صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سپریم کورٹ شریعت اپیلیٹ بینچ میں خاتون کو خلع پر پچاس فیصد حق مہر واپس کرنے کو کالعدم کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صحافی اور ویلاگر بلال غوری کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی۔
ایران کو وارننگ کی رپورٹ بے بنیاد ہے، ایران کے ساتھ تجارت پر ملکی مفاد کے مطابق فیصلہ ہوگا، پریس بریفنگ
نومبر 2024 کے ڈی چوک احتجاج سمیت مختلف مقدمات میں وارنٹس کا سامنا کرنےوالے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا امکان ہے
الیکشن کمیشن نے دو سال پہلے ہی انتخابی سرگرمیوں کی تیاری شروع کردی
غیر معیاری رنگ گورا کرنے والی کریمیں کینسر کا باعث بن رہی ہیں، بل کے تحت اتھارٹی قائم کی جائے گی
اسلام آباد کےتعلیمی اداروں میں انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی ہوگی، پہلی بار 1 لاکھ جبکہ دوسری بار 2 لاکھ جرمانہ ہوگا
ایم ایل 1 کراچی تا روہڑی سیکشن کی اَپ گریڈیشن حکومتِ پاکستان کا ایک ترجیحی منصوبہ ہے
نئی آٹو پالیسی 2026-31 کے مسودے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا
پارٹی کی سیاسی کمیٹی نے پنجاب کے عہدیداروں اور ارکان اسمبلی کو تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی
عدالت کا ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم، دو بیمار ملزمان کو تمام طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت
سونا چاندی کے تاجر، وکلا اور ڈاکٹرز اور اکاوٴنٹنٹ سمیت دیگر شعبے زد میں آئیں گے
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 14 ستمبر کو سماعت کرے گا
سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کے اجلاس کے دوران سینیٹر ایمل ولی اور عابد شیر علی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالت نے کیس کی مزید سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا
فیصلہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے تحریر کیا۔
وزیراعظم کی کسانوں کو بلا رکاوٹ اور آسان شرائط پر مالی وسائل تک رسائی یقینی بنانے کی بھی ہدایت
یومیہ معاوضے میں اضافے کا اطلاق آئندہ انسدادِ پولیو مہم سے ہوگا، نیشنل ای او سی
سپریم کورٹ نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار بھی کیا
وزارت خزانہ نے پنشنرز کے لیے نئے ڈیجیٹل پنشن قواعد جاری کردیے
اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم کیس کا ایک صفحے کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایندھن کی مد میں ماہانہ تقریباً 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کی بچت ہوگی
ایک ماہ سے میرے کیس میں کوئی کارروائی نہیں ہورہی، میرے کیس کا فیصلہ کریں، سزا دیں یا کیس ختم کریں
جسٹس راجہ انعام امین منھاس نے نجیع اللہ کی درخواست پر سماعت کی
ترمیم کے ذریعے ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے ججز کا تبادلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے انتظامی کنٹرول میں دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی حدود میں بنیادی سہولیات اور انتظامی ڈھانچے کو چلانے کے لیے ریونیو اکٹھا کیا جائے گا
کسی بھی ہنگامی یا سکیورٹی صورتحال میں آئی جی اسلام آباد براہ راست صورتحال اور کنٹرول کرسکیں گے
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا اس کی منظوری وزیر اعظم نے دی تھی؟
قیدیوں کی ہائیکورٹ کے فیصلے کے کیخلاف تینوں اپیلوں کو الگ الگ نمبر الاٹ کر دیا گیا
چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان سے معاونت طلب کرلی
سندھ حکومت کا صوبوں کے معاملے پر فیصلہ اُن کا حق ہے، نئے انتطامی یونٹ وفاق کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہیں، خواجہ آصف
گزشتہ مالی سال ریلوے نے 180 ارب روپے کے فنڈز کی ڈیمانڈ کی تھی لیکن صرف 40 ارب روپے فراہم کیے گئے
پیر تک عدالتی حکم پر عملد رآمد نہ ہوا تو توہین عدالت کا نوٹس دیا جائے گا، جس پر کوئی غیر مشروط معافی نہیں مانی جائے گی، عدالت
صوبوں کے قیام کے لیے متنازع قانون سازی نہیں ہونی چاہیئے، چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
اسپتال میں مریضوں اور نومولود بچوں کو محفوظ اور معیاری طبی سہولیات کے لیے اقدامات یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر
پولیس کی جانب سے تھانہ شالیمار میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے علیمہ خان اور عظمی خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ جمع ہونے پر کیس نمٹا دیا
پاکستان اور ناروے کے وزرائے خارجہ نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا
پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 6 ستمبر 1965 کو لاہور پر کیے گئے بھارتی حملے کو ناکام بنایا
امتحانی اور اسیسمنٹ نظام میں ملک بھر میں یکسانیت لانے کے اقدامات کی منظوری دی گئی
اسٹیبلشمنٹ کسی ہارے ہوئے گھوڑے یامردہ لاش پر کبھی اپنی انوسٹ نہیں کرتی
ای ڈی ایف کے پاس موجود تمام سرمایہ کاروباری برادری کی سہولت کے لیے بروئے کار لایا جا رہا ہے، وزیراعظم
حکومت سولرائزیشن کی راہ میں رکاوٹ نہیں بلکہ شفاف اور پائیدار نظام کی حامی ہے
موجودہ دور حکومت میں شہریوں سے لیوی کی مد میں ریکارڈ 3137 ارب روپے وصول کیےگئے
سینیئر پولیس آفیسر کہتے ہیں حنا جاوید قتل کیس نور مقدم کیس کی طرز پر ہائی پروفائل کیس ہے
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میجر جنرل فیصل نصیر کی تعیناتی تین سال کے لیے ہوئی ہے
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور وفاقی پبلک سروس کمیشن نے اس حوالے سے اپنا تحریری موٴقف پارلیمانی کمیٹی کو پیش کر دیا
مری پولیس واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے اور مکمل تفتیش کے بعد مزید حقائق سامنے لائے جائیں گے۔
ملاقات میں کراچی سے پشاور تک مین لائن (ایم ایل-1) ریلوے کوریڈور کی جدید خطوط پر اَپ گریڈیشن پر خصوصی توجہ دی گئی