US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹرمپ نے واضح کیا کہ اگر ایران نے امریکی مفادات یا اہلکاروں کو نشانہ بنایا تو امریکا سخت ردعمل دے گا
یاسمین انصاری گزشتہ سال امریکی ایوانِ نمائندگان میں منتخب ہونے والی دوسری ایرانی نژاد رکن بنیں
چین نے عالمی طاقتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ایران-اسرائیل کشیدگی کو مزید بڑھانے کے بجائے اسے ختم کرنے میں کردار ادا کریں
ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکوں کے بعد ائیر ڈیفنس سسٹم کو فوری طور پر فعال کر دیا گیا
ایرانی حکومت کی جانب سے فی الحال اس واقعے پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
ٹرمپ نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کو سچویشن روم میں الرٹ رہنے کی ہدایت بھی دے دی ہے
اسرائیلی فوج کی جانب سے تہران میں واقع IRIB ہیڈکوارٹر کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہاں لائیو براڈکاسٹ جاری تھی
تازہ ترین حملے کے بعد پورے اسرائیل، بشمول تل ابیب، میں خطرے کے سائرن بج اٹھے
اسرائیلی حکام نے فوری طور پر اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایران کا ڈیجیٹل حملہ ہے
یہ بغیر پائلٹ کا فضائی ہتھیار طویل فاصلے تک مار کرنے اور دفاعی نظام کو چکما دینے کی صلاحیت رکھتا ہے
ایران ہمیں ایٹمی جنگ کے دہانے پر لے آیا ہے، اسرائیلی وزیراعظم
ایران کی پاسداران انقلاب نے تل ابیب پر بڑا حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے
حملہ عین اُس وقت ہوا جب خاتون اسرائیل کے گھناؤںے جنگی جرائم کو بیان کر رہی تھیں
ایران اسرائیل جنگ کے پیش نظر ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی اور اسٹاکس کا جائزہ لیا جا رہا ہے، وزیر خزانہ
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے پارلیمنٹ پاکستان کی حمایت کی تعریف کی تھی
یائر لیپڈ اسرائیل کے سابق وزیراعظم اور موجودہ اپوزیشن لیڈر ہیں
ہمارا ہدف صرف عسکری اور حکومتی مراکز ہیں نہ کہ معصوم شہری، اسرائیلی وزیراعظم
ایرانی حجاج کو کراچی میں قیام کی اجازت ہوگی اور پھر وہ زمینی راستے ایران روانہ ہوں گے، اسحاق ڈار
اسرائیل ایران جنگ چوتھے دن میں داخل ہوگئی
این پی ٹی ایک 190 رکن ممالک پر مشتمل عالمی معاہدہ ہے جس پر 1968 میں دستخط کیے گئے اور یہ 1970 میں نافذ ہوا
ترک ایئرلائن نے ایران کے لیے اپنی پروازیں 19 جون تک معطل کر دی ہیں
تجزیہ کاروں کے مطابق ایران کی میزائل صلاحیت کو مکمل طور پر ختم کرنا ایک طویل المدتی جنگ کا تقاضا کرتا ہے
ایرانی وزارتِ صحت نے مزید بتایا کہ شہدا میں ایٹمی سائنسدان اور دیگر عام شہری شامل ہیں
یروشلم اور تل ابیب میں امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے عارضی طور پر بند ہیں
تیل کی قیمت بڑھنے سے ٹرانسپورٹ، اشیائے خور و نوش اور دیگر بنیادی ضروریات کی قیمتیں بھی متاثر ہوتی ہیں
میں اس کے بارے میں مزید کچھ نہیں جانتا مگر یہ حملہ واقعی بہت شدید اور خوفناک تھا
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تازہ حملوں کی اطلاعات کے بعد الرٹ سسٹم کو فعال کر دیا گیا
انہوں نے واضح کیا کہ فی الحال امریکا کسی فوجی کارروائی میں ملوث نہیں ہے
ہم ایران، اس کی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں
ایرانی سرکاری میڈیا نے ان کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے
اجلاس سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہوگا، سیکریٹری جنرل خلیج تعاون کونسل کی عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل
نیتن یاہو نے کہا کہ اپنے عزائم کے حصول کے لیے اسرائیل کچھ بھی کرلے گا
پاسداران انقلاب نے سربراہ سمیت اپنے ایرواسپیس فورس کے 7 کمانڈرز کی شہادت کی تصدیق کردی
ایمریٹس اور ایئرعربیہ نے پروازوں کی منسوخی کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا
ایران اور اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہیے اور معاہدہ کریں گے اور ہمیں جلد ہی امن دیکھنے کو ملے گا، امریکی صدر
دونوں رہنماؤں نے ایران پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا، ترجمان
ایران میں مقیم پاکستانی طلباء کے محفوظ انخلا کے لیے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں، اسحاق ڈار
ایران کی جانب سے اسرائیل پر جاری میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے
ایران نے بھی اپنی فضائی حدود کی بندش کو آج مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے تک توسیع دے دی ہے
ایران نہیں چاہتا کہ اسرائیل کے ساتھ یہ کشیدگی ہمسایہ ممالک تک پھیلے، عباس عراقچی
تینوں یورپی ممالک کی اس پیشکش کو موجودہ کشیدہ صورتحال میں ایک اہم سفارتی کوشش قرار دیا جا رہا ہے
ایرانی حملے حیفا، بات یم اور بیسان کے قریب علاقوں میں ہوئے، جہاں ڈرونز اور میزائلوں کے نتیجے میں شدید تباہی ہوئی ہے
ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے کسی بھی شکل میں امریکا کو نشانہ بنایا تو امریکی فوج بے مثال طاقت سے جواب دے گی
نوبنیاد علاقے میں دفاتر کو جزوی نقصان، پاسداران انقلاب سے وابستہ میڈیا کا انکشاف
ایرانی حکومت کی جانب سے اس دعوے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی
اس دعوے پر تاحال حوثی قیادت یا ایرانی حکام کی جانب سے باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی
مشرق وسطیٰ میں سیکیورٹی تعاون کے لیے فوجی سازو سامان اور لڑاکا طیارے بھیج رہے ہیں، برطانوی وزیراعظم
عراق نے امریکا سے یہ مطالبہ دو طرفہ معاہدوں اور بین الاقوامی قوانین کے تناظر میں کیا
ایران کے دفاعی فضائی نظام نے اسرائیل کے حملوں کو ناکام بنادیا
آیت اللہ خامنہ ای کے مشیرِ خاص اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہوگئے تھے