ ہے، جو دوسرے فوجی طیاروں میں ایندھن منتقل کرتا ہے۔
زیتون کی فصل کی کٹائی کے دورے پر فرانس، بیلجیئم اور پولینڈ یورپی سفارت کاروں کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا
واقعہ یمن کے شہر المکلا سے تقریباً 140 ناٹیکل میل جنوب مشرق میں پیش آیا۔
امریکہ رات کے اندھیرے میں ایک آدھ جہاز نکال کر کہتا ہے آبنائے کھلی ہے، یہ اسمگلنگ ہے، کھلا ہونا نہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا
وزارت داخلہ نے کہا کہ یہ سزائیں شریعت کے تحت تعزیری سزائے موت کے طور پر نافذ کی گئیں۔
آگ نے تین منزلہ لکڑی سے بنے ریزورٹ کو انتہائی تیزی سے اپنی لپیٹ میں لے لیا
عملے کے تمام ارکان کو بحفاظت نکال لیا گیا، اور ماحولیاتی اثرات کی کوئی اطلاع نہیں ملی
خان یونس کے جنوب میں واقع علاقوں میں اسرائیلی فوجی گاڑیوں نے بھی شدید گولہ باری کی
مودی حکومت کشمیری مسلمانوں کی مذہبی آزادی سلب کرکے تحریکِ آزادی کو کچلنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگی، مبصرین
یہ معاملہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب روبیو اگلے ہفتے بھارت کا دورہ کرنے والے ہیں
دادا نے اپنی پوتی کو ایک ہنس مکھ بچی کے طور پر بیان کیا
طالبان رجیم میں افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خطرات نے ہمسایہ ممالک کی سلامتی کو متاثر کیا ہے
یہ پابندیاں لنڈسے گراہم ایکٹ 2026 کے تحت متعارف کرائی گئی تھیں
ٹرمپ نے زیلنسکی کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مقابلے میں مذاکرات کے لیے زیادہ مشکل قرار دیا
ایک وقت تھا جب برطانیہ جنگ کے امکان کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہتا تھا
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے امکانات پہلے سے کہیں زیادہ روشن ہوگئے ہیں، امریکی صدر
اس منصوبے کا مقصد ایسی بڑی سرمایہ کاری کرنا ہے جس سے لبنانی معیشت اور اس میں شریک قطری کمپنیوں و اداروں کو فائدہ پہنچے