صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ غزہ میں اقتدار کی منتقلی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں
تنظیم کا کہنا ہے کہ طالبان کے یہ انتہا پسندانہ اقدامات میڈیا کو مؤثر اور منظم بنانے کے دعوؤں کے بالکل برعکس ہیں
مختلف ممالک نے بھارت سے آنے والے مسافروں کے لیے خصوصی چیک پوائنٹس قائم کر دیے ہیں
ایمرجنسی اینڈ سول پروٹیکشن کے مطابق دوپہر تک 3,300 سے زائد حادثات رپورٹ ہو چکے تھے
آسٹریلیا میں نفرت پھیلانے والوں کیلیے کوئی جگہ نہیں ہے، وزیر داخلہ
طیارے میں ایک اندازے کے مطابق 300 سے زائد فراد سوار تھے اور منزل لندن تھی
ایران کا موجودہ نظام ختم ہو جائے گا کیونکہ اسے عوام کی حمایت نہیں مل رہی؛ جرمن چانسلر
جنوبی کوریا کے سابق صدر کو بھی ایک مقدمے میں 5 سال قید ہوچکی ہے جب کہ دوسرے کیس میں عمر قید یا سزائے موت متوقع ہے
حمید رضا ثابت اسماعیل پور ایرانی کی اہم شخصیات اور حساس اداروں کی معلومات اسرائیل کو فراہم کرنے کا الزام تھا
اطالوی جزیرے سسلی میں شدید بارشوں کے باعث پہاڑی پر واقع گھروں کے نیچے سے مٹی پھسل گئی
دبئی میں پہلے ہی گولڈ ڈسٹرکٹ کی تعمیر کا آغاز ہوچکا ہے جو زیوارت کی خرید و فروخت عالمی مرکز ہوگا
ایران کے لیے وقت تیزی سے نکل رہا ہے، فوری جوہری مذاکرات کیلیے میز پر آئے؛ امریکی صدر
غزہ میں تعمیر نو کا کام بھی حماس کے غیر مسلح ہونے تک شروع نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیراعظم
سڑک پر گرا بچہ پیچھے سے آنے والی کار کے نیچے آنے سے بمشکل بچ پایا
یوکرینی حکام کے مطابق حملے میں 50 سے زائد ڈرون استعمال کیے گئے، جن میں بعض جدید اور زیادہ طاقتور ماڈلز تھے
شارجہ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی شہریوں کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے جاری کوششوں کا حصہ ہے
امریکی حکام نوری المالکی کو ایران کے زیادہ قریب سمجھتے ہیں، جس پر واشنگٹن میں طویل عرصے سے تشویش پائی جاتی ہے
نِپاہ وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے، اس کی کوئی ویکسین موجود نہیں
چٹاکانگ میں انڈین اکنامک زون کے لیے مختص زمین کو اب دفاعی اقتصادی زون کے طور پر استعمال کیا جائے گا
امریکی حکام کے جاری کردہ اعداد و شمار کی ٹائمز آف انڈیا نے بھی تصدیق کر دی ہے
گرفتاری کے بعد گلاسگو اور برمنگھم میں دو مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے
انہوں نے فلسطین سے متعلق اپنے مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینی ریاست کے قیام کی اجازت نہیں دے گا
ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ حادثے میں طیارے میں موجود کوئی بھی شخص زندہ نہیں بچ سکا
اس منصوبے کو سرکاری فرمان کے ذریعے نافذ کیا جائے گا، جس کے لیے پارلیمنٹ کی منظوری درکار نہیں ہوگی
الہان عمر اس اجلاس میں ہوم لینڈ سکیورٹی کی وزیر کرسٹی نوم سے استعفے یا مواخذے کا مطالبہ کر رہی تھیں
متعلقہ فضائی حدود کو خطرناک قرار دیا گیا ہے اور پروازیں محدود رہیں گی
ایران میں کی گئی فوجی کارروائی کے دوران کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا، امریکی صدر
امریکی دھمکیاں خطے میں عدم استحکام کے سوا کچھ حاصل نہیں کر سکتیں، صدر مسعود پزشکیان
فوجی مشق کے دوران چھوٹے اور مؤثر سپورٹ پیکجز کے ساتھ متعدد ہنگامی مقامات پر ٹیمیں تعینات کی جائیں گی
اسکول ٹیچر کو نابالغ طلبا کیساتھ جنسی کرائم پر 26 مارچ 2026 کو سزا سنائی جائے گی
فرانسیسی سیاح عمان میں عالمی شہرت یافتہ ڈائیونگ اسپاٹ پر جا رہے تھے
AI ایپلیکیشنز پر اعتماد کرنا غلط معلومات پھیلانے اور گمراہ کن فہم پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے
گولڈن براری کا پہلی بار نام معروف گلوکار سدھو موسے والا قتل کیس میں سامنے آیا تھا
برفانی طوفان نے امریکا کی مختلف ریاستوں میں تباہی مچادی
نیتن یاہو کی موبائل فون پر بات کرتے وائرل تصویر نے بھانڈا پھوڑ کر رکھ دیا
میئر کے ماضی میں 3 قاتلانہ حملوں میں شدید زخمی ہونے پر ان کی گاڑی کو بکتر بند میں تبدیل کیا گیا
غزہ جنگ بندی معاہدے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا جس میں حماس کو نئی انتظامیہ کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہیں
ریال کی قدر میں تاریخی کمی سے ایران میں مہنگائی کا سونامی آگیا
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سکھ برادری میں اشتعال پھیل گیا
رپورٹوں کے مطابق تھائی لینڈ، نیپال اور تائیوان نے مغربی بنگال سے آنے والے مسافروں کی نگرانی بڑھا دی ہے
نریندر مودی کے مطابق تقریباً دو دہائیوں سے جاری وقفے وقفے کی بات چیت کے بعد یہ معاہدہ طے پایا ہے
ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کو مکمل جنگ تصور کیا جائے گا
نیویارک، میساچوسٹس، ٹیکساس اور نارتھ کیرولائنا سمیت کئی ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے
عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے بعد زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے سے بھی روکا گیا
قانونی ماہرین کے مطابق یہ تعزیری ضابطہ انسانی وقار، شہری مساوات اور قانونی انصاف کی بنیادی اقدار کو پامال کرتا ہے
یہ اقدام بچوں کو آن لائن ہراسانی، نفسیاتی دباؤ اور ذہنی صحت کو لاحق بڑھتے خطرات کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے
روسی حملوں میں حالیہ دنوں کے دوران یوکرین کے توانائی نظام کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنایا گیا
جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں تمام یرغمالیوں کی واپسی طے تھی، جسے اب مکمل کر لیا گیا ہے
امریکی صدر نے جمعرات کے روز بحری بیڑے کو ایران کی سمت روانہ کرنے کا اعلان کیا تھا
الہان عمر نے ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی اور سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت پر سخت اعتراض کیا تھا