US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات اتوار کو ہونا تھے
چین کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی اور اسرائیلی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کی
زخمیوں میں سے 9 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
اس معاملے کے سفارتی حل کے لیے بھرپور کوششیں کریں گے، برطانوی وزیراعظم کی یقین دہانی
گزشتہ روز ایران نے اسرائیل کے دو جنگی طیارے گرائے اور پائلٹ کو حراست میں لیا تھا
امریکا کے رویے سے جوہری پروگرام پر مذاکرات ’بے معنی‘ ہوگئے، ایرانی وزارت خارجہ
سینئر فوجی کمانڈروں کے بیانات کی روشنی میں ایران آئندہ دنوں میں خطے میں موجود امریکی اڈوں کو بھی نشانہ بنائے گا
رپورٹر ایران کی جانب سے کیے گئے حملے کے بعد متاثرہ علاقے کی براہ راست کوریج کرنے کے لیے پہنچا تھا
ایران کے نیو کلیئر پروگرام پر مذاکرات اتوارکو طے تھے، برنی سینڈرز
امریکا کا یہ بیان درحقیقت ایران کو روکنے کی کوشش اور اسرائیل کی واضح حمایت کا پیغام ہے
جو ملک ایران کی کارروائیوں کیخلاف اسرائیل کا دفاع کرے گا اُس ملک کے فوجی اڈے ایران کے اگلے اہداف ہوں گے
یہ جدید اور طاقتور ہتھیار جلد اسرائیلی سرزمین پر داغا جائے گا جو اسرائیل کے لیے ایک "حیران کن مرحلہ" ثابت ہوگا
دھماکوں کی آوازیں تل ابیب اور یروشلم میں سنی گئیں
اسرائیل بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے،عاصم افتخار
نیتن یاہو نے کہا کہ یہ وقت ہے کہ ایرانی عوام اپنی حکومت کے خلاف آواز بلند کریں ہم ان کے ساتھ ہیں
ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی گئی ہے، ہم معصوم جانوں کے الم ناک نقصان پر انتہائی غم زدہ ہیں، سابق وزیراعظم
تہران میں ہمارا سفارت خانہ اور قونصل خانے ایران میں پاکستانی شہریوں کی مدد اور سہولت کاری کے لیے موجود ہیں، حکام
اگر مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار رہی تو عالمی توانائی کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے
ٹرمپ نے ایران پر مزید بڑے حملوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت ختم ہو رہا ہے
آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کو ایرانی مسلح افواج کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا
ایران پر کیے گئے بڑے پیمانے پر فضائی حملے کے بعد خطے میں غیرمعمولی صورتحال پیدا ہو گئی ہے
اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں نے نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے
اسرائیلی حملہ ایرانی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے، وزیر خارجہ کا سوشل میڈیا پر پیغام
تباہ شدہ رہائشی عمارتوں کی تصاویر سرکاری ٹی وی اور عینی شاہدین کی رپورٹوں میں بھی نشر کی گئی ہیں
نطنز ایران کی سب سے اہم اور حساس یورینیم افزودگی کی تنصیب سمجھی جاتی ہے
صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکا اس حملے کا حصہ نہیں تھا، البتہ اسرائیل کی سلامتی امریکا کے لیے اہم ہے
اسرائیل نے ایران کے خلاف فضائی حملے کیے تھے جن میں جوہری نتصیبات اور دیگر درجنوں عسکری اہداف کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیل کو اس سنگین اقدام کی سخت سزا بھگتنی ہو گی، آیت اللہ خامنہ ای
فریدون عباسی پر 2010 میں تہران کی ایک سڑک پر قاتلانہ حملہ بھی کیا گیا تھا
اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر ہمیں شدید تشویش ہے، آسٹریلوی وزیر خارجہ
حملے میں متعدد سینئر جوہری سائنسدان بھی مارے گئے ہیں، اسرائیلی حکام
یروشلم میں رات تین بجے کے قریب سائرن کی آوازوں اور موبائل فون الرٹس کے ذریعے شہریوں کو خطرے سے آگاہ کیا گیا
لانچ 25 جولائی 2028 تک فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے ہوگی
ایسے مردوں کا دماغ 50 کی دہائی کے وسط میں ہی کم فعال ہو جاتا ہے
پریمیم انکلوژرز میں 20 میچز کے دوران شائقین کا داخلہ مفت ہوگا
ہمارے نام ایف آئی آر میں ہیں لیکن بیرسٹر گوہر ہر بار بچ نکلتے ہیں،قائدین
ملائشیا کی خاتون کھلاڑی نکول ڈیوڈ بھی ہال آف فیم کا حصہ بن گئیں
جاں بحق ہونے والے تینوں بچے مقامی مدرسے میں زیر تعلیم تھے۔
بجلی کے بلوں میں اضافی سرچارج سے متعلق درخواستیں ریگولر بینچ کے دائرہ اختیار میں قرار
پاکستان میں مسئلہ بھارت کے بھیجے گئے کلبھوشن جیسے لوگوں کی وجہ سے ہے، رانا مشہود
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کا پروفیسر ڈاکٹر حافظ اسحاق کو 10 لاکھ روپے جرمانہ
عمران خان کے وکلا جیل پہنچ، تینوں بہنوں کو جانے کی اجازت نہیں ملی، شاہ محمود قریشی کو لاہور سے اڈیالہ جیل لایا گیا
ڈاکو شیخوپورہ روڈ پر کھلے عام لوٹ مار کرتے رہے، 3 ڈاکوؤں نے خاتون کے ساتھ زیادتی کی، عینی شاہدین
بی سی سی آئی کی رضا مندی کے بعد آئی سی سی فارمولے کا اعلان کرے گی
متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست
ہم پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد وہاں سے کارکنان روانہ ہوئے، رہنما تحریک انصاف
ہم صرف ظاہری علامتوں کو معیار سمجھ بیٹھے ہیں، ہمیں کوئی غرض نہیں کہ غریب کا کیا حال ہے
گنی میں مقامی فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ میں ہنگامہ آرائی کے بعد ہر جگہ لاشیں بکھری پڑی تھیں
اداکارہ نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے
سندھ ہائی کورٹ نے آئینی بینچ کے قیام کے بعد ریگولر بینچ کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا تھا