صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور اردن میں امریکی سفارت کاروں کے اہل خانہ کو واپس آنے کا حکم دیا گیا ہے
ملاقات میں ایران کو درپیش فوجی، معاشی اور ذہنی محاذوں پر امریکا اور اسرائیل سے جنگ کا ذکر کیا
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ مصر کی یمن میں فوجی مداخلت سے جنگ بہت دور تک پھیل سکتی ہے
عراقی وزیراعظم علی الزیدی نے آنے والے دنوں میں ایران کیساتھ بعض دوسری گزرگاہوں کو بھی بتدریج بند کرنے کا حکم دیا ہے
’’بدر مفاہمتی یادداشت‘‘ کا مقصد فوجی پیداوار، دفاعی صلاحیتوں اور فوجی تربیت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے
ایران نے اپنے افزودہ یورینیم کو بیرون ملک منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے
ایران کے اسکول کے بچوں، کھیل کے میدان میں خواتین کو نشانہ بنایا، رہنماؤں کو قتل کیا گیا اور پابندیاں سخت کی گئیں
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں صدر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی وٹکوف سے ملاقات کی
پیر کے روز 43 سالہ برینڈن نیوجنٹ نے مبینہ طور پر قتل کی نیت سے اپنی گاڑی رکن اسمبلی ہیلن ہینز پر چڑھا دی تھی
روسی فوج نے اسٹیفن ہبارڈ کو 2022 میں یوکرین کے شہر ایزیوم میں روس کے خلاف لڑتے ہوئے حراست میں لیا تھا
ایرانی صدر کا یہ بیان تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری کشیدگی اور سفارتی رابطوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے
رپورٹ کے مطابق گزرگاہ کی بندش کا اطلاق مسافروں، گاڑیوں اور تجارتی ٹرکوں پر کیا گیا ہے
سعودی اتحاد کے مطابق انہوں نے مدینہ منورہ اور مشرقی علاقے کی فضائی حدود میں ڈرونز کو روک کر تباہ کیا ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق اگر مصر بھی تنازع میں شامل ہوا تو صورتحال مزید پیچیدہ ہوجائے گی
پاکستان ایک جوہری طاقت کا حامل ملک ہے اور جغرافیائی اعتبار سے امریکا کو اس کے ساتھ رابطہ رکھنا ضروری ہے، بیان
روس اس تنازع کو ختم کرنا چاہتا ہے جبکہ جنگ میں ماسکو کو برتری حاصل دکھائی دیتی ہے، امریکی صدر
رپورٹ کے مطابق وینس نے ابتدا میں ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جنگ شروع کرنے کی مخالفت کی تھی
امریکا میں ذخائر میں کمی بھی قیمتوں میں اضافے کا ایک اہم سبب بن رہی ہے
یہ پیش رفت سعودی عرب میں فضائی خطرات اور خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں سامنے آئی ہے
سوڈان اپریل 2023 سے سرکاری فوج اور نیم فوجی تنظیم آر ایس ایف کے درمیان شدید جنگ کی لپیٹ میں ہے
گزشتہ ہفتے کے تشدد سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی انتظامات ناکافی رہے، وزیراعظم کا اعتراف
شہزادی مشاعل کی نمازِ جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی
مودی سرکار سیاسی مقاصد کے لیے نام نہاد فوجی طاقت کے نام پر سارا پیسہ کرپشن میں جھونک رہی ہے، بھارتی صحافی
طالبان کی ناجائز رجیم کے زیر اثر افغانستان کا تمام تر معاشی اور سماجی ڈھانچہ مکمل تباہی کا شکار ہو چکا ہے
31 فیصد نے ان کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا
آبنائے ہرمز میں ایران کی بحری ناکہ بندی پوری شدت کے ساتھ جاری رہے گی، ترجمان وائٹ ہاؤس
دنیا میں پہلے ہی بہت مسائل ہیں خاندان کے ساتھ اختلافات جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں، پرنس ہیری
پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا کہ متاثرہ جہاز میں 20 لاکھ بیرل سے زائد تیل موجود تھا
امریکا مشرق وسطیٰ نہیں چھوڑ رہا بلکہ تیل کے بدلے سیکیورٹی کی پالیسی تبدیل کر رہا ہے، ٹام بیریک
ایران کی موجودہ حکومت کو کتنا ہی فوجی نقصان ہی کیوں نہ پہنچا ہو دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کرے گی
تاحال 14 افراد لاپتا ہیں جبکہ حملے میں 200 سے زائد اہلکار زخمی بھی ہوئے تھے
ووٹروں سے پوچھا گیا تھا کہ آیا صوبائی حکومت کو مستقبل میں علیحدگی سے متعلق حتمی ریفرنڈم کرایا جائے یا نہیں
تہران اپنے دفاع کے لیے فوجی طاقت کے ساتھ سفارت کاری بھی جاری رکھے گا۔
الیکشن میں جعلی ووٹ کاسٹ کرنے کے الزام میں 28 افراد کیخلاف مقدمات درج کیے گئے جن میں سے 11 کو حراست میں بھی لیا گیا
برینٹ خام تیل کی قیمت 2 فیصد اضافہ کے ساتھ 5 ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
فائرنگ میں 5 سے 11 سال کے 3 بچے اور 25 سالہ استاد ہلاک جبکہ 7 سالہ بچی اور 54 سالہ استاد زخمی ہوئے تھے
برین ہیمبرج ہونے پر کم جونگ اُن کو چین منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئے، چینی ناقد
بحران کا جلد پُرامن حل نکلنا خطے کے تمام ممالک کے مفاد میں ہے
رائل ایئر فورس کے ٹائفون لڑاکا طیارے سعودی شہروں اور اہم تنصیبات کے دفاع کے لیے فضائی مشنز انجام دیں گے
ایرانی فورسز کے مطابق یہ ٹینکر ایسے بحری راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے جسے تہران غیر قانونی قرار دیتا ہے
اسرائیل وہاں بھی افراتفری پھیلانے کی پوری کوشش کر رہا ہے، اردگان
یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی کوششیں تعطل کا شکار ہیں
آپریشن کے بعد بھی ان کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے
میزائل کے ہدف یا حملے سے ہونے والے ممکنہ نقصان کی مزید تفصیلات نہیں دی گئیں
سابق ٹیکسی ڈرائیور پال میکنزی نے 2003 میں گڈ نیوز انٹرنیشنل چرچ کی بنیاد رکھی
ایرانی فورس کے مطابق یہ اس نوعیت کا 54واں امریکی ڈرون ہے جسے اس نے تباہ کیا ہے
حساس مذاکرات کی کامیابی کے لیے رازداری برقرار رکھنا ضروری ہے، قطری وزارت خارجہ
تشدد کے واقعات کے بعد فرانسیسی حکام نے بعض شہروں اور پیرس کے مخصوص علاقوں میں رات کے وقت پابندیاں اور کرفیو نافذ کیے
نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے بھی فوری طور پر کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا
حکام کے مطابق ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شائع ہونے والے مواد کی قانونی ذمہ داری بھی صارف پر عائد ہوسکتی ہے