صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے بھی فوری طور پر کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا
حکام کے مطابق ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شائع ہونے والے مواد کی قانونی ذمہ داری بھی صارف پر عائد ہوسکتی ہے
ڈیجیٹل کریئٹر ایوارڈز کی یوتھ کیٹیگری کے فائنل میں ان کی شمولیت ان کے کام کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔
صدر کو جان سے مارنے کی دھمکی کے الزام میں اسے زیادہ سے زیادہ پانچ سال قید کی سزا ہو سکتی ہے
روس مشرقِ وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کے ذریعے اپنا سفارتی کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہے
سرحد پر تعینات شمالی کوریائی فوجیوں کی درست تعداد سرکاری طور پر ظاہر نہیں کی گئی
1988 میں قائم ہونے والا سخاروف پرائز سوویت یونین کے منحرف رہنما آندرے سخاروف کے نام سے منسوب ہے
یہ واقعہ چند ماہ کے دوران کان کے منہدم ہونے کا دوسرا بڑا حادثہ ہے
ابھی اجلاس کی حتمی تاریخ، ایجنڈا یا باضابطہ معاہدہ طے نہیں ہوا
یہ منصوبہ سری لنکا کی معیشت کے شدید بحران کا شکار ہونے کے بعد اعلان کردہ پہلی بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری تھی
سعودی عرب اور یمن میں حملوں کے باعث مشرقِ وسطیٰ سے تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات برقرار ہیں
جرمن حکام نے اس سازش کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہونے کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ ایران ان الزامات کو مسترد کرتا ہے
میتھامفیٹامائن اورکرسٹل ڈرگزکی پیداواراور پھیلاؤ بھی سنگین تشویش کا باعث بن رہےہیں
معلومات غیرملکی خفیہ ایجنسیوں سے وابستہ افراد کو فراہم کی جا رہی تھیں
عسکری طاقت میں مقداری اور معیاری دونوں سطحوں پر اضافہ ہوا ہے، بریگیڈیئر جنرل حسین محبی
ایران میں جوہری ہتھیار کی حمایت پہلے نہ ہونے کے برابر تھی، امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد 50 فیصد سے زیادہ ہوگئی
یہ ریفرنڈم صوبے کے عوام سے پوچھتا ہے کہ آیا البرٹا کو کینیڈا سے الگ ہونے کے لیے قانونی عمل شروع کرنا چاہیے یا نہیں
طیارے میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوئی جس کے بعد بائیں انجن اور پر کے حصے سے آگ کے شعلے بلند ہونے لگے
فرانس میں مہنگائی، بڑھتے اخراجات اور تعلیمی اداروں میں سہولتوں کی کمی کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے
، تاہم بین الاقوامی استحکامی فورس کی تعیناتی میں اسرائیلی منظوریوں اور انتظامی رکاوٹوں کے باعث تاخیر کا سامنا ہے۔
یہ اڈہ ایک بڑے فوجی کمپلیکس کا حصہ ہے اور بحیرہ عمان کے ساحل کے قریب واقع ہے
خالد محمد شیخ کی سزا ختم کرنے کا معاملہ گوانتاناموبے کی عدالت سے سپریم کورٹ تک پہنچا تھا
ایپل، لوئی وٹون اور ہرمیس جیسے عالمی شہرت یافتہ اور لگژری برانڈز کی دکانوں میں لوٹ مار کی گئی
حوثیوں نے مرکزی ٹریننگ سینٹر میں 3 بیلسٹک میزائل داغے تھے، ترجمان یمنی فوج ماجد النزیلی کی تصدیق
فرانسیسی صدر 19 سے 21 اکتوبر تک کویت، متحدہ عرب امارات، بحرین اور قطر کا دورہ کر رہے ہیں
خلیجی ممالک نے روس پر زور دیا تھا کہ وہ ایران پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے جنگ رکوانے کیلیے کردار ادا کرے
جرمن کی عدالت نے دو افراد کو قید کی سزا سنائی ہے جنھیں ایرانی انٹیلی جنس اداروں سے یہودیوں پر حملے کی ہدایات مل تھیں
پانچوں افراد کی موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں
خوراک کا ضیاع عالمی معیشت کو سالانہ ایک کھرب ڈالر سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
نقاب پوش آباد کاروں نے فرانسیسی، بیلجیئم اور پولش سفارت کاروں کے ساتھ ساتھ ایک فرانسیسی میئر پر حملہ کیا
پینٹاگون نے ممکنہ مختصر دورانیے کی نئی فوجی مہم کے منصوبوں پر کام کیا ہے
وزیراعظم ایڈی راما نے ایک ویڈیو بیان میں مستعفی ہونے سے انکار کرتے ہوئے احتجاج کو بیرونی ہاتھ کا کام قرار دیا
یہ پیش رفت خلیجی خطے میں دفاعی تعاون اور فوجی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی کوششوں کے تناظر میں اہم سمجھی جا رہی ہے
7 اکتوبر کا حملہ اسرائیل کے لیے 16 ستمبر 11 جیسے واقعات کے برابر تھا،نیتن یاہو
ایلون مسک نے اسپیس ایکس کی بنیاد 2002 میں رکھی تھی
امریکی اور اسرائیلی حملوں نے ایران کو مٹانا چاہا لیکن ایران اس جنگ سے مضبوط ہوکر ابھرا ہے، بیان
حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں
چاروں ہلاک شدگان کی شناخت پی ٹی ای کے طور پر ہوئی ہے
افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پڑوسی ممالک کیلئےبدستورتشویش کا باعث ہے
مظاہرین نے ایک ٹاؤن ہال کو آگ لگا دی، دکانوں میں لوٹ مار کی اور عمارتوں پر نعرے اور تحریریں درج کیں
بھارتی فضائیہ کوبھی پرانی ٹیکنالوجی اورتکنیکی خامیوں کے باعث آئے روزجنگی طیاروں کے حادثات کا سامنا ہے
لیموج سٹی ہال 1883 میں تعمیر ہوا تھا جبکہ 1975 میں اسے تاریخی یادگار کا درجہ دیا گیا
فضائی حدود کی بندش اور سفری سرگرمیوں میں اچانک رکاوٹ کے لیے تیار رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شہری دفاع نے چند گھنٹے قبل نجران میں خطرہ ٹل جانے کا الرٹ جاری کیا تھا
تقریباً دو ہفتوں کے دوران آبی گزرگاہ پر 24 بحری جہازوں پر حملہ کیا گیا ہے
وہ سینٹرل ویکیریٹ کے چرچ آف پرپیچوئل ریلیف کے پیرش پادری تھے
میکرون نے ایران میں احتجاج کے دوران مظاہرین کی حمایت کا پیغام دیا تھا
متحدہ عرب امارات کے استغاثہ کے مطابق، معاون پائلٹ طیارے کو اسرائیل کے بن گوریون ایئرپورٹ سے ٹکرانے کا ارادہ رکھتا تھا
ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل میں انتخابات کی دوڑ سخت مقابلے کی صورت اختیار کر چکی ہے
یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت پر اپنی گرفت مزید سخت کر رکھی ہے