صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسرائیلی پولیس سارجنٹ حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے حملے میں مارے گئے تھے اور لاش غزہ کے قبرستان سے ملی
امریکی منتخب کاؤنٹی کمشنر کو بچی کیساتھ جنسی استحصال پر قید کی سزا بھی ہوئی تھی
متحدہ عرب امارات کے فضائی، زمینی یا سمندری راستے ایران پر حملے میں استعمال نہیں ہوگا
کوڑے اور قید کی سزا پانے والوں پر منشیات کے استعمال، غیر اخلاقی تعلقات، چوری اور دھوکہ دہی کے الزامات تھے
اب بھی تقریباً 46 افراد اب ملبے تلے دبے ہوئے ہیں
ہندوتوا کے غنڈوں نے بابا بلھے شاہ کی درگاہ میں کتب کو نذر آتش کیا اور توڑ پھوڑ کی
متاثرہ فوجی خاتون کو 2021 میں تربیتی مشق کے دوران 3 ساتھی اہلکاروں نے زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
بیرونی مداخلت سے وینزویلا کو شدید نقصان پہنچا ہے، ہمیں اپنے مسائل خود حل کرنے دیں؛ ڈیلسی روڈریگرز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ چین کینیڈا پر اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے
فلپائن کوسٹ گارڈ کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران 316 مسافروں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے
فرانسیسی حکام کے مطابق ٹینکر گرنچ روس کے شمال مغربی شہر مرمانسک سے آیا تھا
بھارت کشمیریوں کے سیاسی، آئینی اور انسانی حقوق سلب کیے جانے کے اپنے ناپاک اقدام کو دنیا کی نظروں سے نہیں چھپا سکتا
اسرائیل نے نومبر 2024 میں حزب اللہ کے ساتھ ایک جنگ بندی کے بعد بھی لبنان میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں
مبصرین کے مطابق طالبان انتظامیہ نے اقتدار برقرار رکھنے کے لیے سخت اور جابرانہ اقدامات کو معمول بنا لیا ہے
پاکستان کا مؤقف ہے کہ وہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی مسلسل حمایت کرتا ہے
واقعے کے دوران عقب میں موجود سکیورٹی گاڑی پر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی
فاطمہ اردشیر لاریجانی یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں
شانتہ چیتری کے مطابق مودی کی سفارت کاری زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتی اور جھوٹے دعوؤں پر مبنی ہے
واقعے کے بعد ایئرپورٹ کو رات بھر کے لیے بند کر دیا گیا ہے اور ایک ایمرجنسی آپریشن سینٹر بھی قائم کر دیا گیا ہے
بیان میں کہا گیا کہ بنگلادیش بارہا درخواست کے باوجود بھارت کی جانب سے حوالگی کے معاہدے پر عمل نہ ہونے پر سخت مایوس ہے
مقتول کے والدین نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا بیٹا اس وقت اسلحہ تھامے ہوئے نہیں تھا جب اس پر فائرنگ کی گئی
24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور 40 ریاستوں کے 24 کروڑ افراد متاثر ہونے کا خدشہ ہے
ایرانی حکام نے سرکاری طور پر ان رپورٹس کی تردید کی ہے
ڈیووس میں ہونے والی تقریب میں 19 ممالک نے شرکت کی، تاہم بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شریک نہیں ہوئے
ایران نے خطرات کے پیش نظر مخصوص صلاحیت کے حامل میزائل تیار کرلیا ہے، جنرل رضا طلائی نیک
غزہ سٹی میں اسرائیلی ڈرون کے دھماکے سے 4 فلسطینی زخمی ہوئے، وزارت صحت
ترک وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ اگر اس قسم کا کوئی اقدام کیا گیا تو مشرقِ وسطیٰ مزید عدم استحکام کا شکار ہو جائے گا
حکام نے شہریوں کو خوراک، ایندھن اور ضروری اشیاء ذخیرہ کرنے کی ہدایت کی ہے
گزشتہ برس شدید بارشوں اور طوفانوں کے نتیجے میں انڈونیشیا میں سینکڑوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے
چینی حکام کے مطابق دونوں افسران قانون اور پارٹی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزیوں کے شبہ میں زیرِ تفتیش ہیں
امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور اگلے ہفتے اتوار کو ابوظبی میں ہوگا
ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ افغانستان میں طالبان کے خلاف جنگ کے دوران برطانوی فوجی فرنٹ لائن پر موجود نہیں تھے
بھارتی فورسز نے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے پورا علاقہ خوف اور غم میں ڈوب گیا
افغانستان میں دہشت گردی اور خراب معاشی حالات کے باعث بے روزگاری کی شرح 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے
منی ایپولس میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، جس کے بعد شہر میں شدید احتجاج شروع ہو گیا
غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق جنگ بندی کے بعد سے اب تک کم از کم 477 فلسطینی اسرائیلی کارروائیوں میں شہید ہو چکے ہیں
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی تعداد اس ہفتے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے
امریکی صدر نے کہا کہ چین کینیڈا کے سماجی ڈھانچے کو نگل جائے گا
اس شدید موسم سے 20 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
صدر ٹرمپ کے حکم پر میناپولس میں امیگریشن آپریشن جاری ہے
اافغانستان کے شمالی علاقوں میں گزشتہ تین روز سے مسلسل بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے
دونوں مجرمان کا تعلق داعش سے بتایا جاتا ہے
ہم اپنے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ایک اشارے کے منتظر ہیں، پاسداران انقلاب چیف
ٹرمپ کا یہ امن بورڈ غزہ کے مستقبل کا فیصلہ غلط فہمی اور اقوام متحدہ کے دائرہ کار سے باہر کر رہا ہے
51 سالہ سفاک شوہر وجے کمار کو گرفتار کرلیا گیا
یورپی ممالک میں سب سے زیادہ افغان تارکین وطن قتل، زیادتی، چوری اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث پائے گئے
سرد لہر کی وجہ سے ایری جھیل سمیت دیگر امریکی جھیلوں کی سطح بھی برف سے ڈھکی ہوئی ہے
رواں ہفتے کے دوران ہی انڈیگو کی ایک اور پرواز کو سکیورٹی دھمکی کے بعد لکھنؤ منتقل کیا گیا، رپورٹ
آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس کو لپیٹ میں لے لیا
عوام کو علما، اشرافیہ، متوسط طبقے، نچلے طبقے، آزاد اور غلام کے طور پر بھی درجہ بند کیا گیا ہے