صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
واقعے کی تحقیقات کے سلسلے میں بس اور ٹرک دونوں کے ڈرائیوروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے
ایران اور متعلقہ فریقوں کے درمیان ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ بدستور جاری ہے، اسماعیل بقائی
پرواز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت اتر گئی اور تمام مسافر و عملہ محفوظ رہے۔
امریکا نے متحدہ عرب امارات اور آبنائے ہرمز کے اطراف انتہائی مہنگے اثاثے قائم کر رکھے ہیں
دارالحکومت میں ہزاروں سیکورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے
مقامی حکام نے عملے کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں مدد فراہم کی
سینیٹرز کے مطابق ماسکو سے ایندھن کی خریداری روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو مالی فائدہ پہنچا سکتی ہے
یہ سفری انتباہات ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر ہونے والے متعدد حملوں کے بعد جاری کیے گئے ہیں
سب سے زیادہ جانی نقصان شمالی چرنی ہیو کے علاقے پریلکی میں ہوا
وہ جلد مصر واپس آ کر اپنی شادی کی تیاریوں میں شامل ہونے والی تھیں، اہلِ خانہ
تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے خدشات نے عالمی توانائی منڈی میں تشویش بڑھا دی ہے
واشنگٹن کی جانب سے اس طریقہ کار کو روکنے کی دھمکی یوکرین پر ایک اہم دباؤ تصور کی جا رہی ہے
روسی سرگرمیوں میں رن ویز اور ہینگرز کی تعمیر و مرمت اور فوجی سازوسامان کی تعیناتی شامل ہے
سعودی اتحاد کے بیان میں میزائل حملے کے وقت یا اس کے ہدف سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں
عباس عراقچی نے یہ پیشکش سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کی
امریکی فوج کے مطابق ایران کے پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 10 آئل ٹینکروں کو بھی تباہ کیا گیا
ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران سات شرائط پر مشتمل تجویز پیش کی تھی
ٹرمپ نے یہ بات ٹینیسی کے شہر کلارکس وِل میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی
یورپی حکام کے مطابق امریکا اس مقصد کے لیے یوکرین اور یورپی ممالک پر مسلسل سفارتی دباؤ ڈال رہا ہے
پاکستان کے درست فضائی حملوں میں مشرقی افغانستان میں دہشت گردوں کے مضبوط ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
کوکی اور ناگا برادریوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے
کیبن کریو نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھانے والے آلے کی مدد سے شعلوں پر قابو پالیا
ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 پر پروجیکٹائل گرنے سے آگ لگ گئی
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ٹرمپ کے اعلان پر کہا کہ روس اس معاہدے کے لیے تیار ہے تو وہ بھی اس پر راضی ہیں
ساگل عبدی ولی کی کامیابی برطانوی سیاست میں تارکین وطن کی نمائندگی کے حوالے سے بھی اہم پیش رفت ہے
کینجھر جھیل اور کراچی کو پانی فراہم کرنے والی کے جی کینال کے پانی کے معیار کی روزانہ جانچ کی جاتی ہے
اگر اس دوران حالات خراب ہووے تو امتحانات کے شیڈول میں رد و بدل کی جائے گی
سعودی عرب کے بڑے بینکوں میں شامل سعودی نیشنل بینک کے حصص بھی ایک فیصد نیچے آگئے
مزید قانونی کاروائی کے لیے مسافر کو ایف آئی اے، اے ایچ ٹی سی لاہور کے حوالے کر دیا گیا ہے
یحییٰ سریع کے مطابق سعودی ہوائی اڈے اور فضائی حدود حوثی فورسز کے ممکنہ حملوں کے دائرے میں ہیں
عباس عراقچی نے جنگ میں ہونے والے ماحولیاتی نقصان کی آزادانہ دستاویز بندی اور اس کی مکمل جانچ کا مطالبہ بھی کیا
شہریوں اور اہم تنصیبات پر حملوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فوری طور پر حملے روکنے پر زور دیا ہے
مودی سرکار نے ابھیجیت دیپک اور ان کے ساتھیوں کو بھی حراست میں لیا
سوفی ایڈنوٹ نے خلا میں مجموعی طور پر 235 دن گزارے، جو کسی یورپی خلا باز کے مسلسل مدار میں قیام کا نیا ریکارڈ ہے
تینوں ممالک نے سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کی حمایت کی ہے
بھارتی سیکورٹی فورسز نے ریلی کو ناکام بنانے کے لیے دارالحکومت کے کچھ حصوں کو بند کر دیا ہے
رہائشیوں کو فون کے ذریعے انخلاء کے احکامات موصول ہوئے
غزہ کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق جنگ بندی کے بعد سے اب تک کم از کم 1,400 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
سینٹ کام کے مطابق امریکی طیارے نے جہاز کے پچھلے حصے پر درست نشانہ لگانے والا گولہ بارود استعمال کیا
طالبان رجیم ملزمان کیخلاف کارروائیوں کا ریکارڈ پیش نہ کر سکی
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے باعث خطے میں کشیدگی برقرار ہے
ریاض ایئرپورٹ دنیا کے سب سے زیادہ متاثرہ ہوائی اڈوں میں سرفہرست آگیا
زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کرکے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، اتھارٹی
روہن سندیپ رانے کو 2021 میں گرفتار کیا گیا اس پر بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد پھیلانے سمیت سنگین الزامات تھے
ریسکیو کیے گئے افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد متعلقہ حکام کے حوالے کردیا گیا
ہم اس معاملے کا جائزہ لیں گے اور اس حوالے سے فیصلہ جلد کیا جائے گا۔ امریکہ بہت تیزی سے فیصلے کرتا ہے
آبنائے ہرمز انتہائی اہم سمندری گزرگاہ ہے جہاں سے تیل اور گیس کی بڑی مقدار مختلف ممالک تک پہنچائی جاتی ہے۔
علاقائی عہدیداروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ واقعے کے بعد ایئرپورٹ خالی کرایا۔ فضائی ٹریفک روکدی گئی
ریاض میں کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جنھیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
ایری پولیس چیف نے واقعے کو انتہائی افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ 28 سالہ تجربے میں اس نوعیت کا سانحہ نہیں دیکھا۔